Taseer Herbal Fast Hepatitis Treatment

Taseer Herbal Fast Hepatitis Treatment بےاولاداورکمزورخواتین ومردحضرات آج ہی بےاولادی کے
معروف معالج حکیم وڈاکٹرطارق محمودتاثیر

Herbal Fast Hepatitis Treatment یپاٹائٹس اکثر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن کچھ کیمیکلز، الکوحل، منشیات اور ایک م...
15/01/2024

Herbal Fast Hepatitis Treatment

یپاٹائٹس اکثر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن کچھ کیمیکلز، الکوحل، منشیات اور ایک مخصوص جنیاتی خرابی کی وجہ سے بھی یہ بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
لی این کی طرح زیادہ تر مریضوں میں فوری علامات نہیں ہوتیں۔ زیادہ تر مریضوں میں برسوں بعد علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
امریکہ میں بیماریوں کی روک تھام کے ادارے کئی علامات کے بارے میں بتاتے ہیں جو اس بیماری میں مبتلا کسی بھی شخص میں ظاہر ہو سکتی ہیں۔
ان علامات میں بخار، تھکاوٹ، بھوک میں کمی، ابکائی، قے، پیٹ میں درد، گہرے رنگ کا پیشاب، ہلکے رنگ کا پاخانہ، جوڑوں میں درد اور یرقان شامل ہیں۔



Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، near Committee Chowk, Rawalpindi, 46000
Contact Us :0332 1500549

Herbal Fast Hepatitis Treatment جگرکے ٹشو کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ اس ک...
13/01/2024

Herbal Fast Hepatitis Treatment

جگرکے ٹشو کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ اس کی دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ یہ عام طور پر جگر کو متاثر کرتا ہے۔ جگر کے ٹشو کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ اس کی دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ وائرس کی نوعیت کے لحاظ سے ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام ہیں جو اس حالت کا سبب بنتی ہیں۔ دیگر ممکنہ وجوہات میں آٹومیمون ہیپاٹائٹس اور ادویات، منشیات، الکحل یا زہریلے مادوں کے ثانوی اثرات شامل ہیں۔ ہیپاٹائٹس میں جلد کی پیلی رنگت، الٹی، بھوک میں کمی، پیٹ میں درد، یا اسہال جیسی علامات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ ہیپاٹائٹس جگر کو متاثر کرتا ہے جو انسانی جسم کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جگر ایک اہم عضو ہے، جو پیٹ کے اوپری دائیں حصے میں واقع ہے۔ یہ مختلف اہم افعال انجام دیتا ہے جو جسم کے میٹابولزم کو متاثر کرتے ہیں۔

Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، near Committee Chowk, Rawalpindi, 46000
Contact Us :0332 1500549

Fatty Liver Treatment جگر کی سوجن کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ جگر جسم ک...
11/01/2024

Fatty Liver Treatment

جگر کی سوجن کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ جگر جسم کا وہ حصہ ہے جو خوراک ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ٹاکسن اور فاضل مادہ کا اخراج کرتا ہے اور طاقت پیدا کرتاہے۔ زیادہ طر ہیپاٹائٹس وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔
ہیپاٹائٹس کے وائرسوں کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں۔ یہ ہیپاٹائٹس بچوں میں عام ہے۔
آپ کا جگر آپ کی صحت کے لیے بہت اہم ہے۔ جب جگر میں تکلیف ہو یا اسے نقصان پہنچے تو یہ ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتا اور آپ کو بیمار کردیتا ہے۔



Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، near Committee Chowk, Rawalpindi, 46000
Contact Us :0332 1500549

Herbal Fast Hepatitis Treatment HEPATITIS ہیپاٹائٹسجگر جسم کا اہم عضو ہے جو پہیلیوں کے بچے دائیں جانب بالائی حصے میں واق...
10/01/2024

Herbal Fast Hepatitis Treatment

HEPATITIS ہیپاٹائٹس

جگر جسم کا اہم عضو ہے جو پہیلیوں کے بچے دائیں جانب بالائی حصے میں واقع ہوتا ہے۔ اس کا وزن 400 یا 600 گرام ہوتا ہے۔ یہ بہت نازک عضو ہے اور اس میں خون کی بہت سی مقدار موجود رہتی ہے۔ اس کے خلیات چھوٹے چھوٹے دائروں کی صورت میں موجود رہے ہیں ۔ جن کے درمیان سے نظام ہضم سے آنے والے خون کی گردش جاری رہتی ہے اور جگر میں خون کے فاسد اور زہریلے مادے کی صفائی کا بندوبست ہوتا ہے۔ ان دائروں کے درمیان خون کی نالیاں ہوتی ہیں اور سبز رنگ کے مادے یعنی بائل کے اخراج کیلئے تالیوں کا نظام بھی ہوتا ہے اور وہیں سے آنتوں میں ایک نالی کے ذریعے داخل ہو جاتا ہے۔ جگر کا شمار اعضائے رئیسہ میں ہوتا ہے۔ اگر جگر میں کوئی مرض آجائے تو زندہ رہنا محال ہو جاتا ہے۔ جگر مندرجہ ذیل کام کرتا ہے۔

1۔ خون سے زہریلے مادوں کی صفائی -2- مختلف قسم کے لحمیات (پروٹین) اور خون کو جمانے والے مادے بناتا -3- اہم اجزاء ذخیرہ کرنا 4- بائل کے ذریعے ہاضمے میں مدد دینا 5- آنتوں کے ذریعے فاسد مادوں کا اخراج

Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، near Committee Chowk, Rawalpindi, 46000
Contact Us :0332 1500549

Herbal Fast Hepatitis Treatment    جگر جسم کا اہم عضو ہے جو پہیلیوں کے بچے دائیں جانب بالائی حصے میں واقع ہوتا ہے۔ اس کا...
08/01/2024

Herbal Fast Hepatitis Treatment

جگر جسم کا اہم عضو ہے جو پہیلیوں کے بچے دائیں جانب بالائی حصے میں واقع ہوتا ہے۔ اس کا وزن 400 یا 600 گرام ہوتا ہے۔ یہ بہت نازک عضو ہے اور اس میں خون کی بہت سی مقدار موجود رہتی ہے۔ اس کے خلیات چھوٹے چھوٹے دائروں کی صورت میں موجود رہے ہیں ۔ جن کے درمیان سے نظام ہضم سے آنے والے خون کی گردش جاری رہتی ہے اور جگر میں خون کے فاسد اور زہریلے مادے کی صفائی کا بندوبست ہوتا ہے
ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں کوئی ظاہری علامات مظہر نہیں ہوتیں لیکن بعض میں نزلہ، زکام ، تھکاوٹ ، بھوک کا مکمل فقدان ، قے، بخار معمولی پیٹ درد کی علامات مظہر ہوتی ہیں۔ گہرے رنگ کا پیشاب، یرقان، بلڈ ٹیسٹ سے مرض کا قطعی طور پر پتہ چلا یا جا سکتا ہے۔



Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، near Committee Chowk, Rawalpindi, 46000
Contact Us :0332 1500549

Address

Master Paints، Shop No: I-125 Attached, Iqbal Rd، Near Committee Chowk, Contact Us :0332 1500549
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taseer Herbal Fast Hepatitis Treatment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram