The Urology Clinic By Dr Azmat Dawar

The Urology Clinic By Dr Azmat Dawar This page is created to alleviate the worries of patient and to provide them the best care.

18/06/2025

گردے کی پتھری سے جان چھڑائیں ، اپنے گردوں کو بچائیں اور مطمئن ہو کر گھر چلیئے۔
-
آج ہی رابطہ کریں 03199855126
-
پتہ: کمرہ نمبر 5 ، پہلی منزل ، میڈلس کلینکس اینڈ ڈائیگناسٹک، بکرال پلازہ ، محفوظ روڈ ، راولپنڈی صدر

Beauty of PCNL is that you can go for  a stone of almost 5 cm in a single setup with complete Clearance ❤️Before and aft...
18/06/2025

Beauty of PCNL is that you can go for a stone of almost 5 cm in a single setup with complete Clearance ❤️

Before and after photos of fluoroscopy attached .

07/06/2025
مریض: مجھے روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے تاکہ میرے گردے خراب نہ ہوں۔جواب اس ویڈیو میں ہے.....
15/05/2025

مریض: مجھے روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے تاکہ میرے گردے خراب نہ ہوں۔
جواب اس ویڈیو میں ہے.....

مریض: مجھے کتنا پانی پینا چاہیے کہ میرے گردے خراب نہ ہوںجواب: اس ویڈیو میں
15/05/2025

مریض: مجھے کتنا پانی پینا چاہیے کہ میرے گردے خراب نہ ہوں
جواب: اس ویڈیو میں

Bladder tumor on cystoscopy...کیمرے کی آنکھ میں مثانے کا کینسر...پیشاب میں خون آنا اس کی ایک علامت ہے
19/02/2025

Bladder tumor on cystoscopy...

کیمرے کی آنکھ میں مثانے کا کینسر...

پیشاب میں خون آنا اس کی ایک علامت ہے

دور درازکے مریضوں کی سہولت کے لیےویڈیو کال کے ذریعے معائنہ سہولت موجود ہے.
11/02/2025

دور درازکے مریضوں کی سہولت کے لیےویڈیو کال کے ذریعے معائنہ سہولت موجود ہے.

جب پیشاب میں آنکھ    سے خون نظر آئے تو یہ خطرناک علامت ہے۔فوری طور پر مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروائی
07/02/2025

جب پیشاب میں آنکھ سے خون نظر آئے تو یہ خطرناک علامت ہے۔
فوری طور پر مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروائی

28/01/2025

پوسٹرئیر یوریتھرل والو (PUV) ڈس آرڈر مرد نوزائیدہ بچوں کے پیشاب کی نالی میں رکاوٹ پیدا کرنے والی بے ضابطگی ہے۔ پوسٹرئیر یوریتھرل والو ہونے کے نتیجے میں مردانہ پیشاب کی نالی میں رکاوٹ پیدا کرنے والی جھلی ہے۔ یہ مرد نوزائیدہ بچوں میں مثانے کے راستے میں رکاوٹ کی سب سے عام وجہ ہے۔
۔کچھ علامات میں شامل ہیں:
ایک بڑھا ہوا مثانہ، تاکہ اسے پیٹ کے ذریعے گانٹھ کی طرح محسوس کیا جا سکے۔
پیشاب کی نالی کے انفیکشن (UTIs)
پیشاب کرنے میں دشواری.
پیشاب کی کمزوری.
غیر معمولی بار بار پیشاب.
بیت الخلا کی تربیت کے بعد بستر گیلا کرنا ۔
تو اگر یہ علامات ہیں تو آج ہی ماہر یورولوجسٹ ڈاکٹر عظمت اللہ داوڑ سے رجوع کریں

07/12/2024

یہ علاج کا ایک جدید طریقہ ہے جس میں گردے کی پتھری کو بغیر کسی چیرے کے نکل دیا جا تا ہے

Address

Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 17:00 - 19:00
Tuesday 05:00 - 19:00
Wednesday 05:00 - 19:00
Thursday 05:00 - 19:00
Friday 05:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Urology Clinic By Dr Azmat Dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share