02/01/2026
اگر آپ جسم میں پٹھوں کے درد، جوڑوں کی اکڑن یا ہڈیوں کے مسلسل درد سے تنگ آ چکے ہیں
اور روزمرہ کام بھی بوجھ لگنے لگے ہیں
تو ذرا ٹھہریے
یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔
اکثر لوگ کہتے ہیں
ڈاکٹر صاحب درد کی دوا کھاتے کھاتے تھک گئے ہیں
کبھی مسلز میں درد، کبھی گھٹنوں میں، کبھی کندھے اور کمر جواب دے جاتے ہیں۔
ایسے میں ہومیوپیتھی بہت نرم، گہرا اور قدرتی حل دیتی ہے۔
اگر مسکولر پین ہو
یعنی جسم ٹوٹا ٹوٹا رہے، کھنچاؤ ہو، تھکاوٹ کے بعد درد بڑھ جائے
تو
Rhus Toxicodendron
Arnica Montana
یہ دوائیں بہت کمال کام کرتی ہیں۔
خاص طور پر وہ درد جو حرکت سے بہتر ہو جاتا ہے۔
اگر ہڈیوں میں درد ہو
ٹھنڈ لگنے سے یا موسم بدلنے پر درد جاگ اٹھے
یا پرانا درد بار بار لوٹ آئے
تو
Calcarea Phosphorica
Symphytum
ایسی ریمیڈیز ہڈیوں کو سپورٹ دیتی ہیں اور درد کی شدت کم کرتی ہیں۔
اگر جوائنٹس کا درد ہو
گھٹنے، کہنیاں، کندھے
اکڑن ہو، سوجن ہو، صبح اٹھتے وقت مسئلہ ہو
تو
Bryonia
Rhus Tox
Ledum Palustre
جوڑوں کے درد میں آزمودہ نام ہیں۔
یہ ہومیوپیتھی کی خوبصورتی ہے
کہ ایک ہی مریض میں
مسلس، ہڈیاں اور جوائنٹس
تینوں پہ الگ الگ مگر جڑ سے کام کیا جاتا ہے
بغیر معدہ خراب کیے
بغیر نیند لائے۔
یاد رکھیں
صحیح دوا کا انتخاب علامات دیکھ کر ہوتا ہے
اس لیے خود سے لمبے عرصے کی دوا شروع کرنے کے بجائے
ہمیشہ کسی ماہر ہومیوپیتھ سے رہنمائی لیں۔
٭٭٭٭٭
تحریر:
Homoeopathic Doctor Yasir Mehmood Mughal
٭٭٭٭٭
رابطہ: 0300-5280000
SEHAT ANMOL Homoeo Clinic
Plot # 178-A, Street #9, Chaklala Scheme 3
Near Moshaz Parlor, Rawalpindi
اگر یہ تحریر مفید لگے
تو شیئر ضرور کریں
کسی ایک کے درد میں بھی کمی آ گئی
تو یہی ہماری کامیابی ہے۔