12/03/2026
س ماہ رمضان میں اس کار خیر میں آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں...
پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) اپنے ہم وطنوں کو نہ صرف دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے کام کر رہی ہے اور غریب لوگوں کی علاج کے لیے کام کر رہی ہے۔ پناہ اُن دلوں کی دھڑکن بھی بن رہی ہے جو خاموشی سے مالی مدد کے منتظر ہوتے ہیں۔پناہ انسانیت کی فلاح کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ بہت سے مریض پناہ کے تعاون کی وجہ سے صحت یاب ہو چکے ہیں لیکن آج بھی بہت سے مریض فنڈز کی کمی کی وجہ سے علاج کے منتظر ہیں۔
اس وقت بھی 141 مریض مالی امداد کے منتظر ہیں۔
اس کار خیر میں آپ بھی اپنا حصہ ڈالینے کے لیے آپ بھی پناہ کے مندرجہ ذیل اکا وٗیٹ میں اپنے صدقہ زکوۃ جمع کرائیں۔
Panah welfare fund
(National Bank of Pakistan)
PK43NBPA0642003025260430
fans