05/07/2025
خونی و بادی بواسیر کا آزمودہ اور دیسی علاج!!
پہلے بیماری کے بارے میں اور بعد میں ادویات کے بارے میں بتایا جائے گا ۔
مرد و خواتین میں بواسیر کی بیماری آئے دن بڑھتی جا رہی ہے بواسیر انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے جب کسی انسان میں نمودار ہوتی ہے تو پھر بہت مشکل سے جان چھوڑتی ہے ۔
مرد و خواتین میں بواسیر کی بیماری ہونے کی بڑی وجوہات میں سب سے اہم مرچ مصالحہ والی خوراک، فاسٹ فوڈز، قبض کا ہونا،کچی سبزیوں اور سلاد کا استعمال نہ کرنا،پھلوں کا استعمال کم کرنا یا نہ کرنا،جسمانی مشقت یا ورزش نہ کرنا شامل ہیں ۔
بواسیر عام طور پر دو قسم کی ہوتی ہے ایک خونی دوسری بادی خونی بواسیر میں پاخانہ کرنے کے بعد کم یا زیادہ خون آتا ہے جبکہ بادی بواسیر میں خون نہیں آتا لیکن تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے بواسیر کی بیماری جب شدت اختیار کرتی ہے تو پھر مسے بن جاتے ہیں ۔
درجہ بندی کے لحاظ سے بواسیر کو تین درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے درجے میں مسے بننا شروع ہوتے ہیں دوسرے درجے میں مسے بن کر باہر نکلنا شروع ہوجاتے ہیں تیسرے درجے میں مسے بڑے ہوجاتے ہیں اور سخت تکلیف کا باعث بنتے ہیں ان مسوں سے کسی کو خون آتا ہے کسی کو نہیں آتا مگر یہ سخت تکلیف دہ بیماری ہے۔
علاج !!
انگریزی علاج میں تیسرے درجہ کی بواسیر کا علاج صرف آپریشن ہے مگر یہ موذی بیماری اس قدر سخت جان ہے کہ آپریشن کے بعد بھی بعض اوقات پھر دوبارہ نمودار ہو جاتی ہے اور مریض کی زندگی اجیرن کر دیتی ہے ۔
نیو تاج دواخانہ عرصہ 19 سال سے نایاب اور قیمتی ادویات کے مرکبات سے ہر قسم خونی و بادی اور تیسرے درجے کی مسوں والی بواسیر کا علاج نہایت کامیابی سے کروا رہا ہے جس کے نتائج الحمدللہ 90 فیصد سے زائد ہیں بواسیر کی ادویات انتہائی کڑوی اور بد مزا ہونے کی وجہ سے مریض کو استعمال کرنے میں بہت مشکل پیش آتی تھی مگر محنت اور مشاہدات کے بعد ان مرکبات کو کیپسول کی صورت میں تیار کیا ہے جو کہ استعمال کرنے میں نہایت آسان ہے ۔
مرد و خواتین میں بواسیر کسی قسم کی ہو یا کسی بھی درجے میں ہو یا بواسیر کی ادویات کھانے سے آپ کو آرام نہیں آیا اور آپ تنگ آکر آپریشن کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو . . . ٹھہریے ؟؟؟
نیو تاج دواخانہ سے ایک مہینے کا بواسیر کیئر کورس منگوا کر ضرور استعمال کریں آپ کو انشاءاللہ ضرور رزلٹ ملے گا
6ایک مہینہ بواسیر کورس کی قیمت 500 روپے ہے.اور فری ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ پورے پاکستان میں دوائی مہیا کی جاتی ہے
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03007386557
Hakeem/Homeopathic Doctor
Mujahid Ali۔