Honey (beri), Royal-Jelly (pure), Bees Wax

This is a pure ziziphus, jujube, sidr, beri , honey extracted from small honey-bee hives in jungles. Royal jelly is full of energy and vitality and vigour for all ages, bees wax is used in different ways like skin treatments and medicines.

Operating as usual

Timeline Photos 01/04/2021

Timeline Photos

12/11/2020

Best quality Fresh BERI HONEY just arrived, hurry up for ur order before it ends.

22/08/2020

Innovative

12/03/2020

[02/13/20]   صحیح بخاری میں ہی سیدنا ابو سعید الخدری سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کرنے لگا کہ میرے بھائی کو اسہال(دست ، پیچس) ہو گیا ہے
آپ نے ارشاد فرمایا
''اسقِہِ عَسَلاً''اسے شہد پلاؤ اس نے اسے شہد دیا لیکن اس کا مرض بڑ ھ گیا وہ گھبرا کر واپس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور حقیقت حال بیان کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: '' صَدَقَ اللّٰہُ وَکَذَبَ بَطنُ أَخِیکَ اِسقِہِ عَسَلاً ''(اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا ہے اور تمہارے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے جاؤ ! اسے شہد پلاؤ)اس نے اپنے بھائی کو شہد پلایا اور وہ تندرست ہو گیا۔

محدثین نے اس حدیث کی وضاحت میں لکھا ہے کہ اسے اسہال کی بیماری تھی اب اگر اسے کوئی مُمسِک چیز دی جاتی تو اس کی جان کو خطرہ تھا جبکہ شہد مُسہل ہوتا ہے اور مواد فاسدہ کو پیٹ سے خارج کرتا ہے ۔ دو تین دفعہ شہد کھانے سے اس کا پیٹ فاسد مادے سے صاف ہو گیا تو وہ شفا یاب ہو گیا ۔

13/11/2019
25/07/2019
30/12/2018

Honey (beri), Royal-Jelly (pure), Bees Wax

ٹوکیو(قدرت روزنامہ 06 ستمبر 2017)صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزمانے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی.آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں.

اجزاء
تین بڑے چمچ چاول
ایک بڑا چمچ شہد
ایک بڑا چمچ دودھ

چاولوں کو ابال لیں اور ان میں سے پانی الگ کرکے اس میں دودھ ملادیں.اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں.چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں.ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں.اس نسخے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر 10سال کم نظرآئے گی.

24/10/2018
18/09/2018

Call for best honey 03145107020

23/02/2018
21/02/2018
18/11/2017

Beri ka shehed best quality available, fresh arrival, a very high quality honey

Available in 3kg, 1kg, 500gms and 250gms packings.
Free delivery within rawalpindi Islamabad on the min order of 3kg
Free delivery within satellite town on the order of min 1kg

14/11/2017
14/11/2017

Fresh honey has been arrived, best quality in competitive price.

[09/12/17]   اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہد سے متعلق جناب رسول اکرمﷺ کی کئی احادیث موجود ہیں جن میں شہدا کو بہترین غذا اور دوا قرار دیا گیا ، قرآن میں اللہ تعالیٰ نے شہدکی افادیت واضح انداز میں دنیا پر عیاں کی۔یوں تو شہد بے شمار خصوصیات کا حامل ہے مگر یہ دنیا کا بہترین اینٹی بائیوٹک بھی ہے، جی ہاں آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شہد ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جنہیں اینٹی بایوٹک دوا بھیختم نہیںکر سکتی ۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہد میں قدرتی طورپرغیرمعمولی جراثیم کش صلاحیت پائی جاتی ہےاور یہ ’’ایم

آر ایس اے‘‘ کہلانے ان خطرناک جرثوموں تک کو باآسانی ہلاک کرسکتا ہے جن پراینٹی بائیوٹکس ادویات بھی بے اثر ہونے لگتی ہیں۔شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو مگر شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے۔اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہو۔یہ قدرتی مٹھاس کھانسی پر قابو پانے کے لیے کسی روایتی سیرپ جتنا ہی موثر ثابت ہوتا ہے جس کی وجہ ممکنہ طور پر یہ ہے کہ مسکن دوا جیسا ہی کام کرتا ہے جو گلے میں ایک تہہ قائم کرکے اس خارش سے ریلیف دیتا ہے جو کھانسی کا باعث بنتی ہے۔ رات کو سونے سے قبل 2 چائے کے چمچ شہد کا استعمال رات کو کھانسی سے ریلیف اور سونے میں مدد دیتا ہے۔ایک طبی تحقیق کے مطابق 25 ملی لیٹر پانی کو 75 گرام قدرتی شہد کے ساتھ ملا کر 15 روز تک استعمال کیا جائے تو اس سے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھے جانے والے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے جبکہ صحت کے لیے بہتر کولیسٹرول کی سطح بڑھتی ہے۔شہد قدرتی موئسچرائزر بھی ہے کیونکہ اس میں شامل شوگر مالیکیول جلد میں پانی کو برقرار رکھتےہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق شہد جلد پر ایسی تہہ بنادیتا ہے جو پانی کو روک کر نمی کو بڑھا دیتا ہے۔شہد کی جراثیم کش خوبیاں چہرے پر دانے کی سوجن کی روک تھام کرسکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد اور جائفل کی یکساں مقدار کو مکس کرکے دانوں یا مہاسے پر بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں اس کے پہلی یا کئی بار استعمال سے وہ ختم ہوجائے گا۔کھانسی کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہد ایک ایسے جراثیم کشمحلول کا کام بھی سرانجام دیتا ہے جو گلے کی تکلیف میں فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ آدھا کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ چھیلی ہوئی ادرک، ایک یا دو لیموں کا عرق اور ایک چائے کا چمچ شہد کا مکس کریں۔ اس مکسچر سے غرارے کرنا گلے کی تکلیف میں کمی لاسکتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق جلنے کے زخم شہد سے زیادہ تیزی سے ٹھیک ہوتے ہیں اور ان میں سوجن بھی کم ہوتی ہے۔ہنی پاؤڈر گلوکوز لیول کو لیول کو بڑھانے اور مستحکمرکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک تھقیق کے مطابق خون میں گلوکوز کی کمی کے مریض اگر شہد کا استعمال کریں تو ان کے لو بلڈ شوگر لیول میں اضافہ ہوسکتا ہے۔شہد سے بال دھونا سر کی خشکی سے نجات دلا سکتا ہے، شہد کے استعمال سے سر کی نمی بحال ہوتی ہے جس سے خشکی کا امکان کم ہوجاتا ہے۔ سر کی خشکی سے نجات کے لیے پتلے شہد کو ہلکے سے گرم پانی میں مکس کریں اور پھر سر پر اس کی دو سے تینمنٹ تک مالش کریں۔شہد آپ کی خشک جلد کی نمی بحال اور بیکٹریا کو ختم کرتا ہے جو کیل مہاسوں یا جسمانی بو کا باعث بنتے ہیں۔ اس کو باڈی واش کے طور پر استعمال کرنے کے لیے دو چائے کے چمچ شہد کو ایک چائے کے چمچ زیتون کے تیل میں ملا کر استعمال کریں۔

[09/07/17]   لندن(نیوزڈیسک)خواتین کو ہمیشہ ہی سے اپنے پاﺅں خوبصورت رکھنے کا شوق ہوتا ہے اور اس کے لئے وہ مہنگی کریموں اور علاج سے بھی دریغ نہیں کرتیں لیکن آج ہم آپ کو انتہائی آسان طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ کے پاﺅں صاف اور شفاف ہوجائیں گے۔
اس نسخے پر عمل کرنے کے لئے آپ کو دن میں چند لمحے اور باورچی خانے میں موجود دو چیزیں درکار ہوں گی۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں:
اجزائ
بیکنگ سوڈا دو سے تین کھانے کے چمچ
دودھ تین سے چار کپ
بنانے کا طریقہ
دودھ کو نیم گرم کرنے کے بعد اسے کسی بڑے بیسن میں ڈال دیں۔اب اس دودھ میں اپنے پاﺅں 5منٹ تک رکھیں اور پھر اس میں بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کردیں۔اس کے بعد اپنے پاﺅں کو اس محلول میں مزید چند منٹ تک بھگوکررکھیں اور پھر پاﺅں کو کسی صاف تولیے سے پونچھ لیں۔آپ چاہیں تو اس ٹریٹمنٹ کے بعد کوئی کریم یا لوشن لگالیں۔

[09/07/17]   ٹوکیو(قدرت روزنامہ 06 ستمبر 2017)صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزمانے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی.آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں.

اجزاء
تین بڑے چمچ چاول
ایک بڑا چمچ شہد
ایک بڑا چمچ دودھ

چاولوں کو ابال لیں اور ان میں سے پانی الگ کرکے اس میں دودھ ملادیں.اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں.چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں.ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں.اس نسخے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر 10سال کم نظرآئے گی.

18/09/2016

Timeline Photos

18/09/2016

Timeline Photos

18/12/2014

Honey (beri), Royal-Jelly (pure), Bees Wax's cover photo

18/12/2014

Fresh Stock Available

18/12/2014

4kg bottles

18/12/2014

Mobile Uploads

18/12/2014

3kg bottles

[12/16/14]   Skin toner:
For firm, smooth, and moisturize your skin, combine 1 peeled, cored apple with 1 tablespoon of honey in a blender. Pulse honey mixture until smooth. Gently apply honey mixture on face and allow it to remain for 15 minutes. Rinse your face with warm water to remove the honey mixture.
Honey is a wonderful beauty product because it contains naturally occurring enzymes, vitamins, and minerals.

[12/16/14]   Hair conditioner:
For healthy hair and scalp, combine ½ cup of honey and 2 tablespoons of olive oil. Saturate your hair with the honey mixture, put on a shower cap and allow it to remain on hair for 30 minutes. After 30 minutes, shampoo and rinse your hair as you normally do.

[12/16/14]   Shiny Hair:
Add some shine to your hair? mix 1 teaspoon of honey, a squeeze of fresh lemon, and 1 quart of warm water.
Shampoo your hair as usual and then pour the honey mixture on your hair. Allow your hair to dry as normal. You do not have to rinse out the honey mixture.

[12/16/14]   Daily facial cleanser:
Mix 1 teaspoon of honey with a little milk powder into the palm of your hand. Apply on your face to clean away dirt and makeup and then rinse with warm water.

[12/16/14]   Honey bath:
For sweet smelling and soft skin, add ¼ to ½ cup of honey to your bath water.
Honey scrub:
Mix 1 teaspoon of honey with a little almond flour into the palm of your hand. Gently apply on your face for a facial scrub. Rinse your face with warm water to remove honey scrub.

[12/16/14]   Body glow bath:
Moisturize, smooth, and get an all over body glow, keep a jar of honey next to your bath.
Apply honey on your skin and pat dry using both hands. While patting your skin, the honey will get sticky and gently pull up your skin. Rinse away the honey when you are done. The results will b

[12/16/14]   Honey mask:
Apply pure honey to your face and allow it to set until dry. This will take about 15 minutes. Once dry, rinse your face with warm water.

[12/16/14]   Using honey as food,
Honey is one of the oldest and most effective beauty aids?
Honey
Contains waxes, sugars, and traces of minerals.
A natural moisturizer,
An anti-irritant making it suitable for sensitive skin types.
Honey can be found in many of the beauty products you find in your local drug store or favorite beauty supply store.

28/11/2014

Fresh Honey And Royal Jelly

28/11/2014

Timeline Photos

Videos (show all)

Innovative

Location

Products

BERI (ZYZYPHUS OR JUJUBE) HONEY(HIGHEST GRADE AND 100% PURE AND NATURAL WITHOUT ANY PRESRVATIVES), ROYAL JELLY PURE, HONEY WITH ROYAL JELLY, BEES WAX PURE

Telephone

Address

E-248/A-1, SATELLITE TOWN
Rawalpindi
46000
Other Doctors in Rawalpindi (show all)
Aspire Pharma Aspire Pharma
Gulistan Colony Ayub Park Rawalpindi
Rawalpindi, 47114

City MED hospital City MED hospital
Al-Shifa Tower, Main GT Road, Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Medical, maternity & infertilty care

Al-Shaafi Gynae Centre Al-Shaafi Gynae Centre
Muzamil Town Rawalpindi Pakistan
Rawalpindi

Dr.Niagat Mugal Gynae Expert

Single dose Treatment for Hemorrhides,Piles or Baawaseer. Single dose Treatment for Hemorrhides,Piles or Baawaseer.
Chandni Chowk,Satellite Town
Rawalpindi, 46000

THIS PAGE GIVES INFO AND PURCHASE OF SINGLE DOSE TREATMENT FOR PILES,HEMORRHIDES,OR BAWASEER,CONTACT OR SEND MESSAGE NOW.

Badshah Di Hatti Rawalpindi Badshah Di Hatti Rawalpindi
Bhor Bazar
Rawalpindi, 46000

Bone & Joint Center Bone & Joint Center
J/912, Chaklala Road
Rawalpindi

Dr Zubair Medical Center Our services comprises of: Bone and Joint Clinic S & N Diagnostic Labs Digital X-Ray MD pharmacy

Homoeopathic Doctor Tariq Mehmood Homoeopathic Doctor Tariq Mehmood
Rawalpindi, 46300

Online Homoeopathic Treatment

Meditech Laboratories Meditech Laboratories
Shop No G-2 Ground Floor Golden Plaza Near Trnasformer Chowk Kurri Road Sadiqabad
Rawalpindi

Serving our patients with care is our first priority.

Ali Clinic Ali Clinic
B.181 Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi, 44000

Starve your Fears and feed your Faith......Today's focus is "Do it now!" Phone rang early and I Woke up without hesitation. So many of us lack Motivati

Child Care Clinic & Vaccination Centre Child Care Clinic & Vaccination Centre
Westridge Rawalpindi West Ridge, Punjab, Pakistan
Rawalpindi, 44400

Child Care Clinic & Vaccination Centre Timings Only evening 05:00 PM -- 9:00PM

Ideal Pharmacy Ideal Pharmacy
Satellitetown
Rawalpindi, 46300

Get Online Pharmacy at Your Door Step

Dr. Abdullah Jan's Family Health Clinic Dr. Abdullah Jan's Family Health Clinic
Main Chirrah Road, Near Habib Bank, Sadiqabad
Rawalpindi, 46000

Providing affordable and quality primary healthcare for over 40 years....