Niazi Vet Pharmacy

Deals in Animal and Birds
VACCINES
MEDICINES
FEEDS
PET ACCESSORIES

Operating as usual

24/10/2020

🅻🅰🅱🅾🆁🅰🆃🅾🆁🆈 🆂🅴🆁🆅🅸🅲🅴🆂 🅰🆃 # 🅽🅸🅰🆉🅸 🅰🅽🅸🅼🅰🅻 🅲🅻🅸🅽🅸🅲 ®️

14/10/2020

🅴🆇🅲🅴🅻🅻🅴🅽🅲🅴 🄷🄳
Complete minerals of mineral

Dosage
150-300gram per large animal
20-50gram per goat and sheep

Available

13/10/2020

Nature plan food for parrots available
800g packing

13/10/2020
05/10/2020

Cefquin®️ available now..
2790 Rs..
Wholesale rate also available

05/10/2020

#Pamavit_Super
Multivitamins for poultry
Retail 1300Rs

24/09/2020

Correction of Dystocia in Goat 🐐

https://youtu.be/XtoJ62x4M30

#Correction of #Dystocia in #goat

31/08/2020

#Discount #Coupon
For all customers
Valid for Limited Time

13/08/2020

AlphaCal-D®️

13/08/2020

Utrosan®️

13/08/2020

Product List Of UM enterprises

13/08/2020

#OXLA™️

Oxytetracycline is a time-dependent, bacteriostatic tetracycline antibiotic with a broad spectrum of activity against many Gram-positive and Gram-negative aerobes

Treatment of bovine or small ruminant respiratory disease associated with susceptible Pasteurella spp., Mannheimia spp., Histophilus spp., or Haemophilus spp., or calf diphtheria.

Treatment of swine respiratory disease associated with susceptible Pasteurellaceae spp.

Treatment of infectious bovine keratoconjunctivitis (pinkeye) associated with Moraxella bovis.

Treatment of interdigital necrobacillosis (foot rot) or pododermatitis.

Treatment enteritis (scours) in calves, small ruminants, and swine.

Treatment of Wooden Tongue (Actinobacillus lignieresii).

Treatment of leptospirosis in cattle and swine.

Treatment of acute metritis or wound infections associated with Streptococcus or Staphylococcus spp.

Treatment of in the face of an abortion outbreak in ewes associated with Chlamydophila spp., Campylobacter spp., or Coxiella burnetii.

13/08/2020

#CefentDC™️®️

#Dry_cow_therapy is an effective tool in combating mastitis in dairy cattle. Some of the information found here includes:

Reasons for using dry cow therapy

Why dry cow treatment is effective in curing as well as preventing mastitis

Recommended treatment methods and types of products that are commonly used

Aseptic teat infusion procedures

Management considerations for dry cows

13/08/2020

#Camectin1% ™️®️
INDICATIONS
Injection is indicated for the effective treatment and control of the following parasites of cattle:

Gastrointestinal Roundworms (adults and fourth-stage larvae):
Ostertagia ostertagi (including inhibited O. ostertagi)
O. lyrata
Haemonchus placei
Trichostrongylus axei
T. colubriformis
Cooperia oncophora
C. punctata
C. pectinata
Bunostomum phlebotomum
Nematodirus helvetianus (adults only)
N. spathiger (adults only)
Oesophagostomum radiatum
Lungworms (adults and fourth-stage larvae):
Dictyocaulus viviparus
Liver Flukes:
Fasciola hepatica (adults only)
Cattle Grubs (parasitic stages):
Hypoderma bovis
H. lineatum
Sucking Lice:
Linognathus vituli
Haematopinus eurysternus
Solenopotes capillatus
Mange Mites (cattle scab1):
Psoroptes ovis (syn. P. communis var. bovis)
Sarcoptes scabiei var. bovis

13/08/2020

Avinide ®️
Rafoxanide is an antiparasitic active ingredient used in veterinary medicine against internal parasites (e.g. some roundworm species and liver flukes) of livestock. It is not used against agricultural and household pests. It belongs to the chemical class of the salicylanilides.

16/07/2020
22/05/2020
23/03/2020

Stay at home, adopt hygenic measures and pray for all..
Regards
Team NVS

20/02/2020

Mulitbone 1kg n 25 kg available now

20/02/2020

سٹیری ویٹ انجیکشن جانوروں میں غذائی کمی/ کمزوری کو ختم کر کے جانور میں کارگردگی اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے ۔ جانوروں میں پیداواری صلاحیت، قوت مدافعت اور میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے ۔ سٹیری ویٹ انجیکشن رحم اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے ۔ سٹیری ویٹ انجیکشن بیکٹیریا اور وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے بعد کے اثرات کو پورا کرتا ہے۔ سٹیری ویٹ انجیکشن پٹھوں میں کھچاو کو ختم کر کے جانور کو تازہ دم کرتا ہے ۔

25/01/2020

Niazi Animal Clinic

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2832573983452487&id=683447395031834

Copied
What is Dewormer? Why Dewormer needed ? What is Safety measures ?

ڈی ورمنگ کیا ہے؟ ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ ڈی ورمنگ کی احتیاطی تدابیر اور طریقہ کیا ہے؟

ڈی ورمنگ کیا ہے؟ ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ ڈی ورمنگ کی احتیاطی تدابیر اور طریقہ کیا ہے؟

:

جواب: ورم انگریزی زبان میں کیڑوں کو کہا جاتا ہے اس وجہ سے جو دوائی کیڑے ختم کرے اس کو ڈی ورمر کہا جاتا ہے۔جبکہ کیڑے ختم کرانے کو ڈی ورمنگ کہا جاتا ہے۔

ڈی ورمنگ اس لیے ضروری ہے کہ جانور جو چارہ کھاتا ہے وہ کچا اور تازہ ہوتا ہے۔ (انسانوں میں پیٹ کے ورم کھانا پکانے اورتیل میں تلنے سے کم کم رہتا ہے) کیڑوں کے انڈے چارہ جات کے ساتھ جانور کے پیٹ میں جاکر بڑے بڑے کیڑوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں. یہ کیڑے نر اور مادہ پر مشتمل ہوتے ہیں. جو جنسی ملاپ سے دوبارہ انڈے ڈالتے ہیں جو گوبر کے ساتھ چمٹ کر دوبارہ کھیت میں موجود پودوں کے پتوں کو لگ جاتے ہیں ۔ اس طریقہ سے کیڑوں کے انڈے بیمار جانوروں سے صحت مند جانوروں کو پھیل جاتے ہیں۔ کھرلیوں کی صفائی نہ کرنا اور گوبر کا وقت پر نہ اٹھانا بھی ایک وجہ ہے ۔ اگر کسی گائے کا تھن گوبر سے گندہ ہو اور اس کا بچھڑا اس کو پیتا ہے تو دودھ پیتے بچھڑے کو کیڑوں کا مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے۔

جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں کی وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے۔

کیڑوں کی اقسام:

جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں

اندورنی کیڑے

بیرونی کیڑے

اندرونی کیڑے:

یہ گول ،چپٹے، فیتانما اور لمبے ہوتے ہیں۔

ویسے تو اندرونی کیڑوں کی بے شمار اقسام ہیں لیکن ان میں جو ذیادہ نقصان دہ ہیں ،وہ یہ ہیں:

جگر کے کیڑے:

ان کو لیور فلوک Lever Flukeبھی کہتے ہیں.۔یہ جگر کو کھاجاتے ہیں اور اس کو تباہ کردیتے ہے۔ جس علاقے میں گونگے ‏SNAIL‏ ذیادہ ہو ں وہاں پر جانوروں میں لیور فلوک ذیادہ رہتا ہے۔ چاول کے پریالی کھلانے سے یہ مسئلہ ذیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

اوجھڑی کے کیڑے:

یہ انار دانہ کی شکل کا ہوتا ہے اور جانور کا خون چوستا رہتا ہے۔

آنت کے کیڑے:

یہ ذرہ بڑی شکل کے ہوتے ہیں، ان کی بے شمار اقسام ہیں۔ یہ کیڑے جانوروں میں بدہضمی، بادی گیس اور دست کی وجہ بنتے ہیں۔ شدید حالت میں گلے اور پیٹ میں پانی بن جاتا ہے۔ ملف اور ٹیپ وارم ان اقسام کے دو اہم ورم ہیں۔

پیھپڑوں کے کیڑے:

جو کھانسی اور نمونیا کی وجہ بنتے ہیں۔

انکی موجودگی کی نشانیاں:

گوبر پتلا اور بدبودار ہونا۔

آنکھوں سے پانی اور گند کا نکلنا۔

سستی ہو جانا۔

جانور کا سوکھ جانا۔

جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا۔

جوڑوں پر ورم آنا۔

بالو ں کا جھڑنا۔

جِلد کھردری ہونا۔

اگر یہ نشیانیاں ہیں تو جا نور کی ڈی وارمنگ کریں۔

بیرونی کیڑے:

یعنی چمڑے کے کیڑے:

جیسے کہ چیچڑ ۔ جوئیں ۔ پسو وغیرہ

یہ تو عام ہیں، ان کے علاوہ ایک مچھر نما کیڑا ہوتا ہے جو کہ بل فلائی کہلاتا ہے ۔ یہ جانور کی ناک میں انڈے دے دیتا ہے ۔اس کے انڈے چمڑے میں پہنچ کر بالغ ہوجاتے ہیں۔ جس سے جانور کی کمر پر زخم دانے اور پھنسیوں سے سوراخ ہوجاتے ہیں۔

انکی موجودگی کی نشانیاں:

اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چیک کرتے رہیں۔

جانور کاکھجلی کرنا۔

جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا۔

جانور کے جسم سے خون رسنا۔

ڈی ورمنگ کرنے سے پہلے کرنے کے کام:

سب سے پہلے جانورکے گوبر کا ٹیسٹ کراکر کیڑوں کی قسم اور اس کے مطابق دوائی کا انتخاب کیا جاتاہے۔

اگر لیباٹری ٹیسٹ کسی وجہ سے ممکن نہ ہو تو مندرجہ ذیل علامات میں کوئی سی ایک علامت کیڑوں کی نشاندہی کر دے گی۔

‏1) جانور کو دست ہو ں لیکن چارہ پورا کھاتاہو اور سبز چارے کے ساتھ توڑی مکس ہو۔ دست سے بد بو آتی ہو۔

‏2) گلے، پیٹ اور حیوانے کے آگے ناف میں پانی بھرا ہو۔اور جانور اپنے دودھ کی مقدار کم کردے۔

‏3) جانور کی آنکھ کا پوٹا اگر الٹا کرکے دیکھو تو پیلا یا سفید نظر آئے، جانور لاغر ہوجائے اور اس کی پسلیاں دور سے نظرآنے لگیں۔

‏4) جانور ہیٹ میں نہ آئے، اس کی آنکھوں سے پانی بہے، دانت پیستا ہو اور چمڑا سوکھا ہوا محسوس ہو۔ آخری والی علامت بشتر بیماریوں میں ہوتی ہے۔ اس لیے دوسرے علاج کے ساتھ ڈی ورمنگ کی جائے۔

ڈی ورمنگ کا طریقہ کار:

جس جانور کی ڈی ورمنگ مقصود ہو اس کو رات سے نیم پیٹ آدھا چارہ دیا جائے۔صبح دودھ اترانے کے بعد اس کو تھوڑا سا گڑ یا چینی دیں اور آدھے گھنٹے بعد دوائی پلا دیں اسکے بعد دو گھنٹے تک کچھ نہ دیں ۔ پھر روٹین کی خوراک دیں۔

کوئی بھی دوائی پلاتے وقت جانور کی زبان نہ پکڑیں اور اس کا منہ آسمان کی طرف نہ ہو۔

ورنہ جانور کو وقتی کھانسی کے بعد نمونیا ہوجائےگا۔ اس نمونیا کو ڈرنچنگ نمونیا Drenching Pneumoniaکہا جاتا ہے۔ جو جانور زیادہ مزاحمت کرے اس کے ساتھ ڈنگر مشتی سے اجتناب کیاجائے۔چوکر میں دوائی ڈال کر جانور کے آگے رکھ دینے سے جانور دوائی ملا چوکر کھا لیتا ہے۔

ڈیوارمنگ کی دوائی پلانے کے بعد موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں خودٹھیک ہو جاتے ہیں 15دن کے بعد دوبارہ ڈی وارمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈی وارمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اس لیے ان کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ڈی وارمنگ کریں۔

جب ڈی وارمنگ مکمل ہو جا ئے تو تین مہینے کے بعد ڈی وارمنگ کریں اور دوائی کا فارمولہ تبدیل کر دیں۔

احتیاطی تدابیر:

چونکہ ڈی ورمنگ ایک قسم کا زہر پلانا ہے۔اس وجہ سے یہ شدید گرمی، شدید سردی، بارش میں نہ کی جائےاس طرح 3 ماہ سے کم گابن جانور کی ڈی وارمنگ نہ کی جائے۔

تازہ سوئے جانوروں کو 20 دن کے بعد ڈی ورمر دیا جاتا ہے۔ بہتر ہے کہ 35 دن بعد دیا جائے۔

پاکستان میں دستیاب ذیادہ فائدے اور کم سے کم مضر اثرات والے ڈی ورمر انجیکشن اور ادویات کے نام:

Curazole

اس میں فین بنڈازول 10 فیصد شامل ہے۔ جس کی خوردہ قیمت 2200 کے لگ بھگ ہے۔ یہ وسیع الاثر کرم کش دوائی ہے۔ بڑے جانور کو 30 سے 40 سی سی دوائی دی جاتی ہے۔

Trodax

اس میں نٹروکسِنل Nitroxinil 34 فیصد شامل ہے۔ یہ جگر کے کیڑوں کو ختم کرنے کی بہترین اور محفوظ دوائی ہے۔ ٹروڈیکس کی خوردہ قیمت 4014 روپے فی 100 سی سی بوتل ہے۔

یہ ایک بڑے جانور کو 15 سی سی زیر جلد لگایا جاتا ہے۔

Cerex ‎یا‎ Vorcid ‎یا ‏‎ Trimax , Triclev

اس میں شامل ٹِرکلا ‎بنڈازول Triclabendazole اور لیوا می سول یا اکسفنڈازول سب سے وسیع الاثر کرم کش دوائی بن جاتی ہے۔اس دوائی کی قمیت 1655 سے 2950 روپے فی لیٹر ہے۔ بڑے جانور کو 50 سی سی دوائی دی جاتی ہے۔

Valbazen , Albendazole 5 gram Granules, Alba Plus , Trazazole, Albevet

یہ البنڈازول ‏10 فیصد دوائی ہے۔ جو تقریبا تمام کرم کو ختم کرتا ہے۔ اس کی خوردہ قیمت 1650 سے 2770 فی لیٹر ہے۔ فی بڑا جانور 50 تا 70 سی سی دوائی دی جاتی ہے۔

Nilzan Plus, Nilvet Plus, Zanil

یہ آکسی کلوزینائیڈ Oxyclozanide اور لیوا می سول Levamisole کا مرکب ہے۔

آکسی کلوزانیڈ جانور کو عارضی دست لگانے والا عنصر ہے۔ یہ جگر کے بالغ کرم مارتا ہے جبکہ نومولود اور انڈے نہیں مارسکتا۔ اس وجہ سے یہ دوائی 21 دن بعد دوبارہ استعمال کرنا لازمی ہے۔ ورنہ فائدہ نہیں۔ یہاں اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ جس جانور کو دیرنیہ لیورفلوک کا مسئلہ ہو ،اس میں آکسی کلوزانیڈ جبکہ یکدم لیور فلوک میں ٹیکلابنڈازو ل Triclabendazole ، البنڈازولAlbendazole اور نٹرواکسانل Nitroxinil شاندار اثر دکھاتے ہیں،

جبکہ آخرالذکر ادویات کو صرف ایک بار دینے سے لیور فلوک یعنی جگر کے کرم کے بالغ اور نابالغ کرم سمیت اس کے انڈے بھی ختم ہوجاتے ہیں۔

نلزان پلس Nilzan Plus کو فی بڑا جانور 150 سی سی تک دیا جاتا ہے۔ اس کی خوردہ قیمت فی لیٹر 1307 روپے ہے۔

Endectin, Imec, Ivomec, Ivotek, Wormec

اس میں شامل 1 فیصد آئیور میٹکن ہے۔ جو کہ جگرکے کرم اور ٹیپ ورم کے علاوہ تقریبا تمام کرم ختم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ چیچڑ اور جو کو ختم کرتا ہے۔ یاد رکھیں کہ آئیورمیکٹن روشنی اور گرمی سے جلدی خراب اور ضائع ہوجانے والا دوائی ہے۔ اس کے علاوہ یہ اپنی مطلوبہ مقدار سے ذرہ ذیادہ استعمال کرنے پر اچھا اثر دکھاتی ہے۔ اس وجہ سے اس کو برف اور فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد رات کو استعمال کرنا چاہیئے یا جانور کو ٹھنڈی اور سایہ دار جگہ پہ کھڑا کرنا چاہیئے۔

‏Ivotek Drench

انجکشن کے علاوہ یہ دوائی بذریعہ منہ بھی دی جاتی ہے

اس کے علاوہ سرسے دم تک 20 قطرے،اور کمر کے چمڑے پر ‏POUR ON‏ دوائی بھی ملی جاتی ہے۔

Nilverm, Elko Levazan , Levazole

اس میں لیوامی سول موجود ہوتا ہے جو کچھ کرم کو ختم کرتا ہے۔ لیکن اس سے بڑی بات؛ اس کا مدافعت کو اعتدال پر لاکر دوسری بیماری کو قدرے ٹھیک کرنا ہے۔ اس کو ساڑو میں دوسری ادویات کے ساتھ دیا جاتا ہے۔

Niclozole , Niclosole‏ ‏

یہ ٹیپ ورم کے لیے استعمال کیا جاتی ہے۔ جس میں لیوامی سول بھی شامل ہے۔

Thundr , Punch

اس میں دو تین کرم کش ادویات شامل ہیں جو وسیع الاثر دوائی بن جاتی ہے چونکہ یہ پاکستان کے مقامی دوا ساز کمپنی بناتی ہے۔ اس وجہ سے اس کی قیمت بھی نہایت مناسب ہے۔ جبکہ اثر میں بھی کسی سے کم نہیں۔

نوٹ:

تمام ڈی ورمر دودھ کی مقدار 3 سے 5 دن تک تھوڑا کم کرسکتے ہیں. سوائے ائیورمیکٹن اور لیوامی سول کے۔

اگر بکری گابن ہے یا اس نے ابھی ابھی بچہ دیا ہے تو اس کی ڈی وارمنگ نہیں ہوگی، کیونکہ ابھی بچہ اس کا دودھ پی رہا ہوگا۔

اسی طرح نومولود بچوں کی بھی ڈی وارمنگ نہیں ہوگی کیونکہ ان کی اوجھڑی کمزور ہوتی ہے۔

اگر آپ کو ان دوائیوں میں سے کوئی دوائی میسر نہیں تو ایک دیسی علاج بھی ہے ڈی وارمنگ کرنے کا، وہ یہ ہے کہ

آپ انار کے چھلکے سکھا لیں اور جب وہ سوکھ کر اک دم کڑک ہو جائیں تو ان کو گرینڈ کر کے پیس کر ان کا پاؤڈر بنا لیں اور وہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ دینا ہے۔

اب اس میں اگر ایک سال تک کا یا سال سے کم عمر کا بچہ ہے تو اس کو ایک چائے کا چمچ کھلا دینا ہے۔

اس سے بڑا بکرا ہویعنی 40 سے 50 کلو وزن تک کا تو اسے دو چمچ کھلا دینا ہے۔

اس سے بڑا بکرا ہوگا یعنی 60 سے 80 کلو کا تو اسے تین چمچ کھلا دیں۔

اور اگر 100 کلو کا بکرا ہے تو چار چمچ بھی کھلا سکتے ہیں

20/01/2020

COMPOSITION:
Contains per ml:
Nitroxynil 340 mg

DESCRIPTION:
Nitroxynil is very effective for treatment of fascioliasis (mature and immature Fasciola hepatica) in cattle, sheep and goats. Nitroxynil is also very effective against Haemonchus contortus (adult and larval infestations with sheep and goats), Bunostomum phlebotomum, Haemonchus plucei and Oesophagostomum radiatum in cattle.

INDICATIONS:
effective against:

Liver fluke infestations caused by Fasciola hepatica and Fasciola gigantica. Gastrointestinal parasitism caused by Haemonchus, Oesophagostomum and Bunostomum in cattle, sheep and goats.
Oestrus ovis in sheep and camels.
Hookworms (Ancyclostoma and Uncinaria) in dogs.

CONTRA-INDICATIONS:
Do not use in animals in lactation if milk is intended for human consumption.

SIDE EFFECTS:
None.

WARNING:
Avoid contact with skin and mucosa.

DOSAGE AND ADMINISTRATION:
For subcutaneous or oral administration.

Cattle, sheep, goats, camels :

1 ml per 35 kg bodyweight by subcutaneous injection. This dosage may be increased to 1.25 ml per 35 kg bodyweight in case of acute Fascioliasis (immature flukes).
4 ml per 10 litres of drinking water by oral administration.

Dogs :
0.30 ml per 10 kg bodyweight by subcutaneous injection.
0.45 ml per 10 kg bodyweight by oral administration.
No more than 20 ml should be injected into a single site. Repeat treatment only on advice of your veterinarian.

WITHDRAWAL PERIOD:
Meat:

Cattle : 60 days
Sheep, goats : 49 days
STORAGE:
Store in a dry, dark place between 15 °C and 25 °C.
Keep medicine away from children.

PACKING:
50 ml multidose vial packed in individual box.
10 ml multidose vial packed in individual box.

22/11/2019

EnroPlus Oral

Composition
Colistin & Enrofloxacin oral liquid

Description
The combination of colistin and enrofloxacin acts additive. Enrofloxacin is a synthetic, broad spectrum antimicrobial substance, belonging to the fluoroquinoline group of antibiotics. Enrofloxacin is active against Gram-negative and Gram-positive bacteria and mycoplasmas. It is well absorbed after oral administration and rapidly excreted in the bile and urine, mostly as enrofloxacin and the metabolite ciprofloxacin. Colistin is an antibiotic from the group of polymyxins with bactericidal action against Gram-negative bacteria like E. coli, Haemophilus and Salmonella spp. It is absorbed poorly after oral administration and serum concentrations are generally undetectable in target species. Orally administered colistin is eliminated almost totally in faeces.

Dosage
For oral administration:



Poultry:
1 litre per 2000 litres of drinking water for 3 - 5 days.



Pigs:
1 litre per 3000 litres of drinking water for 3 - 5 days.



Only sufficient medicated drinking water should be prepared to cover daily requirements. Medicated drinking water should be replaced every 24 hours.

Withdrawal times
- For meat and offal: 9 days.

18/11/2019
18/11/2019
15/11/2019

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2672705039439383&id=683447395031834

#Postparturient #hemoglobinuria
is a sporadic condition seen worldwide that most commonly affects individual high-yielding dairy cows at the onset of lactation. It is characterized by development of peracute intravascular hemolysis and anemia with potentially fatal outcome

Cause

The exact cause is unknown, but phosphorus depletion or hypophosphatemia has been incriminated as a major predisposing factor. Severe intracellular phosphorus depletion of RBCs is known to increase osmotic fragility of the RBCs, possibly predisposing to intravascular hemolysis. Although marked hypophosphatemia is commonly diagnosed in affected animals, most cases of severe hypophosphatemia are not associated with intravascular hemolysis, suggesting that hypophosphatemia is not the sole causative factor responsible for postparturient hemoglobinuria. A similar condition reported in New Zealand was associated with copper deficiency, potentially making RBCs more susceptible to oxidative stress. Other potential causes are hemolytic or oxidative plant toxins (often from Brassica spp, sugar beets, or green forage).

Clinical cases are rare, but when they occur the case fatality rate is high (10%–30%). With clinical disease, rapid intravascular hemolysis leads to severe anemia, tachycardia, weakness, hemoglobinuria with dark brown or red urine, and pallor over several days. Milk production drops rapidly. Affected cows also may have fever, diarrhea, and tachypnea. Cows that survive the hemolytic crisis may take several months to recover completely. Convalescent cows and cows with subclinical disease develop icterus and evidence of increased erythropoiesis

DDX
Babesiosis
Theileria
leptospirosis
bacillary hemoglobinuria
copper deficiency
plant toxins

Location

Telephone

Address


Near Iqbal Masjid, Chakra Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:31 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00
Other Rawalpindi clinics (show all)
Eye Care Center Qualified Opticians Eye Care Center Qualified Opticians
Bank Road
Rawalpindi, 000000

Avlble all kinds of Contact lens , Sunglasses, Spectacles ,

Pak Asia Dental Care Canter & Implants Pak Asia Dental Care Canter & Implants
PAK ASIA DENTAL CARE CENTER $Implants
Rawalpindi

Professional Hearing Clinic Professional Hearing Clinic
5-6 Ground Floor, Siraj Plaza, Saidpur Road
Rawalpindi, 46000

Hearing Aids Clinic

Sardar Welfare Trust Sardar Welfare Trust
82 C Satellite Town
Rawalpindi, 46000

Sardar Welfare Trust is a social welfare institution , working for the betterment and welfare of the downtrodden and poor community of the society . Our institution has been working against illiteracy , poverty , unemployment and natural disasters.

Institute of Psychiatry & WHO Collaborating Centre Institute of Psychiatry & WHO Collaborating Centre
Murree Road
Rawalpindi, 46000

Institute of Psychiatry, Benazir Bhutto Hospital

Islamic International Medical College Islamic International Medical College
Peshawar Rd
Rawalpindi, 46000

Anyone can click message and type anything good you wanna share..then click send!

Armed Forces Post Graduate Medical Institute CMH RWP Armed Forces Post Graduate Medical Institute CMH RWP
Combined Military Hospital Tameez-ud-din Road
Rawalpindi, 46000

AFPGMI Rawalpindi is one of the Oldest Institute of Pakistan Army,Founded in 1953 named as Armed Forces Medical College (AFMC) Rawalpindi. Later on its Name Changed to recent one "Armed Forces Post Graduate Medical Institute (AFPGMI) Rawalpindi.

Mir Jee Chemist & Surgicals Mir Jee Chemist & Surgicals
Hospital Road Saddar
Rawalpindi

We offer a great varitey of goods and services with the experience of past 40 yearsand deal in all types of medicines and Surgicals equipments.

Silk Skin Silk Skin
House # 39, Sir Syed Avenue, Near Safari Hospital, Gulraiz Housing Society, Phase 6
Rawalpindi, 44000

Dr. Shafia Mudassir MBBS, MCPS Dermatology AAAM (USA) Skin, Nails, Hair & Laser Specialist Aesthetic Consultant at The Silk Skin Clinic

Technix Healthcare Technix Healthcare
Rawalpindi, 46000

Bio-Medical and Healthcare Solutions Equipment and Services

Farooqi Surgery Farooqi Surgery
4th Road, Haidery Chowk
Rawalpindi, 46300

Deal in diseases like urinary infections, kidney or bladder stones, prostate problems, urinary obstruction, urinary incontinence, infertility and STDs.

Haemophilia Patients Welfare Society - Rawalpindi Haemophilia Patients Welfare Society - Rawalpindi
Thalassaemia House
Rawalpindi

We treat haemophilia patients and help raise awareness about inherited bleeding disorders