آئیڈیل رشتے میٹریمونیل پرائیویٹ لمیٹڈ پاکس

Paid Matrimonial Services. Doctor, Engineer, Lecturer, CSS, Army Officer, Businessman, Landlord Mill

Operating as usual

31/01/2023

Dear Parents
Share your Children's Profiles and also your demands.

All kinds of the Business Community | Educated | Officers | Doctors | Engineers | Nationality Holders | CA | ACCA | Armed | Civil | Politiation | Landlord families should contact us for the best Marriage Proposal for their children.

Well-settled and well-educated proposals are available from decent families.

Finding you the Perfect Match..

Join What's app https://wa.me/+923350230231

Registered to get Digital Service

https://www.mcportal.pk/register-15-ceo-abu-talha

26/12/2022

*چار شادیوں سے فائدہ کس کو ھو گا مرد کو یا عورت کو*

میں فیصل آباد میں رکشہ چلاتا ھوں
تقریباً پچپن سال کی خاتون کی انکھیں 20 روپے کرایہ نہ ھونے کی وجہ سے آنسووں سے بھیگ گئیں اس کے ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی تھیں میں نے اسے پہچان لیا۔وہ میری بچپن کی ٹیچر تھی انتہای با پردہ خوبصورت اور ایم اے پاس اس نے اپنی درد بھری کہانی کچھ یوں سنای۔

میری شادی کو تیسرا سال تھا۔زندگی بہتر سے بہتر ہو رہی تھی کہ میرے شوہر نے دوسری شادی کر لی میں نے پہاڑ سر پر اٹھا لیا۔مجھے لگا کہ میرے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ھے

۔میرے میاں نے بہت سمجھایا کہ اس لڑکی کا رزق بھی اللہ ھمیں دے گا اور وہ اسانی سے ایڈجسٹ ھو جائے گی لڑکی بہت مجبور اور لاوارث ھے۔

مگر میں نے ایک نہ سنی اور میں نے اسے طلاق دلوا کر ھی چھوڑا ۔

ٹھیک تین مہینے بعد میرا خاوند ایکسیڈنٹ میں فوت ھو گیا۔ اور میری دنیا اجڑ گٸ میری گود میں ایک بچی تھی اسے لیکر اپنے والدین کے گھر آگٸ۔

۔زندگی میں مجھے اپنی غلطی کا احساس ھو چکا تھا کہ میں نے جان بوجھ کر اپنی سوتن کو طلاق دلوائی تھی اب میں اپنی اس بہن سے زیادہ مجبور تھی اور نکاح کی خواہش بھی دل میں تھی لیکن کوئی بھی معیاری رشتہ نہیں مل رھا تھا۔

فارغ ھونے کی وجہ سے اسلام کا بھی بخوبی مطالعہ کر رھی تھی۔پہلی بار مجھے اسلام ثواب سے ہٹ کر ایک معاشرتی ضرورت لگا۔

میرے تایا زاد بھاٸ گورنمنٹ ملازم تھے وہ مجھ سے نکاح کر کے سہارا دے سکتے تھے مگر وہ اپنے گھر میں مسلہ کھڑا نہیں کرنا چاھتے تھے کیونکہ وہ شادی شدہ تھے اور اسکی بیوی ظاھر ھے معمول کے مطابق رکاوٹ بنتیں

مجھے پہلی بار اپنا تایہ زاد بھائی قصوروار نظر آیا جب اس نے بزدلانہ بہانہ کیا کہ اسے دوسری شادی کی ضرورت نھیں ھے


ابھی میں بہت خوبصورت تھی۔امید کر رھی تھی کہ شاید کوٸ کنوارہ رشتہ ہی مل جائے

ایک تہجد گزار مجھ سے کچھ سال بڑے کزن نے مجھ سے نکاح کی حامی بھری مگر اس کی والدہ نے مجھ پر بیوگی جیسا جرم تھوپ دیا۔میں سوچتی تھی کہ بیوہ ہونے میں میرا کیا قصور ھے؟

گھر میں میرے دل سے پہلی مرتبہ اس معاشرے کی بربادی کے لیے بد دعایں نکل رھی تھی کہ میں معاشرے کو کیسے سمجھاوں کہ ایک سے زیادہ نکاح مرد کی نہیں عورت کی ضرورت ھے

میں بہت پریشان تھی۔میری عمر بھی اب چالیس سال ہو گٸ تھی۔ابھی بھی نکاح کی خواہش تھی۔

ہمارے محلے میں ایک تاجر نے بیواؤں کے لیے ماہانہ راشن کا بندوبست کیا ھوا تھا۔اس نے میرا نام بھی لکھ لیا اور میرے گھر راشن بھیجنا شروع کیا
وہ روتے روتے کہنے لگی کہ بیوہ یا مطلقہ کو بہت زیادہ مرد کی ضرورت ہوتی ھے مجھے افسوس ہے ان عورتوں پر جو اپنے مردوں کو کسی سے نکاح کی اجازت نہیں دیتیں ۔خدا کی قسم ایک بیوہ یا مطلقہ کو کم از کم پچاس سال تک مرد کی ضرورت پیسوں سے زیادہ ہوتی ھے۔ مگر وہ اپنی عزت کی خاطر کسی سے بات نہیں کرتی اور بہت سی بے راہ روی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

اب میری بیٹی بھی جوان ہوچکی ھے اس کی بھی شادی کرنا ھے۔اور میں سوچ رھی ہوں کہ اس کی شادی میں کسی مرد سے کروں اور اسکو نصیحت کروں کی کبھی اپنے شوھر کو دوسری شادی سے منع نہیں کرنا تاکہ میں اپنی اس غلطی کا ازالہ کر سکوں جو میں نے اپنے شوہر سے اپنی سوتن کو طلاق دلوا کر کی تھی

آخر میں ان تمام مسلمانوں سے گزارش ھے کہ وہ کسی مجبور اور بےسہارا عورت کو صرف مالی مدد نہ کریں بلکہ نکاح میں لے کر ان کی مدد کریں
ن

اگر ایک لاوارث اور بیوہ کو اللہ نے ہی پیٹ لگایا ھے تو شہوت کا جزبہ بھی اسی اللہ نے ھی لگایا ھے اور یہ بھی گزارش ھے جن کی بہنیں بیوہ ہیں ان کا نکاح کریں ان کی صرف مالی مدد نہ کریں ۔نکاح سے مالی اور جسمانی دونوں مددیں ہوجاتی ہیں
معاشرے میں دوسری شادی میں رکاوٹ خود عورتیں بنی ہوئی ہیں اور ایسا کر کے عورتیں عورتوں کی دشمن بنی ھوئی ھیں ۔

مرد چار نکاح کر سکتا ھے اسکو اللہ نے اجازت دی ھے

وہ بھای جو اپنی بہنوں کو دوسری شادی نہیں کرنے دیتے وہ قیامت والے دن اس بات کا جواب دیں گے
میرج کنسلٹنٹ ( ابو طلحہ )
Call +92 33 00 230231
What's app +92 33 50 230231

30/10/2022

لاہور سے سنگل لڑکا عمر 31 سال کاسٹ آرائیں قد "6.1 تعلیم ایم بی اے اکاؤنٹنٹ پرائیویٹ جاب ہولڈر ذاتی گھر کے لیے لاہور سے ہی دیندار نمازی پرہیزی فیملی سے رشتہ درکار ہے

30/10/2022

لاہور سے سنگل لڑکا عمر 31 سال کاسٹ آرائیں قد "6.1 تعلیم ایم بی اے اکاؤنٹنٹ پرائیویٹ جاب ہولڈر ذاتی گھر کے لیے لاہور سے ہی دیندار نمازی پرہیزی فیملی سے رشتہ درکار ہے

19/10/2022

*✍️طلاق کے بعد اکثر لوگوں کو پچھتاتے دیکھا گیا ہے۔*
*جو عورتیں شوہر کا گھر اِس لِئے چھوڑ آئیں کہ*
*اُنکی عِزت نہیں ہے،*
*اُنہیں زمانے کی ٹھوکریں کھاتے دیکھا ہے......*
*جو سُسرال میں رہنا اِس لِئے گوارا نہیں کرتیں کہ اُن سے کام نہیں ہوتا*
*یا ذِمہ داری نہیں اُٹھا سکتیں،*
*پھر طلاق کے بعد جب وہ لوگوں کے گھروں میں کام کر کے،*
*سڑکوں پر، گلی بازاروں میں بھیک مانگ کر،*
*کسی سکول، فیکٹری، کارخانوں میں مزدوری کرکے،*
*یا پھر اپنا جسم فروشی کرکے*
*جب تٙنِ تٙنہا اولاد کی ذِمہ داری اُٹھاتی ہیں*
*تو اُن کے چودہ طٙبق روشن ہوتے دیکھے ہیں۔*

*جِنہوں نے شوہر کو سبق سِکھانے کے لِئے عدالتوں کے ذریعے طلاقیں لیں*
*اُنہیں رٙجوع کے لِئے تڑپتے دیکھا ہے۔*

*"بِلقیس اِیدھی نے ایک اِنٹرویو میں کہا تھا کہ*
*دُنیا کے جُوتے کھانے سے بہتر ہے ایک آدمی کے جُوتے کھا لو۔۔۔۔"*
*یہ عورت کے اپنے ہاتھ میں ہے چاہے تو اپنا گھر بسا لے چاہے برباد کر لے*
*اپنے گھر کوجنت بنا لے یا پھر جہنم۔۔۔*

*یہ جو فیمنِسٹ یا لِبرل خواتین،* *عورتوں کو طلاق دِلوا کے حقوق دِلوانے نِکلتی ہیں،*
*اِن کی تٙقلید کرنے سے پہلے*
*انکی انگلیوں پر ناچنے سے پہلے*
*اِنکی ذاتی زِندگی پہ بھی ایک نِگاہ ڈال لینی چاہئیے*
*کہ وہ گھر کیسے بٙسا رہی ہیں یا طلاق کے بعد کِتنی آئیڈیل زِندگی گُذار رہی ہیں......؟*

*اِسی طرح مٙردوں کی زِندگی بھی طلاق کے بعد دُشوار ہو جاتی ہے۔*

*⬅️رہ گئی اولاد....*
*تو وہ بے چاری ناکٙردہ گُناہوں کی سزا بُگھتنے کے باعث قابلِ رحم زِندگی گُزارتی ہے۔۔۔*
*معصوم چہرے نشئی بن جاتے ہیں۔۔*
*چھوٹی عمر میں ہی بچے چور ڈکیت بن جاتے ہیں۔۔۔*
*بچپن میں ہی گندے اور غلط کاموں میں پڑ جاتے ہیں۔۔۔*
*کوئی بھی ان کا دکھ سکھ سننے والا نہیں ہوتا۔۔۔*
*سب انہیں ڈانٹتے دھمکاتے اور مارتے رہتے ہیں*
*ایسے بچے ہر وقت چپ اور سہمے ہوئے رہتے ہیں۔۔۔*

*گو کہ طلاق اور خُلع کا حق اللہ تعالیٰ نے مٙردوں اور عورتوں کو دِیا ہے*
*مگر یہ آخری آپشن ہونا چاہئیے۔*
*اِسے کِسی صُورت بھی پہلا آپشن مٙت سٙمجھیے۔*
*حالات ناگُزیر ہوں تب بھی طلاق کا فیصلہ کرنے سے پہلے علیحدہ ہو جائیں۔*
*چھ ماہ الگ رہیں،*
*پِھر فیصلہ کریں۔*

*گھر ٹُوٹنے نہیں چاہئیں.*
*اولادیں برباد ہو جاتی ہیں۔*
*اٙنا کو قُربان کرنا پڑے تو کر دیجیے مگر اولاد کو تٙحفظ دیجیے.*

*طلاق مٙسائل کا حل نہیں ہے.*
*مِیاں بیوی کے درمیان جو مٙسائل ہیں،*
*اُنہیں پیار محبت سے بیٹھ کر خود ہی حل کریں.*
*اپنے مٙسائل حل کرنا سیکھیں.*
*جُھوٹی اٙنا اور جُھوٹی عِزت میں گھر مت اُجاڑیں۔*

*یہ ٹھیک ہے کہ*
*عورتیں کِسی جٙنونی مٙرد کا ظُلم اور مار پیٹ مٙت برداشت کریں.*
*اِس کے خلاف آواز اُٹھائیں،*
*مگر طلاق آخری آپشن ہے۔*
*کم از کم چھ ماہ علیحدہ رہنے کے بعد فیصلہ کریں۔*
*تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ کون اپنا ہے کون دشمن ہے۔۔۔*
*تاکہ آپ کو آنے والے حالات واقعات کی ایک جھلک دیکھنے کو ملے۔۔*

*پہلے کبھی کبھار کوئی طلاق کا کیس ھوتا تھا۔*
*مگر اب تو روزانہ کا معمول ھے...*
*فیملی کورٹ میں بے شمار مقدمات علیحدگی کے موجود ھیں۔*
*عدم برداشت۔*
*اناپرستی۔*
*بےراہروی*
*سب سے بڑھ کر موبائل سوشل میڈیا*
*اور الیکٹرانک میڈیا اس میں اپنا کردار بڑی بے رحمی کے ساتھ ادا کررھے ھیں۔*
*کچھ نام نہاد مادر پدر آزادی کی خواھشمند تنظیمیں معاشرے کو بگاڑنے کی مزموم جسارت کررھی ھیں۔*
*مقتدر اداروں میں بھی ان کے نمائندے موجود ھیں۔*
*پسند کی شادی۔*
*کورٹ میرج خاندان کو برباد کرنے کا نام ھے۔*
*چار چھ ماہ بعد ھی ناچاقی شروع ھو جاتی ھے۔*
*اور اسطرح عزت اور دولت دونوں کی بربادی ھونے لگتی ھے۔*

*اور آخری گزارش والدین سے۔*
*شادی سے پہلے اپنی بیٹیوں کو بتائیں کہ*
*اس نے مثالی بیوی کیسے بننا ہے۔۔۔*
*مثالی بہو کیسے بننا ہے۔۔*
*مثالی ماں کیسے بننا ہے۔۔*
*اگر آپ اپنی بیٹیوں کی زندگی کامیاب بنانا چاہتے ہیں*
*تو شادی سے پہلے انکو دین اسلام کی تعلیمات دیں۔*
*جس مسجد میں خواتین کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہو*
*وہاں جمعتہ المبارک پڑھنے کی تلقین کریں۔*
*جہاں خواتین کا درس قرآن و حدیث ہو وہاں جانے کی تلقین کریں۔*
*لیکن افسوس۔۔*
*آج عورتوں کو درباروں پر جانے کی اجازت ہے۔*
*مہندی، شادی بیاہ، سالگرہ وغیرہ پر جانے کی اجازت ہے۔۔*
*اللّٰہ تعالیٰ کی ناپسندیدگی جگہ بازاروں میں جانے کی اجازت ہے۔۔۔*
*لیکن اللّٰہ تعالیٰ کی پسندیدہ جگہ مسجد جانے کی اجازت نہیں۔۔*

*اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معزرت خواہ ہوں*
*کیونکہ آج کل لوگ اپنی مرضی کا دین سننا پسند کرتے ہیں*
*اور اپنی مرضی کی بات۔۔۔*
*🤲اللّٰہ تعالیٰ ھم پر اور ھماری نسلوں پر رحم کرے۔*
*🤲اللہ تعالٰی سب کے گھروں میں اٙمن و سکون اور رِزقِ حلال کی فراوانی فٙرمائے، آمین یارب العالمین۔ ۔*

02/10/2022

👌دس لاکھ کا جہیز۔۔۔
پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔
گھڑی پہنائی۔۔۔
انگھوٹھی پہنائی۔۔۔
ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔
مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔
بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔
بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟

مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!!
سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟

وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!

منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی

کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!

ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!!

شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!

پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟

اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!!
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟

پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے اور ہو سکے تو بیڈ، صوفہ وغیرہ سجانے کیلیئے لڑکی کے بھائیوں کو بھیج دیجئے گا.....!!

لو مسلمان پاکستانیوں....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!! اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول ہوگا، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!

ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥

چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!

اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!

اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!!!

28/09/2022

اسلامُ علیکم۔۔ میرا سوال آُن تمام خواتین سے ہے جو طلاق یافتہ ہیں یا خلع لے چکی ہیں۔
میں نے اکثر ہر گروپ میں دیکھا ہے کہ خواتین نے رشتہ پوسٹ کیا ہوتا ہے اور ہر رشتہ میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کے خواہش مند افراد رابطہ نہ کریں یا ایسے لوگوں سے معزرت۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کہ جو شخص پہلی بیوی کا ساتھ نہ نبھا سکا اس کو برداشت نہ کر سکا ہو کیا وہ آپکا ساتھ نبھائے گا آپ کو برداشت کریگا؟ مرد کی خاصیت تو یہ ہے جو ہر معاملے کو برداشت کرے اور رشتہ نبھائے اور اس عورت کا ساتھ نہ چھوڑے اور اپنی عزت بناکر رکھے نہ کہ اس کو طلاق دیکر فارغ کردے، اور اگر اس کو دوسری شادی کرنے اجازت دی گئی ہے تو انصاف پہ عمل کرتے ہوئے کرے علان کرکے دوسری عورت کو اپنی عزت بنائے اور نکاح اور پھر دونوں بیویوں کو الگ رہائش دے تاکہ کوئی کسی کی طابع نہ ہو سوائے شوہر کہ۔
خواتین دوسری شادی والے رشتے کیوں نہیں قبول کرتیں؟ گھر بیٹھے بیٹھے ذہنی طور پہ دباؤ میں رہنا گوارا ہے۔ زندگی کو پھر سے مفلوج کرنے پہ تیار ہیں۔ اپنی زندگی کے قیمتی سال تنہا گزارنا گوارا ہے۔ پر کسی کی دوسری بیوی بننا گوارا نہیں۔ کسی نے صحیح کہا ہے اگر سمجھنا چاہیں تو۔۔۔
کسی غیر ذمدار اور بیغیرت شخص کی پہلی بیوی بننے سے اچھا ہے کہ کسی غیرت مند اور قابل شخص کی دوسری بیوی بننا ہزار گناہ بہتر ہے۔

21/09/2022

18/09/2022

آئیڈیل رشتے کو اپنی کلائنٹ کے لیے گجر کاسٹ سے ڈاکٹر لڑکا عمر 27 سال لاہور گجرانوالہ، سمندری، فیصل اباد، گجرات سے رشتہ درکار ہے مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ
+92 33 50 230231

14/09/2022

لاہور سے سنگل لڑکا عمر 31 سال کاسٹ آرائیں قد "6.1 تعلیم ایم بی اے اکاؤنٹنٹ پرائیویٹ جاب ہولڈر ذاتی گھر کے لیے لاہور سے ہی دیندار نمازی پرہیزی فیملی سے رشتہ درکار ہے

14/09/2022

لاہور سے راجپوت لڑکا عمر 31 سال سیکنڈ میرج کے لیے بیوہ مطلعقہ ایک بچہ قابل قبول رشتہ درکار ہے لڑکی کو الگ فرنشڈ رہائش دی جائےگی

09/09/2022

اب ان محترمہ کو کیا کہیں ڈیمانڈز دیکھ لیں کیا یہ آسان اور سادہ نکاح والی ڈیمانڈ ہے

08/09/2022

والدین کو سمجھ لینا چاہیے کہ انکے بچوں کو جوانی میں بھی اکثر اوقات ماں کی آغوش اور باپ کے کاندھے کی سخت ضرورت ہوتی ہے جب بیٹی باپ کی پگڑی، بھائی کے وقار اور ماں کی ممتا کی خوشی کی خاطر اپنی خواہشات کو قربان کرکے ساری عمر کسی جانور کیساتھ گھٹن میں گزارنے کیلئے کمپرومائز کر لیتی ہے۔۔
یہ ماں باپ کو سمجھ لینا چاہیے۔
💔

08/09/2022

Must read 🙏🙏🙏🙏🙏🙏

جــــــا بیٹا یہ لے 20 روپے اور سامنے والی دکان سے چینی لے آ اور دکان والے سے کہہ دینا، اس کے پیسے بہت جلد مل جائیں گے۔۔۔
نہیں ماما میں نہیں جاؤں گا! دکان والا گالیاں دیتا ہے اور یہ بھی کہتا ہے کھ اپنی ماں کو بھیج اور کہتا ہے اگــــــر چاہئے تو سب کچھ مفت مل سکتا ہے😖
ماما یہ اگــــــر کا کیا مطلب ہے؟
وہ چپ ہوگئی کہتی بھی تو کیا کہتی اس کی آنکھوں میں آنسو تھے. اس کی شادی ہوئے صرف پانچ سال ہوئے تھے کہ اس کے شوہر کی ایک ایکسڈنٹ میں موت ہوگئی😓
دنیا بھی کیا چیز ہے!! پہلے اس کو خاندان میں بیسٹ بھابھی کہا جاتا تھا۔
لیکن اب اُسی عورت کو فقیرنی کہتے تھے😲
جب دیکھو منہ اٹھا کر مانگنے آجاتی ہے۔ محلے میں چند گھر اسکی مدد کر دیتے تھے. جن کا اس نے ساتھ برے حالات میں دیا تھا😤
اس کے ماں باپ زندہ نہیں تھے. اس نے بھائیوں کی مرضی کے خلاف اپنی پسند بتائی تھی انہوں نے ہاں تو کر دی اور خوش بھی تھے کہ چلو جان چھوٹ جائے گی اور اب کوئی ساتھ نہ دیتا تھا۔
وہی دکان والا جب نیا نیا محلے میں آیا تو اس کے شوہر کے پاس آیا اور کہا میری دکان چلنے میں مدد کر دو اور انکو باجی باجی کہا کرتا تھا۔
آج وہی اگر کہہ رہا تھا. اسکو اگر کا مطلب سمجھ آرہا تھا کیونکہ آگے اسکو بہت سی جگہ اگر سننا تھا۔
وہ آج سمجھ چکی تھی جب شوہر مر جائے اور تمام رستے بند ہو جائیں تو اسلامی معاشرے میں بھی عورت کو اگر کا سہارا لینا پڑ جاتا ہے کیونکہ مرد ذات گھاٹے کا سودا نہیں کرتی۔
کیونکہ اگر اسکو آخرت پہ یقین ہو جائے تو وہ کب کی تمام برائی کے اڈوں کو بند کروا کر ان عورتوں کی عزت سے کھیلنے کی بجائے ان کی مدد کرے. لیکن کیوں ہماری تو عزت ہمارے گھر محفوظ ہے نا!!
اگر ہم خود کو مرد ذات کہتے ہیں تو مرد ذات بن کر دکھائیں. کہیں ایسا نہ ہو کبھی برا وقت آئے اور جو اگــــــر ہم دوسری کی عزت کو کہتے ہیں کہیں وہ ہماری عزت کو نہ سننا پڑے۔
خدارا معاشرے کی بہتری کیلۓ ہر طلاق یافتہ اور بیوہ سے نکاح کرنا ہی پڑے گا جتنا ممکن ہو نکاح کو اہمیت دیں نکاح سنت بھی ہے رب کی خوشنودی بھی...

Videos (show all)

Ideal Rishtay Matrimonial Pvt Ltd
نکاح کے لیے پہلی ترجیح کیا ہونی چاہیے؟

Location

Telephone

Address


Office # 2 First Floor Mini Market Wallayat Complex Bahria Phase 7
Rawalpindi
46000

Other Marriage Therapists in Rawalpindi (show all)
ADV HINA Marriage Bureau ADV HINA Marriage Bureau
Rawalpindi, 47480

HI i am Advocate Hina.I am marriage councellor. i am a match maker all over the world. The people fr

Pakistan Marriage Bureau.pk Pakistan Marriage Bureau.pk
PWD, Doctors CHS, Punjab
Rawalpindi, 46600

http://pakistanmarriagebureau.pk/Home/members

karloshadi.pk karloshadi.pk
Lane #16
Rawalpindi, 46000

We are here to fulfill your marriage based requirements. We will try our best to find your best matc

Begum Sahiba Marriage Services Begum Sahiba Marriage Services
Waris Khan Metro Stop, Murree Road
Rawalpindi, 46000

We are a registered organization operating since 1983s. During this long period we have a large numb

Ghani Fabrics & Marraige Consultant Ghani Fabrics & Marraige Consultant
Saddar Rawalpindi
Rawalpindi

Parents can contact for suitable proposals specially from Rawalpindi and Islamabad

Islamic Marriage Centre Rawalpindi Islamic Marriage Centre Rawalpindi
Rawalpindi

Islamic Rishta First Married Second Marriage Islamabad Rawalpindi and All Pakistan Also Abroad

Al-Jannat Marriage Bureau Al-Jannat Marriage Bureau
Rawalpindi, 46300

al jannat marriage bureau islamabad 03077712020

Marriage Proposal Rwp,Isb,Attock,Fathy jang Marriage Proposal Rwp,Isb,Attock,Fathy jang
Rawalpindi

Nikah is Sunnah .

Shadee.pk Shadee.pk
157 Plaza, Jamil Heights. , Block-D. Civic Center, Bahria Town Rwp
Rawalpindi, 46000

The first completely free matrimonial portal of Pakistan. Signup, Find the match of your standards a

Evershine Marriage Bureau Evershine Marriage Bureau
B-35 The Malakabad Mall Satellite Town Murree Road
Rawalpindi, 46300

Evershine Marriage Bureau Provided All Types OF Proposals Like 1st, 2nd Marriage, Late Marriage, Divorce Proposal, Widow Proposals

MatchMakers.pk MatchMakers.pk
RV Plaza , Peshawar Road
Rawalpindi, 46000