AL-Razi Laboratory

AL-Razi Laboratory Diagnostic Centre ❤
یہاں پر تمام قسم کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے ،
30 % Discount

22/08/2025
12/08/2025

👨‍⚕️ Dr. Muhammad Israiel Khan – Al Razi Laboratory (Rawat Branch)

📍 مقام: جاوہ روڈ، تالاب کے سامنے، روات

🕒 کلینک کے اوقات: روزانہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک | ❌ اتوار بند

🔹 ڈاکٹر محمد اسرائیل خان گزشتہ 20 سال سے بچوں کی صحت کے لیے روات میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
🔹 الرازی لیبارٹری 27 سال سے راولپنڈی اور صدر میں اعتماد، معیار اور جدید سہولیات کا نام ہے۔
🤝 اب یہ دونوں، مل کر روات کی عوام کی خدمت کر رہے ہیں — ایک ہی چھت کے نیچے۔
🏥 اب نہ الگ لیب کی تلاش، نہ کلینک کی! علاج اور تشخیص، سب کچھ ایک جگہ۔

✅ فوری، درست اور بروقت رپورٹس
✅ تمام لیب ٹیسٹ پر خصوصی رعایت

09/08/2025

بچوں کا خاص خیال رکھیں ❤️

Jumma Mubarak
31/07/2025

Jumma Mubarak

30/07/2025

✅ Al Razi Laboratory (Talagang Branch)

🏥 27 سالہ اعتماد… اب آپ کے شہر میں

راولپنڈی میں 27 سال کی مسلسل خدمت کے بعد…
اب ہم تلہ گنگ کے لوگوں کی آسانی کے لیے آپ کے دروازے پر حاضر ہیں۔
وہی تجربہ، وہی معیار، وہی سہولت — اب آپ کے قریب!

🔹 ہماری خصوصیات:

✅ 100% درست اور قابلِ اعتماد نتائج
✅ تمام رپورٹس اُسی دن دستیاب
✅ رعایتی قیمتیں
✅ خوش اخلاق، تربیت یافتہ عملہ
✅ Free Home Sampling
✅ Online Reporting

📍 پتہ:
Main Chakwal Road, Talagang
(Al Baraka Bank کے قریب، Danish Medical Store کے سامنے)

💬 یہ صرف ایک نئی برانچ نہیں…
بلکہ 27 سالہ خدمت، بھروسا اور تجربے کا تسلسل ہے۔
ہم صرف ٹیسٹ نہیں کرتے —
ہم آپ کے وقت، صحت اور اعتماد کی حفاظت کرتے ہیں۔

Location 😍
20/06/2025

Location 😍

الرازی لیبارٹری کی معیاری الٹرا ساؤنڈ  اور جدید ٹیسٹ کی خدمات حاصل کیجیے، جہاں آپ کو بروقت اور فوری رپورٹنگ کے ساتھ، منا...
03/06/2025

الرازی لیبارٹری کی معیاری الٹرا ساؤنڈ اور جدید ٹیسٹ کی خدمات حاصل کیجیے، جہاں آپ کو بروقت اور فوری رپورٹنگ کے ساتھ، مناسب قیمت پر قابلِ اعتماد نتائج فراہم کیے جاتے ہیں۔

ہر قسم کے ٹیسٹ جدید مشینری کے ذریعہ ڈسکاؤنٹ پر کیے جاتے ہیں ❤
05/03/2025

ہر قسم کے ٹیسٹ جدید مشینری کے ذریعہ ڈسکاؤنٹ پر کیے جاتے ہیں ❤

Address

Al-Amin Plaza Plaza Opp. MH Hospital Mall Road , Saddar Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Razi Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Razi Laboratory:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram