Online Pharmacy Islamabad Rawalpindi

Online Pharmacy Islamabad Rawalpindi

Comments

Assalamualaikum
K95 available inported China in best price home dilevery services as well Contact 03235711619
Available at wholesale rate Contact for price
Available at wholesale rate Contact for price
Available at wholesale price Contact for rate
Available in islamabad
3 ply punched
Face mask with ultrasonic punched
Eltrasonic punched mask avaialble in 600
Washable kn95 with filter Kn 95 with filter N 95 8210 3 ply surgical face mask with nose pin
3 ply surgical with nose pin face mask is available in bulk also kn 95 is available

First Online Pharmacy in Rawalpindi/ Islamabad we have all kind of Medicine we supply on your doorstep

Operating as usual

youtube.com

What is Panic Disorder. Ghabrahat preshani khoof kue hoti ha Urdu/Hindi گھبراہٹ پریشانی کیوں ہوتی ہے

https://youtu.be/kDeevm-9X8I

Causes of panic attacks. Details of pain attack.

daraz.pk

Handheld Muscle Massage

daraz.pk Buy Handheld Muscle Massage online at Daraz pakistan with ✓ Ease & Speed ✓ 100% Genuine Product ✓ Fastest Delivery all over pakistan.

For doctor only.

[03/18/20]   How to prepare hand sanitizer Acc to WHO for 1 litre

1) Ethanol...96% ( 833.3 ml)
2) Hydrogen peroxide ... 3% ( 41.7 ml)
3) Glycerol ... 98% ( 14.5 ml)
4) Sterile distilled or boiled cold water
Method of Preparation
1) The alcohol for the formula (833.3ml) is poured into the large bottle ( marked or graduated is better for final volume)
2) Hydrogen Peroxide, required amount (41.7 ml) is added
3) Glycerol (14.5 ml) is added
4) The bottle or container is topped up to the 1 litre with sterile distilled or cold boiled water
5) The bottle or container is covered tightly to prevent evaporation
6) The solution is mixed by shaking gently or by using a paddle
7) Immediately divide or pour into final container (plastic bottle and place the bottle unused for 72 hours at cool place. After 72 hours , see any spore formation , discard that bottle. Donot use that bottle as container having moisture in it. If yes, rinse it with alcohol.

Formula 2: 1 liter
1) Isopropyl alcohol 99.8%
2) Hydrogen peroxide
3) Glycerin 98 %
4) Steril distilled or boiled cold water
Method of preparation ( same above)

Formula 3:
Water....... 1/4 Cup Water
Gelatin ..... 1/2 tsp
Aloe Vera pulp.. 1/2 Cup
Glycerine ....1 tbs

Formula 4: 1 liter
1) Ethanol .... 860 ml
2) Glycerin...15 ml
Mix together and make volume with distilled or boiled cold water up to 1000 ml.

youtube.com

Use and side effects of Risek capsules in Urdu by Dr Rauf Rana

Side effects of Risek Capsule Indication of Risek Capsule Risek capsules in pregnancy Details of Risek Capsule in urdu Pharmacology of Risek capsule in urdu

youtube.com

How to use insulin (Urdu)انسولین کے درست استعمال کا طریقہ کار Dr. Rauf Rana

How to achieve stability of sugar while using insulinانسولین کے درست استعمال کا طریقہ کار

youtube.com

How to use insulin (Urdu)انسولین کے درست استعمال کا طریقہ کار Dr. Rauf Rana

https://youtu.be/K8IFUQG6PU8

How to achieve stability of sugar while using insulinانسولین کے درست استعمال کا طریقہ کار

How to use Face Mask??

‏وزارت صحت کا عوام کو انتباہ

اس بار انفلوئنزا سنگین ہے۔روک تھام کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے گلے کو نم رکھیں، اپنے گلے کو خشک نہ ہونے دیں۔اس طرح اپنی پیاس کو دیر تک مت رہنے دیں،کیونکہ ایک بار جب آپ کے گلے میں جھلی سوکھ جاتی ہے تو،۔۔۔۔
‏وائرس آپ کے جسم میں 10 منٹ کے اندر حملہ کرے گا۔ عمر کے مطابق 50-80 سی سی گرم پانی، 30-50 سی سی بچوں کے لیے پیئں۔ جب بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا گلا خشک ہے، انتظار نہ کریں، پانی ہاتھ میں رکھیں۔ ایک وقت میں کافی مقدار میں نہ پیں کیونکہ اس سے مدد نہیں ملتی ہے،۔۔۔۔

‎‏بجائے گلے کو نم کرتے رہیں۔مارچ کے آخر تک، ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، ماسک پہنیں خاص طور پر ٹرین یا عوامی آمدورفت میں۔ تلی ہوئی یا مسالہ دار کھانے سے پرہیز کریں اور وٹامن سی کا استعمال زیادہ کریں۔

علامات یہ ہیں
1. تیز بخار کے بعد طویل کھانسی
2. بچے شکار جلد ہونگے
‏3۔تیز بخار کا بار بار ہونا
4۔بالغوں کو عام طور پر بےچینی، سر درد اور بنیادی طور پر سانس لینے میں تکلیف محسوس ہو گی
5۔انتہائی متعدی بیماری ہے لہذا بہت خیال رکھیں۔

اس موسم میں محتاط رہیں، اپنے پیاروں کو محفوظ رکھیں اور سب سے شئیر کریں۔

Price 699

Price 699

Always ask your physician/Pharmacist wether antibiotics are necessary/mandatory for your condition...? As almost 50% of antibiotics are wrongly prescribed in primary care according to the report published by WHO.

Photos from Online Pharmacy Islamabad Rawalpindi's post

کیا Loprin استعمال کرنی چاہیے؟اس کے استعمال سے platelet کم ہوتے ہیں یا نہیں۔
ڈاکٹر رؤف رانا
کمییونٹی فارماسسٹ

الرٹ ⚠ ⚠
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی طرف( Domperidone) ڈوم پیریڈون نامی دوا جو کے متلی اور قے وغیرہ میں استعمال ہو رہی ہیں اسکو بچوں جن کی عمر 12 سال یا 35 کلوگرام وزن سے کم ہیں انکو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اسکا استعمال نہ کیا جائے کیونکہ یہ دوا بچوں میں دل کے امراض کا سبب بن رہی ہے ،ادویات کے مشورے کیلئے اپنے فزیشن یا فارماسسٹ سے رابطہ کریں.

Dengue ڈینگی

ڈینگی کیا ہے؟

ڈینگی دراصل ایک وائرس کا نام ہے جس کا تعلق وائرس کے Flaviviridae خاندان سے ہے. اس وائرس کے 4 اقسام ہیں جن کو DEN-1, DEN-2, DEN-3 اور DEN-4 کہا جاتا ہے.

کیا یہ صرف پاکستان میں موجود ہے؟

نہیں. ڈینگی آدھی سے زیادہ دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور تقریباً ہر ملک میں اس کے متاثرہ لوگ موجود ہیں.

یہ کیسے پھیلتا ہے؟

ڈینگی دو انواع کے مادہ مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے جن کے نام Aedes aegypti اور Aedes albopictus ہیں.
ان دو مچھروں میں زیادہ پھیلاؤ Aedes aegypti کے ذریعے ہوتا ہے.
جیسے ہی یہ وائرس مچھر کے جسم میں چلا جاتا ہے تو دس دن بعد وہ مچھر اپنی پوری زندگی وہی وائرس پھیلاتی رہتی ہے.
کاٹے جانے کے بعد جب انسانوں میں علامات ظاہر ہو تو اسی بندے سے تقریباً 12 دن تک Aedes جینس کے مچھروں کے ذریعے وائرس پھیلتا جاتا ہے.

ان مچھروں کی پہچان کیا ہے؟

ان مچھروں کی پہچان بہت آسان ہے. Aedes aegypti کی پہچان یہ ہے کہ اس کے پاؤں پر کالے اور سفید دھاریوں کے ساتھ ساتھ اس کے Thorax یعنی کمر پر بھی ایک سفید لکیر ہوگی. جبکہ Aedes albopictus کی پہچان یہ ہے کہ اس کے جسم پر کالے اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں. اس کے thorax پر لکیر ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے آنکھوں کے درمیان سے لے کر اس کے thorax تک ایک اور سفید لکیر ہوتی ہے جو اس نوع کی خاص پہچان ہے.

یاد رکھیں کہ مچھروں کے بہت سے جنگلی انواع کے پاؤں پر بھی اس طرح کے کالے اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور لوگ ان کو Dengue پھیلانے والا مچھر سمجھ لیتے ہیں جوکہ وہ ہوتے نہیں. آپ نے فوراً ان کے کمر پر لکیر دیکھنا ہے.

کیا یہ مچھر دوسرے وائرس بھی پھیلاتے ہیں؟

جی ہاں. Aedes aegypti ڈینگی وائرس سمیت Zika, chikungunya اور یرقان کے وائرس بھی پھیلاتا ہے.
اگر ایک بندے کو ڈینگی بخار ہو اور اس کو عام مچھر کاٹ لیں تو کیا وہ عام مچھر ڈینگی پھیلا سکتا ہے؟

نہیں، عام مچھر کسی بھی صورت ڈینگی کے وائرس نہیں پھیلا سکتا کیونکہ ان کا اندرونی جسم وائرس کے لئے موزوں نہیں ہے اور وائرس ان کے معدے میں جاتے ہی ہضم ہو جاتا ہے.

یہ مچھر کہاں رہتے ہیں؟

ان مچھروں کی پسندیدہ جگہ صاف پانی ہے. یہ عموماً پنکچر کی دکان والی ٹائروں جن میں پانی بھرا ہوتا ہے، گملوں، سوئمنگ پولز اور وہ پانی کی ٹینکیاں جن پر ڈھکن نہیں ہوتا، اس میں رہتے ہیں.

ڈینگی بحار کے علامات کیا ہیں؟

متاثرہ مچھر کے کاٹنے کے تقریباً 4 سے دو ہفتوں کے بعد علامات شروع ہو جاتے ہیں. ڈینگی بخار کے سب سے بنیادی علامات میں بہت تیز بخار (104 تک)، شدید سر درد، آنکھوں کے پیچھے درد، دل کا خراب ہونا، الٹی کرنا، پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور جسم پر خارش جیسے سرخ دانوں کا نمودار ہونا ہے. یہ شروع کے علامات ہیں جو 3 دنوں سے لے کر ایک ہفتہ تک رہتے ہیں.

ڈینگی جب شدت اختیار کر لے تو ابتدائی علامات کے بعد جسم کا درجہ حرارت یعنی بخار کم ہو جاتا ہے اور پھر مسلسل الٹی شروع ہو جاتی ہے اور الٹیوں میں خون آنا شروع ہو جاتا ہے ، پیٹ میں شدید درد، تھکاوٹ، بے سکونی، سانس کا پھولنا، مسوڑوں سے خون آنا شامل ہے. یہ تب ہوتا ہے جب خون میں platelets کی مقدار بہت گر جاتی ہے اور اندرونی اعضاء سے خون جسم کے اندر رسنے لگتا ہے. یہ انتہائی خطر ناک علامات ہیں جو ایک سے دو دن تک رہتے ہیں اور جانلیوا ہیں مگر بر وقت طبی امداد سے بچ جانے کے امکانات ہیں.

اگر کسی بندے کو ایک دفعہ بخار ہو جائے تو کیا اس کو دوبارہ ڈینگی بخار ہو سکتا ہے؟

جیسے اوپر بتایا گیا ہے کہ ڈینگی وائرس کے 4 اقسام ہیں جو بخار کا سبب بنتے ہیں. ایک قسم کا وائرس ایک ہی دفعہ بیماری کا سبب بنتے ہیں. پھر جسم میں ان کے خلاف مدافعت پیدا ہو جاتی ہے اور وہی قسم دوبارہ بیماری یا شدید بیماری کا سبب نہیں بن سکتا.

کیا ڈینگی کا علاج دوائی سے ممکن ہے؟

نہیں، فی الوقت ڈینگی کا کوئی علاج نہیں. ہسپتال میں مریض کا fluid level برقرار رکھا جاتا ہے اور بخار کو کم کرنے کی دوائی دی جاتی ہے. اور ساتھ میں لیموں ملا سیب کا جوس. یاد رکھیں ڈینگی کے سارے اقسام جان لیوا نہیں ہوتے. مریض کے مرنے کے چانسز 20 فیصد ہوتے ہیں اور کسی قسم کا کوئی علاج نہ کیا جائے. بر وقت علاج کی صورت میں مرنے کے چانسز 1 فیصد سے بھی کم ہوتے ہیں.

کیا ڈینگی کے ویکسین موجود ہیں؟

جی ہاں. ڈینگی کے ویکسین موجود ہیں جن کو Dengvaxia کہا جاتا ہے جو 2015 میں بنائے گئے جو 9 سے لے کر 45 سال تک کے عمر کے افراد کے لئے موزوں ہیں جو فی الحال کئی ممالک میں دستیاب ہیں جو بہت زیادہ ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں. یہ ویکسین پوری دنیا میں بہت سے وجوہات کی بناء پر دستیاب نہیں اور وہ مسئلے وقت کے ساتھ حل کئے جائیں گے.

کیا ڈینگی سے بچاؤ ممکن ہے؟

ڈینگی سے بچاؤ یا خاتمے کے لئے اس مچھر کو ختم کرنا ہوگا جو یہ وائرس پھیلاتے ہیں. ان کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ:

گھر میں موجود گملوں، سویمنگ پولز، یا کسی بھی برتن میں پانی کھڑا نہ رہنے دیں یا اس کو ڈھانپ کر رکھیں جس میں مچھر داخل نہ ہو سکے.

گلیوں یا گھروں کے آس پاس موجود پانی کے چھوٹے تالابوں کو بند کر دیں اور اس کے آس پاس موجود گھاس میں کیڑے مار دوا سپرے کریں.

رات کو مچھر دانی کا استعمال کریں اور اپنے اور بچوں کے جسم کے کھلے اعضاء پر کوئی بھی مچھر بھگانے والے کیمیکل کا استعمال کریں.

پورے آستینوں اور پائنچوں والا لباس پہن رکھیں.

کیا کوئی ایسی سپرے ہے جس کو گھر میں کرنے سے ان سے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟

جی ہاں. پر اگر آپ کے گھر میں بچے ہیں تو سپرے کرنا محفوظ طریقہ نہیں ہے اور سپرے کرتے وقت خود بھی نہایت احتیاط کرنی چاہیے. آپ گھر میں Icon یا Lambda نامی سپرے کر سکتے ہیں پر سپرے کرتے وقت پورے جسم کو ڈھانپ لیں اور ماسک اور عینک کا استعمال لازمی ہے. سپرے کے وقت سب برتن ڈھانپ لیں اور بچوں کو دور رکھیں. سپرے کے بعد نہا لیں.

یہ مچھر کب کاٹتے ہیں ؟

ان مچھروں کو crepuscular کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ سورج طلوع اور غروب ہونے کے وقت ایکٹیو ہوتے ہیں اور کاٹتے ہیں. یہ زیادہ اونچا نہیں اڑ سکتے اس لئے عموماً پاؤں پر کاٹتے ہیں. سورج طلوع ہونے کے 2 گھنٹے بعد یہ کاروائی شروع کرتے ہیں اس لئے اگر آپ متاثرہ علاقوں میں رہتے ہیں تو گھاس پر چلتے وقت یا ان اوقات کے وقت ہاتھ پاؤں پر موسپل وغیرہ لگائے رکھیں.

انکے دئیے گئے انڈے کتنے وقت تک کار آمد ہوتے ہیں؟

اگر یہ کسی جگہ انڈے دیں اور وہاں سے پانی ختم ہو جائے تو ان کے انڈے 1 سال تک کار آمد ہوتے ہیں. جیسے ہی ان کو پانی دستیاب ہوجاتا ہے، ان سے بچے نکل آتے ہیں.

ڈینگی کے مچھروں کو انفرادی طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے یا پھر اجتماعی؟

اس کا سب سے مؤثر کنٹرول اجتماعی طور پر ہو سکتا ہے. اگر ایک گاؤں والے اجتماعی طور پر پورے گاؤں میں غیر ضروری تالاب بند کریں اور کمیونٹی بنیاد پر سپرے کریں تو ان کو آسانی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے. اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے سکول، کالج، دفاتر، حجرہ یا کسی بھی کام والی جگہ پر ڈینگی کے متعلق آگاہی پھیلائیں.

دنیا بھر میں بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے۔ پاکستان ان ایشیائی ممالک میں شامل ہے جہاں بریسٹ کینسر کی شرح بہت زیادہ ہے۔ بریسٹ کینسر کی علامات کا جائزہ آپ خود بھی لے سکتی ہیں تاکہ بروقت علاج ممکن ہو سکے۔

🌸 40 سال سے کم عمر خواتین باقاعدگی سے ہر ماہ اپنامعائنہ خود کریں۔
🌸 40 سال سے زائد عمر خواتین کوباقاعدگی سے ہر سال میموگرافی کروانی چاہیے۔

بریسٹ کینسر کا ہو جاناہمارے ہاتھ میں نہیں، مگر بروقت تشخیص ممکن ہے۔

Online Pharmacy Islamabad Rawalpindi

Medicine on your Door Step( Islamabad ,Rawalpindi ,Karachi)
Enjoy Free Delivery (Delivery Time 24 Hours)
If order is less then Rs: 2000 then 200/- will be charged

Medicine on your Door Step( Islamabad ,Rawalpindi ,Karachi)
Enjoy Free Delivery (Delivery Time 24 Hours)
If order is less then Rs: 2000 then 200/- will be charged

First & Only Online Pharmacy in Islamabad & Rawalpindi.

All type of Medicine will be delivered on your Doorstep,

Delivery will be within 24 Hours.

Upload your Prescription or Contact @ 03457336493 (Whatsapp ,call sms)

First & Only Online Pharmacy in Islamabad & Rawalpindi.

All type of Medicine will be delivered on your Doorstep,

Delivery will be within 24 Hours.

Upload your Prescription or Contact @ 03457336493 (Whatsapp ,call sms)

[09/25/19]   ورلڈ فارما سسٹ ڈے 2019

دوائی بیچنے اور صحیح دوائی دینے میں زمین آسمان کا فرق ہے... پاکستان میں ڈاکٹروں کے لکھے گئے اکثر نسخے ناقص ہوتے ہیں اور آگے اس نسخے پر دوائی دینے والا بھی اگر ناقص العقل اور فارع العقل ہو تو بس پھر اپنی صحت اور جیب پر بھاری پتھر برداشت کریں جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے....

بطور عوام.... اس فارمیسی سے ادویات لیں جہاں فارما سسٹ موجود ہو اور اس فارما سسٹ سے اپنے نسخے کی افادیت کے بارے لازمی دریافت کریں... یہ آپ کا حق ہے....

گورنمنٹ پر ہر صورت لازم ہے کہ وہ ہر فارمیسی پر فارماسسٹ کی موجودگی یقینی بنائے....

Proud to be a Pharmacist

[09/22/19]   ریبیز Rabies یا باولے کتے کا کاٹنا موت ہے!
ریبیز سے ہر سال تقریبا 55 ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔
کتا اگر آپ کو کاٹتا ہے تو اس سوچ بچار میں وقت ضائع مت کیجیے کہ وہ پاگل تھا یا گھریلو تھا، پہلی فرصت میں قریبی سرکاری ہسپتال جائیے۔ وہاں ایمرجیسنی والے اس صورت حال کو پرائیویٹ ڈاکٹروں سے سو گنا زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں، روزانہ ایسے مریض دیکھتے ہیں۔ مرچیں لگانا، سکہ باندھنا، تعویز بندھوانا، یہ سب تکے لگانے جیسا ہے۔ اگر کتا پاگل نہیں تھا تو یہ سب ٹوٹکے کام کریں گے، اگر پاگل تھا تو موت یقینی ہے!
ہسپتال دور ہے تو صابن اور بہتے پانی سے دس پندرہ منٹ تک اچھی طرح زخم کو دھوئیے اس کے بعد پٹی مت باندھیں۔ اسے کھلا رہنے دیجیے اور ہسپتال چلے جائیے۔ چودہ ٹیکوں کا زمانہ گزر گیا۔ ایک مہینے میں پانچ ٹیکوں (شیڈول: 0-3-7-14-28) کا کورس ہو گا، بہت سی کمپنیوں کی بنائی سیل کلچرڈ ویکسینز مارکیٹ سے مل سکتی ہیں۔ جو چیز یاد رکھنے کی ہے وہ یہ کہ کسی اچھی فارمیسی سے ویکسین خریدی جائے کیوں کہ اس کا اثر تب ہی بہتر ہو گا جب یہ مسلسل کولڈ چین میں رہے گی۔ کوئی بھی ویکسین (سوائے پولیو اورل کے) بننے سے لے کر دوکان پر آنے تک دو سے آٹھ ڈگری کا ٹمپریچر مانگتی ہے، جب بھی یہ سلسلہ ٹوٹے گا، بہرحال اس کا اثر ویکسین کی کوالٹی پر ہو گا۔ ویکسین کے ساتھ ساتھ ریبیز امیونوگلوبیولین RIG لگوانے بھی اکثر ضروری ہوتے ہیں۔
اگر کتا آپ کا اپنا پالتو نہیں ہے تو کوئی رسک لینے سے بہتر ہے کہ ریبیز امیونوگلوبیولین RIG ضرور لگوائیں۔ اسی طرح کتا جتنا سر کے قریب کاٹے گا، وائرس اتنی تیزی سے دماغ تک جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ پاؤں پر یا ٹانگ پر کاٹا ہے تب بھی جلدی ہسپتال جانا ضروری ہے لیکن کندھے یا گردن والے معاملے میں بے احتیاطی ہرگز نہیں ہونی چاہئیے، فوری طور پر ہسپتال کا رخ کرنا اور ویکسین کے ساتھ ساتھ ریبیز امیونوگلوبیولین RIG (یہ بھی کئی کمپنیوں کے موجود ہیں) لگوانا بہتر ہے۔ کتے کا پنجہ لگے، کوئی خراش ہو جائے، یا آپ کے کسی زخمی حصے کو کتا چاٹ جائے، ریبیز کا ٹیکہ لگوا لیجیے، احتیاط لازم ہے۔
اگر کتا آپ کے یہاں پالتو ہے، یا آپ جانوروں کے ڈاکٹر ہیں، یا آپ فوج میں ہیں، یا دیہی علاقے کی پولیس میں ہیں، یا کسی بھی ایسی جگہ ہیں جہاں دوران ملازمت آپ کھلے میدانوں کا رخ کر سکتے ہیں، یا کتوں والے کسی بھی علاقے میں جانا پڑ سکتا ہے تو آپ ریبیز سے بچاؤ کا حفاظتی کورس بھی کر سکتے ہیں۔
ریبیز سامنے آنے کے بعد پوری دنیا میں آج تک پانچ سے زیادہ لوگ بچ نہیں سکے۔ وہ بھی دس بارہ سال پہلے ایک تجربہ شروع کیا گیا تھا جس میں مریضوں کو مصنوعی طریقے سے کئی ماہ تک بے ہوش رکھا گیا، انہیں مختلف دوائیں دی گئیں اور آہستہ آہستہ جب وائرس ختم ہو گیا تب ہوش میں لایا گیا۔ لیکن یہ طریقہ بھی کئی سو میں سے صرف پانچ لوگ بچا سکا۔ ان پانچ کے بارے میں بھی ڈاکٹر یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں والدین سے ریبیز کے خلاف قوت مدافعت آئی ہو گی۔
بلی، گائے، بھینس، گھوڑا، گدھا، چمگادڑ، ہر وہ جانور جو دودھ پلانے والا ہے، وہ ریبیز کا شکار ہو سکتا ہے۔ پاگل کتا جب انہیں کاٹتا ہے تو وہ اپنے جراثیم ان میں منتقل کر دیتا ہے۔ وہی جراثیم انسانوں میں منتقل ہو سکتے ہیں اگر یہ جانور کاٹ لیں۔ یہ وائرس متاثرہ جانور کے لعاب میں بھی پایا جاتا ہے۔
صرف شہر کراچی میں ہر سال تیس ہزار کتے کاٹے کے مریض مختلف ہسپتالوں میں آتے ہیں۔ اندازہ کر لیجے باقی ملک میں کیا صورت حال ہو گی۔ پالتو کتوں کی ویکسینیشن بھی اس سے بچاؤ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
پبلک سروس میسج

This Medicine is not available in Pakistan... Stay safe...

1976 میں zantac کے فارمولے کو ایجاد کیا گیا اور 1981 سے اسے دنیا بھر میں معدہ سے متعلقہ امراض کیلئے FDA نے منظور کیا......
لگ بھگ ہے 40 سال بعد اب FDA نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس دوائی میں کینسر پیدا کرنے والا جزو NDMA میں پایا گیا ہے اور اس کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے..... اس کے متبادل استعمال کیلئے اپنے فارماسسٹ یا فزیشن سے رابطہ کریں....

خبردار ⚠ ⚠
معدہ کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا رینٹڈین (Ranitidine) کے مریض متوجه ہوں
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی طرف سے فار ماسوٹیکلز کمپنیوں کو رینٹڈین دوائی مارکیٹ سے واپس کرنے کے اخکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. ایف ڈی اے( FDA) کے رپورٹ کے مطابق اس جنرک میں کینسر پیدا کرنے کے کچھ اجزاء پائے گئے ہیں. جسں کی وجہ سے اب یہ دوائی استعمال کرنا کینسر کا سبب بن رہی ہیں. اس کے متبادل استعمال کیلئے اپنے فزیشن یا فارماسسٹ سے رابطہ کریں.

Want your business to be the top-listed Clinic in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Location

Telephone

Address

Muhammadi Chock Kheyaban E Sir Sayad Rawalpindi
Rawalpindi
45000
Other Doctors in Rawalpindi (show all)
Doctorhomeo Rawalpindi Doctorhomeo Rawalpindi
B1309 Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Free Online homeopathic Consultation for all.

Standard surgery Standard surgery
Mughalabad Road
Rawalpindi, 46000

A new venture in health care catering to all your Surgical and Ophthalmological needs under one roof.

Waseem Clinic Adyala ROAD Waseem Clinic Adyala ROAD
Dhok Paharriyan Near MDS Marriage Hall Adyala Road
Rawalpindi, 46000

Husnain Khurram Husnain Khurram
Pakistan
Rawalpindi

actor,salman khan

D.watson Chemist D.watson Chemist
AL HAMRA CENTRE HADRI CHOWK SAIDPUR ROAD
Rawalpindi, 46000

Matab Faiz e Aam Matab Faiz e Aam
Jamshaid Colony
Rawalpindi

For the commercialization of personal business

Yusra Medical Cure Centre Yusra Medical Cure Centre
House No 84, Street No 101, G13/1, Islamabad
Rawalpindi, 44000

Enabling mind and bodies, YMCC is one stop solution to various medical problems. We have consultants from different areas of specialization.

Online 1 on 1 tuition's available for undergraduates in Ophthalmology Online 1 on 1 tuition's available for undergraduates in Ophthalmology
Zeeshan Street, Chaklala Scheme 3
Rawalpindi, 46000

This page is made with an intention to facilitate the understanding of Ophthalmology for undergraduates from all over the world. It has a lot of free stuff and videos. And 1 on 1 paid video TUTIONS are also available worldwide in treal time audio & video.

The Gyne Clinic by Dr. Shafaq Ramay The Gyne Clinic by Dr. Shafaq Ramay
Shop #13, The Arena, Phase 4, Bahria Town
Rawalpindi, BY APPOINTMENT ONLY(VIA SMS AT 03218880038)

Dr. Shafaq Ramay Obstetrician Gynecologist / Ultrasound Specialist M.B.B.S.,M.C.P.S DWOH (certified by Royal college of Obstetrician and gynaecology ) .

Hospital Services Hospital Services
Office 7, 1st Floor, Kehkashan Shopping Arcade,near Al Noor Jamia Masjid, Committee Chowk, Rawalpindi, Pakistan
Rawalpindi, 46000

We deal in medicines, surgical products, instruments, lab kits and reagents

Army Medical College Rawalpindi Army Medical College Rawalpindi
Abid Majeed Rd, Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Welcome to AM College The Army Medical College was established at Rawalpindi in 1977 as a residential institution.

School Health Drive School Health Drive
Main Chirrah Road, Near Habib Bank, Sadiqabad
Rawalpindi, 46000

A health program executed for "school going" children which leads towards an early detection, correction and prevention of deformities & disabilities

About   Contact   Privacy   Login C