Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans

Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans

Comments

ہیلو ہمارے بھائی ہم زندگی کے تحفے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ میں یہ معلومات اس لیے دے رہا ہوں تاکہ موسم میں ہم اپنی معذور بہن کی مدد کر سکیں۔ اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو مجھ سے واٹس ایپ پر 0761070248 پر بات کریں۔
Прывітанне, мае браты і сёстры.. калі ласка, мне патрэбна ваша дапамога ў нашай краіне для іголкі, калі ласка, як мусульманіна, які мае нешта, хоць і не так шмат, калі ласка, дапамажыце нашым братам і сёстрам, якія пакутуюць
مہمانان خصوصی
طلباء اجتماع مری
06-07-08 اگست بروز جمعہ ہفتہ اتوار
بمقام جامعہ مسجد مدنی لنگر کسی بھوربن مری
#jti_punjab #jti_pakistan #Team_JTIPunjab #JTI #jti_murree
Maulana Atta ur Rehman
Maulana Muhammad Safiullah
Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman
Asif Ullah Marwat Adv
Abdul Jalil Jan
Hidayat Ullah Peerzada
Jti Rana Usman Zia Rehman Moulana Muhammad Amjad Khan

leader of Punjab Jamiat ullama islam (JUI)
President of Punjab Jamiat ullama islam (JUI). Principal All update about JUI.

Operating as usual

29/09/2022

امیر احرار حضرت حافظ سید محمد کفیل بخاری مدظلہ مدظلہ کی جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں تشریف آوری، مہتمم جامعہ ڈاکٹر عتیق الرحمن امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب سے ملاقات، اس موقع پر ڈاکتر عمر فاروق احرار مرکزی سیکرٹری اطلاعات مجلس احرار اسلام پاکستان مولانا تنویرالحسن سیکرٹری مجلس احرار اسلام پنجاب اور مولانا محمد حذیفہ بھی موجود تھے۔

29/09/2022

Qari Al-Sheikh Mahmood Al-Shahat | Islamabad

Qari Al-Sheikh Mahmood Al-Shahat | Islamabad

29/09/2022

مولانا وہ ھستی ھے جس کے الفاظ سے ہر حق گو اپنے کلام کو تقویت دیتا ھے۔

مولانا وہ ھستی ھے جس کے الفاظ سے ہر حق گو اپنے کلام کو تقویت دیتا ھے۔

25/09/2022

ختم نبوت کانفرنس لیاقت باغ میں شرکت کیلیے انجمن تاجران کی ریلی قائدپنجاب کی قیادت میں جلسہ گاہ کیطرف روانہ

Photos from Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans's post 25/09/2022

Photos from Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans's post

24/09/2022
24/09/2022

QuaidePunjabDrAteequrRehmanFans

22/09/2022

جمعیت علمائے اسلام پنجاب کے امیر ، جامعہ اسلامیہ راولپنڈی کے استاد حدیث و مہتمم ، حضرت مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب جامعه معارف القرآن اسل

جمعیت علمائے اسلام پنجاب کے امیر ، جامعہ اسلامیہ راولپنڈی کے استاد حدیث و مہتمم ، حضرت مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب جامعه معارف القرآن اسلام آباد میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کی تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں۔

Photos from Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans's post 20/09/2022

قائدپنجاب مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن نے جمعیة علماءاسلام اٹک کے بزرگ اور مخلص رہنما حضرت مولانا سیدبادشاہ کی نجی ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی صحت کیلیے دعا کی

20/09/2022

جمعیت علمائے اسلام کیوں بنائی گئی۔۔! علماء کے نام سےجماعت کیوں بنائی گئی۔۔! حقQuaidePunjabDrAteequrRehmanFans

جمعیت علمائے اسلام کیوں بنائی گئی۔۔!
علماء کے نام سےجماعت کیوں بنائی گئی۔۔!
حق اور باطل جماعت کی تشخیص۔۔۔! وغیرہ بہت سے اہم پیغامات
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی مدلل گفتگو

18/09/2022

تازہ ترین مفتی محمود مرکز پشاور

تازہ ترین مفتی محمود مرکز پشاور

18/09/2022

میرے قائد❤ اللّه آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔ آپ سب سے گزارش ہے اپنی دعاؤں میں نہ بھولیے گا

میرے قائد❤ اللّه آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ۔

16/09/2022

سالانہ جلسہ تحفظ ختم نبوت https://youtu.be/cc8_hNrbtsI

سالانہ جلسہ
تحفظ ختم نبوت
https://youtu.be/cc8_hNrbtsI

Photos from Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans's post 15/09/2022

جامعہ اسلامیہ راولپنڈی سے اپر کوہستان کے سیلاب زدگان کیلیے اساتذہ وطلبہ کی نگرانی میں مزید امدادی سامان روانہ کردیاگیا

11/09/2022

اپر کوہستان ، کندیاں میں جامعہ اسلامیہ کی طرف سے امدادی سامان جامعہ کے فاضل مولانا امیر جان صاحب نے متاثرین سیلاب میں تقسیم کیا

08/09/2022

.

.

08/09/2022

٧ ستمبر، یوم تجدید عہد
جامعہ اسلامیہ تا کمیٹی چوک راولپنڈی، عظیم الشان موٹرسائیکل ریلی کے دل کو چھولینے والے مناظر

08/09/2022

جامعہ اسلامیہ سے آج علی الصبح اپر اور لوئر کوہستان کے سیلاب زدگان کیلیے جامعہ کے طلبہ امداد لے کر روانہ ہوئے۔ اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے منزل مقصود تک پہونچائے اور سیلاب زدگان کی مشکلیں آسان فرمائے

07/09/2022
07/09/2022

"راولپنڈی: پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی حدود کے تحفظ کے لیے عظیم الشان یوم تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کے موقع پر امیر جے یو آئی پنجاب حضرت مولانا ڈاکٹر قاری عتیق الرحمٰن صاحب اور چیئرمین مجلس فقہی جے یو آئی پنجاب حضرت مولانا مفتی عبد الرحمٰن صاحب کی قیادت میں ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔۔۔۔۔"

07/09/2022
07/09/2022
07/09/2022
07/09/2022
07/09/2022
07/09/2022
06/09/2022
صحابہ کرام اور ایمان کی فکر 31/08/2022

صحابہ کرام اور ایمان کی فکر

https://youtu.be/CboOIjKckH4

صحابہ کرام اور ایمان کی فکر

قائدپنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمان صاحب کا قرآن پاک پڑھنے کا خوبصورت انداز 30/08/2022

قائدپنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمان صاحب کا قرآن پاک پڑھنے کا خوبصورت انداز

https://youtu.be/KvRIH7ld9rw

قائدپنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمان صاحب کا قرآن پاک پڑھنے کا خوبصورت انداز قائدپنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمان صاحب کا قرآن پاک پڑھنے کا خوبصورت انداز

25/08/2022

"وفاقی وزیر مذہبی امور حضرت مولانا مفتی عبد الشکور صاحب کو کامیاب حج آپریشن پر ضلع راولپنڈی کی جانب سے امیر جے یو آئی پنجاب حضرت مولانا ڈاکٹر قاری عتیق الرحمٰن صاحب اور چیئرمین مجلس فقہی جے یو آئی پنجاب حضرت مولانا مفتی عبد الرحمٰن صاحب شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔۔۔۔۔"

25/08/2022

۔

20/08/2022

نیازی کی پوری سیاست کا محور ھی " اینٹی نظام " پر مبنی ھے

نواز شریف کی جیل بیرک سے AC اتارنے ، شاھد خاقان عباسی کو سزائے موت کی کوٹھڑی میں بند کرنے ، رانا ثناء اللہ کے حوالات میں چینی پھینک کر چونٹیاں چھوڑنے ، مریم نواز کی جیل میں کیمرے نصب کرنے والے "نیازی لاڈلے " پر جب زمین گرم ھونے لگی تو اپنے بندے کو ہسپتال پہنچادو کی نوسر بازی پر اتر آیا ۔

نیازی کی پوری سیاست کا محور ھی " اینٹی نظام " پر مبنی ہے وہ جب اقتدار میں تھا تب بھی نظام سے ماوراء اور مستغنی تھا اور جب اقتدار سے باھر نکلا تب بھی نظام اس کے آگے کسی اھمیت کا حامل نہیں ۔

عدم اعتماد سے لے کر آج تک نیازی خان کی سیاست اور حکمت عملی کو اگر ایک لائن میں بیان کیا جائے تو وہ " نظام سےروگردانی " ہے ۔

اور یہ چیز بلاوجہ نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے نیازی کے زریعہ اس کے بیرونی سرپرست دراصل ریاست کے نظام کو برہنہ کر کے دیکھنا چاھتے ہیں کہ اس ریاست میں کتنا پوٹینشل ہے اور نظام میں کہاں کہاں خلا ہے اور اس خلا کے زریعہ اس ریاست کو کیسے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے ۔

تھوڑی بہت گہرائی سے آپ صرف اس نقطہ پر جب غور وفکر کریں گے تو آپ کو لاتعداد مثالوں سے یہ چیز واضح ھوگی کہ جب جب اور جہاں جہاں ریاستی نظم نے مزاحم ھونے کی کوشش کی نیازی نے اس نظم کو توڑنے کی کوشش کی ۔ اور یہی نیازی کا اصل ایجنڈہ ہے ۔

14/08/2022

75واں یوم آزادی مبارک

یوم آزادی مبارک

13/08/2022
11/08/2022

جب بہادر اور غیرت مند لیڈر کے کارکن گرفتار ھوئے تو اسکی گن گرج سے پورے ملک کی حکومتی مشینری ہل منت ترلے کر کے مولانا کے کارکنوں کو صبح سے پہلے

جب بہادر اور غیرت مند لیڈر کے کارکن گرفتار ھوئے
تو اسکی گن گرج سے پورے ملک کی حکومتی
مشینری ہل منت ترلے کر کے مولانا کے کارکنوں کو صبح
سے پہلے رھا کر دیا
اور یقین مانیں آج شہباز گل کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ڈر کیوجہ سے کوئی رھنما سے ملنے بھی نہیں

10/08/2022

امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن صاحب کا قاری فضل ربی صاحب۔۔۔(مہتمم مدرسہ عربیہ گلستان کالونی) ۔۔۔کے بھائی کے جنازے سے تع

امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن صاحب کا قاری فضل ربی صاحب۔۔۔(مہتمم مدرسہ عربیہ گلستان کالونی) ۔۔۔کے بھائی کے جنازے سے تعزیتی کلمات اور مختصر نصیحت❤اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

07/08/2022

ہم تو حسین رض کے پیروکار ہیں جس نے پہلے ہی دن سے یزید کی بیعت نہیں کی اور کوئی دنیا کا مسلک حضرت حسین رض کے واقعہ کربلا کو بغاوت نہیں کہ رہا قا

ہم تو حسین رض کے پیروکار ہیں جس نے پہلے ہی دن سے یزید کی بیعت نہیں کی اور کوئی دنیا کا مسلک
حضرت حسین رض کے واقعہ کربلا کو بغاوت نہیں کہ رہا

قائد جمعیت امام انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب🌹

04/08/2022

وزیراعظم شہبازشریف صاحب نے کےپی کے جنوبی اضلاع میں سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں کیں ۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے جھنڈے طرز پر بنی چھتری تھام کر کیا خوب معنوی پیغام دے گئے۔

02/08/2022

شکریہ مولانا

شکریہ مولانا

02/08/2022

عمران صادق نہیں انٹرنیشنل چور اور یہودی ایجنٹ ثابت ۔۔۔ الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آج جوفیصلہ سنانے جا رہی ہے وہ صرف 2009 سے 2013 کے پانچ سالہ ریکارڈ کا احاطہ کرے گی۔ پی ٹی آئی کو اصل عروج اسکے بعد حاصل ہوا۔ اقتدار اسکے بعد ملا۔
بشریٰ بی بی اور مانیکا خاندان اسکے بعد داخل ہوئیں۔ اصل واردات اسکے بعد کے سالوں میں ہوئیں جو اس سے کئی گنا زیادہ سنگین ہیں۔ سلیم صافی
--------------------------------؛
سی پیک ،گوادر بندرگاہ اور ون بیلٹ روٹ جیسے میگا معاشی منصوبوں کو روکنے کے لیے تحریک انصاف کو ہر قسم کی پاکستان دشمن عناصر اور خصوصا #یہودوہنود نے ملینز ڈالرز چندے کے نام پر غیر قانونی دیئے۔ انہی پیسوں سے تحریک انصاف نے میڈیا کو کنٹرول کر رکھا ،غلیظ پروپیگنڈہ چلانے کے لیے یورپین کمپنیاں ہائر کی گئیں ۔الیکٹلبز شامل کیے ۔126 دن کا دھرنا انہی پیسوں سے سپانسرڈ کیا،
چین کے صدر کا دورہ روکا گیا، پارلیمنٹ سمیت سپریم کورٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کیا گیا ۔
نفرت کو ہوا دیی گئی، قوم کو دست و گریباں کیا گیا، سیاست دشمنی میں بدلی، حسن بن صباح کی طرح جھوٹ اور پروپیگنڈہ کے ذریعے اپنے فین فالوور کے ذہنوں کو ماؤف کیا گیا.....!!

27/07/2022

ہمیں ادارے سے کوئی گلہ نہیں البتہ اٹک پار سے شکوہ ضرور ہے۔ اپنی پوری سیاست کی فکرو، ہم نے تمہاری حکومت کو زمین بوس کردیا ،اب پنجاب حکومت کی خی

ہمیں ادارے سے کوئی گلہ نہیں البتہ اٹک پار سے شکوہ ضرور ہے۔
اپنی پوری سیاست کی فکرو، ہم نے تمہاری حکومت کو زمین بوس کردیا ،اب پنجاب حکومت کی خیر مناؤ جو چند دن کی مہمان ہے ،تم نے امریکہ کی سپورٹ پہ، این جی اور کی سپورٹ پر، اداروں کی سپورٹ پر سیاست کی ہے۔

Photos from Quaid Punjab Dr. Ateequr Rehman Fans's post 26/07/2022

جمعیة علماء اسلام تحصیل پنڈیگھیب ضلع اٹک کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمولاناضیاءالرحمن کے انتقال پرقائد پنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمن کی تعزیت۔ وفاق المدارس راولپنڈی کے مسئول مفتی عبدالرحمن۔ مولانا عمرفاروق۔ مفتی تیمور۔ مولانا حلیم الرحمن۔ ضلع اٹک کے نائب امیر مفتی امیرزمان، تحصیل اٹک کے امیر حاجی زرغون شاہ ۔ جنرل۔سیکرٹری حافظ ابراہیم فانی۔تحصیل پنڈیگھیب کے امیر قاری عبدالرووف ، سرپرست مولانا عبداللہ ودیگر جماعتی ذمہ داران اور علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات بھی ہمراہ تھیں
قائدپنجاب کی مرحوم کے صاحبزادوں انجینیئر اسد ضیاء، ارقم ضیاء اور نعمان ضیاء و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت ، مرحوم کی دینی اورجماعتی خدمات کو سراہا اور فکر آخرت کے بارے میں درس دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی زندگی عارضی ہے ہم۔سب نے ایک دن اس دنیا جہان کو چھوڑ جانا ہے اس موقع پر مولانا محمد عبداللہ اور تعزیت کے لیئے آنے والے عمائدین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے

24/07/2022

جمعیة علماء اسلام ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ قائد پنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمن کی خصوصی شرکت

24/07/2022

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی اہم پریس کانفرنس

24/07/2022

صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور قائد جمعیتہ علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے عبدل خیل ڈی آئی خان م

صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور قائد جمعیتہ علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے عبدل خیل ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں -

22/07/2022

سیاسی عدمِ استحکام کا اصل ذمہدار کون....؟

سپریم کورٹ کا 63-A سے متعلق ماوارئے ائین سیاسی فیصلہ
آج پنجاب اسمبلی میں اسی کے گلے پڑ گیا،

22/07/2022

کپتان، بلیک میل نہیں ھوتا بلکہ اپنے مفاد کے لیئے لمیا لیٹ ھوجاتا ھے.....!!!

چوھدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو
ھم نے نہیں خود پی ٹی آئی کے مہا گرو عمران نیازی نے کہا،
ھم تو صرف پرویز الٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے والوں کو انکی اوقات یاد دلا رھے ھیں،
جو اسکو سب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے، وھی آج اس کو پنجاب کا سب بڑا عہدہ دے رھے ھیں
تاکہ بزدار ، پنکی اور پیرنی نے پنجاب کو لوٹنے کی جو کسر چھوڑ ڈی تھی یہ بڑا ڈاکو ، بڑا ڈاکہ ڈال سکے۔۔۔۔ یہ ھے ویژن پی ٹی آئی کے مہا گرو عمران نیازی کا سیاسی ویژن۔۔۔

21/07/2022

پی ٹی آئی کا پاکستان کے سب سے بڑے صوبے، پنجاب میں اس صوبہ کے سب سے بڑے ڈاکو کو وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کرنا...
کیا یہ ملک سے دشمنی نہیں...؟؟؟

21/07/2022

#تم ہو کیا چیز۔۔۔۔!؟ لاس اینجلس سے ڈی چوک تک تہمارے تعفن کی بدبو آرہی ہے۔ گندگی اور غلاظت سے توقع ہے کہ وہاں سے پھول اٹھیں گے۔۔۔!؟ #عمرانڈو_اپنے

#تم ہو کیا چیز۔۔۔۔!؟ لاس اینجلس سے ڈی چوک تک تہمارے تعفن کی بدبو آرہی ہے۔
گندگی اور غلاظت سے توقع ہے کہ وہاں سے پھول اٹھیں گے۔۔۔!؟

21/07/2022

عمران خان اپنے حدود مین رہو ‏ہم زمین اتنی گرم کر دیں گے، کہ یوتھیئے اپنے نرم تلوے اس پر نہیں رکھ سکیں گے، فضا بھی اتنی گرم کر دیں گے کہ تماری ت

عمران خان اپنے حدود مین رہو ‏ہم زمین اتنی گرم کر دیں گے، کہ یوتھیئے اپنے نرم تلوے اس پر نہیں رکھ سکیں گے، فضا بھی اتنی گرم کر دیں گے کہ تماری تتلیوں کے پر جل جائیں گے۔

Videos (show all)

Qari Al-Sheikh Mahmood Al-Shahat | Islamabad
مولانا وہ ھستی ھے جس کے الفاظ سے ہر حق گو اپنے کلام کو تقویت دیتا ھے۔
ختم نبوت کانفرنس لیاقت باغ میں شرکت کیلیے انجمن تاجران کی ریلی قائدپنجاب کی قیادت میں جلسہ گاہ کیطرف روانہ
QuaidePunjabDrAteequrRehmanFans
جمعیت علمائے اسلام پنجاب کے امیر ، جامعہ اسلامیہ راولپنڈی کے استاد حدیث و مہتمم ، حضرت مولانا  ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب جا...
جمعیت علمائے اسلام کیوں بنائی گئی۔۔!  علماء کے نام سےجماعت کیوں بنائی گئی۔۔! حقQuaidePunjabDrAteequrRehmanFans
تازہ ترین مفتی محمود مرکز پشاور
میرے قائد❤ اللّه آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔ آپ سب سے گزارش ہے  اپنی دعاؤں میں نہ بھولیے گا
سالانہ جلسہ                      تحفظ ختم نبوت https://youtu.be/cc8_hNrbtsI

Location

Category

Website

Address


Punjab
Rawalpindi
46000

Other Doctors in Rawalpindi (show all)
Dr Pirzada Wajid Hussain Shah Dr Pirzada Wajid Hussain Shah
Roots Pakistan
Rawalpindi, 46000

Former WTO Chief, Senior Scientist, Researcher, Consultant and Vet. Surgeon

SehatAbad SehatAbad
Sehatabad Medical Center,Chairman House,Dhoke Darzian Road,Dhoke Hassu
Rawalpindi, 46000

Doctor,Occasional Writer, Philanthropist

DR. M ZAFAR IQBAL DR. M ZAFAR IQBAL
Rawalpindi

HOMOEOPATHIC IS A SAFE AND FREE OF SIDE EFFECTS IT'S TREAT IN FRIENDLY WAY AND CAN REMOVES STONES WITH OUT OPERATION IT'S TREAT GOUT GENRAL MUSCULAR AND MALE FEMALE 100% SUCESSFULLY. WE ARE LOOKING FORWARD TO GIVE PEOPLS POSSITIVE SERVICES.

Dr. Moiz, Physical Therapist, Chiropractor Dr. Moiz, Physical Therapist, Chiropractor
Premium Diagnostics 2, The Mall, Saddar, Rawalpindi,
Rawalpindi, 46000

Qualified Physiotherapist/Chiropractor in Rawalpindi with extensive experience of diagnosing and tre

Dr Saud Majid - Plastic Surgeon Dr Saud Majid - Plastic Surgeon
Medics Clinics & Diagnostic Center, Bhakral Plaza, Opposite AFIC, Saddar.
Rawalpindi

A certified plastic and cosmetic surgeon, experienced in aesthetics, reconstruction, burns, hand sur

Maan Jee Memorial Clinic - ماں جی میموریل کلینک Maan Jee Memorial Clinic - ماں جی میموریل کلینک
Maan Ji Memorial Clinic, Street#6, Al Ghani Market, Sector#3, Airport Housing So
Rawalpindi, 56000

Maan Ji Memorial Clinic is a clinic. That aims to provide a checkup facility and basic medical facil

Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic
Talwaran Bazar Rd, Talwaran Bazar,Rawalpindi 46000, Pakistan
Rawalpindi

Health

PhysioWorks by StayFit PhysioWorks by StayFit
Khidmat Medical Center, Service Road East, Near Islamabad Expressway, Ghouri To
Rawalpindi, 44000

We are determined to provide best possible treatment to all your Muscular and spinal problems with combined approach of chiropractic/Manipulative therapy, physical Therapy and Fitness Training all at one place...

Dr Syed Rashid Ali Dr Syed Rashid Ali
Rawalpindi, 46000

I am a qualified homoeopathic consultant practicing for last 16 years .Alhamd u Lillah a large no

Khawaja Veterinary Clinic & Live Stock Services Khawaja Veterinary Clinic & Live Stock Services
Rawalpindi, 46000

Veterinarians serve the healthcare needs of animals, including small animals, livestock, avian, and

Hakeemdoctorghulamshabbir Hakeemdoctorghulamshabbir
Dawakhana Hakeem Tehseen H-8/A First Floor Liquat Bagh Murree Road Rawalpindi Mo
Rawalpindi, 46000

hakeemdoctorghulamshabbir F.T.j,R.U.M.P,(PK) D.H.M.S,R.H.M.P B.U.M.S NCT # QH-30155-A PHC # R-0376

Dr Bashir Ahmad Dr Bashir Ahmad
Rawalpindi, 46000

Fuji foundation hospital Rawalpindi