
30/07/2025
"اے اللہ! آج کا دن خیر و برکت والا بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں کشادگی دے، ہمیں ہر بیماری، مشکل اور دکھ سے محفوظ رکھ، ہمیں نیک راستے پر چلا اور ہمارے اعمال کو اپنی رضا کے مطابق بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲✨
Unique Rehablitation Centre