
13/09/2025
کوٹلی ستیاں
ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ذوالفقار علی صاحب نے کوٹلی ستیاں لہتراڑ میں انسدادِ ڈینگی کے خلاف کام کرنے والی ٹیمز کا معاہنہ کیا اور پٹرول پمپ اور بازار چیک کیے اور عوام سے مطالبہ کیا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلے ڈینگی ٹیمز سے تعاون کریں اور اپنے ارد گرد ماحول کو صاف رکھیں