Faiz-ul-Hikmat Islami Shifakhana and Hijama Center

Faiz-ul-Hikmat Islami Shifakhana and Hijama Center My name is Naveed Ahmad Satti.I am from Pakistan.I am a specialist Hakeem.

20/07/2025
30/06/2025
17/03/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مریض کے علاج اور مکمل تشخیص کے لیے۔۔مریض کا نامشہر پیشہ کام کیا کرتا ...
31/01/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

مریض کے علاج اور مکمل تشخیص کے لیے۔۔

مریض کا نام
شہر
پیشہ کام کیا کرتا ہے
عمر
وزن
قد
شادی شدہ یا غیر شادی شدہ
ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کی پکچر
ہاتھوں کی سیدھےاور الٹے دونوں طرف کی تصویر
مکمل چہرے کی فریش تصویر ۔ کھلی آنکھوں کے ساتھ
خالی پیٹ زبان کی تصویر سادہ کیمرے سے بغیر فلٹر کے فلش بند کر کے بنائیں
صبح کا پہلا یورین چھوٹے پیشاب کی سفید پلاسٹک کی بوتل مین ڈال کر تصویر
داٸیں اور باٸیں دونوں طرف کی نبض فی منٹ رفتار بتاٸین
گیس قبض معدہ کی صورتحال
اپنی میڈیکل ہسٹری۔ اور رپورٹس رپورٹس اگر کروائی ہوں وہ ساتھ شیٸر کرین
مریض مرد ہے تو اسکو جریان قطرے یا دیگر جنسی مساٸل ہین تو وہ بتاٸیں
مریضہ فی میل ہے تو انکی ماہانہ ایام اور لیکوریا کے متعلق بتاٸیں
اسکے علاوہ موجودہ ابھی کوٸی دوا کھائی ہے یا پہلے سے کھارہے ہین اسکے متعلق بتاٸیں
تمام تصاویر سادہ کیمرے سے فلش بند کرکے بغیر فلٹر کے اتارنی ہین

تاکہ مکمل تشخیص ہوسکے
طب و حکمت دیسی علاج کے لیے سب سے پہلے تشخیص ضروری ہے بغیر تشخیص کے علاج کا مطلب وقت اور پیسے کا ضیاع ھے۔
تو نسخوں کے پیچھے نہ بھاگیں تشخیص کروا کر پراپر مکمل علاج کوالیفاٸیڈ رجسٹرڈ حکیم سے کرواٸیں
اگر کوٸ مریض پراپر باپٓرہیز مکمل علاج کروانا چاہتا ہےتو وہ یہ مکمل معلومات اس نمبر پر واٹس ایپ کرے تشخیص فارم فل کرکے
حکیم نویداحمد. ستی
فاضل طب الجراحت و فاضل نظریہ مفرد اعضائے اربعہ
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب،منسٹری آف ھیلتھ گورنمنٹ آف پاکستان
فیض الحکمت اسلامی شفاخانہ
call+whatsapp
📲📲📲📲ph.
0344 5280842

Address

Wah Cantt Nawababa
Rawalpindi
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz-ul-Hikmat Islami Shifakhana and Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiz-ul-Hikmat Islami Shifakhana and Hijama Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram