Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi

Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi Dr. M Afzal Chishti has been treating countless patients satisfactorily for the Past 26 years.

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز  (Kidney Failure & dialysis) کے ایک مریض کے صرف  دو ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور یوریا ...
07/08/2025

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز (Kidney Failure & dialysis) کے ایک مریض کے صرف دو ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور یوریا میں واضح کمی آئی ہے کریٹینائن 12.34 سے کم ہو کر 7.2 اور یوریا 192 سے کم ہو کر 145 پر آگیا ہےجوکہ رپورٹس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مریض کی حالت چونکہ کافی سنجیدہ تھی انشاءاللہ بہت جلد مریض کے یہ دونوں ٹیسٹ اپنی نارمل رینج میں واپس آجائیں گے۔

الحمد للہ ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیماریاں جیسے گردوں میں پتھری ہونا، سوزش ہونا، رسولی کا بننا اور گردوں کے فیل ہوجانے جیسی دیگر تمام بیماریوں کا علاج اللہ کریم کی خاص رحمت سے کامیابی سے کر رہیں ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

کدو کے بیج میگنیشیم، فائبر، زنک اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل کی صحت، ہاضمہ، نیند کے معیار اور مدافعتی نظا...
05/08/2025

کدو کے بیج میگنیشیم، فائبر، زنک اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل کی صحت، ہاضمہ، نیند کے معیار اور مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں، جبکہ یہ خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے، تناؤ کم کرنے اور جلد و بالوں کی صحت کے لیے بھی مفید ہیں. ان میں موجود کیروٹینائڈز اور وٹامن ای خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں، اور میگنیشیم ہڈیوں کی صحت کے لیے ضروری ہے.

کدو کے بیج کے اہم فوائد

دل کی صحت:
کدو کے بیجوں میں صحت مند چکنائی، میگنیشیم اور آئرن ہوتا ہے جو برے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.

بلڈ شوگر کا کنٹرول:
ان میں موجود اینٹی ذیابیطس خصوصیات خون میں شوگر
کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتی ہیں.

مدافعتی نظام میں بہتری:
زنک کی اچھی مقدار مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے اور
زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد کرتی ہے.

ہاضمے میں بہتری:
فائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کدو کے بیج ہاضمہ بہتر بناتے ہیں اور قبض کو روکتے ہیں.

اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات:
ان میں کیروٹینائڈز اور وٹامن ای جیسے اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں.

نیند کا معیار:
کدو کے بیج ٹرپٹوفن نامی امینو ایسڈ کا قدرتی ذریعہ ہیں جو نیند کا معیار بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے.

تناؤ اور بے چینی میں کمی:
میگنیشیم اور زنک اعصابی نظام کو پرسکون کرتے ہیں اور تناؤ و بے چینی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں.

ہڈیوں کی صحت:
میگنیشیم ہڈیوں کی تشکیل اور کثافت کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہے، جس سے آسٹیوپوروسس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے.

جلد اور بالوں کے لیے فائدہ مند:
اینٹی آکسیڈنٹس اور فیٹی ایسڈز جلد اور بالوں کی صحت کو فروغ دیتے ہیں.
احتیاط:
اگر آپ کو کدو کے بیجوں سے الرجی ہے تو ان سے پرہیز کریں.
کسی بھی قسم کی دوا یا سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی طبی ماہر سے مشورہ ضرور کریں.
ان بیجوں میں کیلوریز اور چکنائی زیادہ ہوتی ہے، اس لیے ان کا استعمال اعتدال میں کرنا چاہیے۔

🌿 صحت مند زندگی کی چند اہم عادات 🌿1️⃣ روزانہ ورزش کریں – چاہے ہلکی واک ہی کیوں نہ ہو، جسمانی سرگرمی ضروری ہے۔2️⃣ زیادہ پ...
27/07/2025

🌿 صحت مند زندگی کی چند اہم عادات 🌿

1️⃣ روزانہ ورزش کریں – چاہے ہلکی واک ہی کیوں نہ ہو، جسمانی سرگرمی ضروری ہے۔

2️⃣ زیادہ پانی پیئیں – دن میں کم از کم 8 گلاس پانی پینا جسم کو تروتازہ رکھتا ہے۔

3️⃣ سبزیاں اور پھلوں کا استعمال بڑھائیں – یہ قدرتی غذائیں وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں۔

4️⃣ جنک فوڈ سے پرہیز کریں – فاسٹ فوڈ وقتی مزہ دیتا ہے لیکن صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

5️⃣ نمک کم استعمال کریں – زیادہ نمک بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

6️⃣ اچھی نیند لیں (6 تا 8 گھنٹے) – نیند جسم اور دماغ کی مرمت کے لیے بہت ضروری ہے۔

📌 صحت ایک نعمت ہے، اس کا خیال رکھیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے ...
18/06/2025

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #سائنس #نزلہ #زکام #ناک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما #غدود #گردے

الحمد للہ لو سپرم کاؤنٹ (Low S***m Count) کے ایک مریض کے صرف ایک مہینے کی ٹریٹمنٹ کے بعد ایکٹیو سپرم کاؤنٹ %15 سے %40 فی...
11/05/2025

الحمد للہ لو سپرم کاؤنٹ (Low S***m Count) کے ایک مریض کے صرف ایک مہینے کی ٹریٹمنٹ کے بعد ایکٹیو سپرم کاؤنٹ %15 سے %40 فیصد پر آگئے جو کہ رپورٹس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

الحمد للہ ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک مردوں اور خواتین کے پوشیدہ امراض اور بے اولادی کا کامیابی سے علاج کر چکے ہیں جس کے نتیجے میں بے شمار شادی شدہ حضرات کو اللہ کریم نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے سائنس ( ناک کی غدود, اور ہڈی کا بڑھنا یا ٹیڑ...
01/05/2025

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے سائنس ( ناک کی غدود, اور ہڈی کا بڑھنا یا ٹیڑھا ہو جانا) دمہ یا استھما، اور الرجی جیسی بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #سائنس #نزلہ #زکام #ناک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما #غدود

آجکل ہر انسان جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ، ٹینشن، ڈیپریشن (Tension, Depression,  Anxiety) جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ جس کی ...
05/04/2025

آجکل ہر انسان جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ، ٹینشن، ڈیپریشن (Tension, Depression, Anxiety) جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ ہمارا لائف اسٹائل یعنی ہمارے طرز زندگی ہے۔ موجود دور کی برق رفتاری نے انسان کو مشین بنا دیا ہے ہر وقت موبائل اور کمپیوٹر اسکرین کا استعمال، پیدل چلنے اور ورزش کی عادت کا ختم ہونا اور غیر متوازن خوراک کھانے کی وجہ سے ہم جسمانی اور ذہنی طور پر بہت کمزور ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے معدے کے مسائل، ٹینشن، ڈیپریشن (Tension, Depression, Anxiety)، جوڑوں پٹھوں اور اعصابی کمزوری جیسے مسائل اور اس کے علاؤہ بے شمار دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک ان تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #ٹینشن #ڈیپریشن #تھکاوٹ RG

Dr. Afzal has been successfully treating sinusitis, Asthma, Allergy and kidney patients for the past 26 years. Book your...
02/04/2025

Dr. Afzal has been successfully treating sinusitis, Asthma, Allergy and kidney patients for the past 26 years. Book your appointment today, or visit our clinic at the address below.Thank you 😊

Google Location: 📌
https://maps.app.goo.gl/zPmCmdcRiBfJoyfC9

Address:
Near Quid Science Academy, Lane No. 11, Main Chakri road Rawalpindi.

Contact: 📱
0334-7268643
0321-7331292

12/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Take Appointment Now 📱 📞
11/02/2025

Take Appointment Now 📱 📞

Taking Care of You is Our Priority 😊
10/02/2025

Taking Care of You is Our Priority 😊

الرجی کیا ہے ؟ہمارا مدافعتی نظام ہمیں بیماریوں والے بیکٹیریاز اور وائرسز سے محفوظ رکھتا ہے۔ ایسے ہی کسی بھی عنصر کے مخال...
08/02/2025

الرجی کیا ہے ؟

ہمارا مدافعتی نظام ہمیں بیماریوں والے بیکٹیریاز اور وائرسز سے محفوظ رکھتا ہے۔ ایسے ہی کسی بھی عنصر کے مخالف ایک مضبوط مدافعتی رد عمل ہوتاہے، جو اکثر لوگوں کیلئے نقصان دہ نہیں ہوتا، یہ عنصر الرجی کہلاتاہے۔ یعنی یوں سمجھ لیں کہ الرجی قوت مدافعت کی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے۔

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک ہر قسم کی الرجی مثلا، جلدی امراض، خارش، ایگزیما، چنمبل، دھدری وغیرہ اور ناک کان گلے کی الرجی جیسی متعلقہ دیگر تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #الرجی #جلدی #الرجی

Address

Near Quid Science Academy Lane No 11, Main Chakri Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923347268643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share