Janjua Ambulance

Janjua Ambulance Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Janjua Ambulance, Medical and health, Tehsil kallar syedan, Rawalpindi.

24/04/2026
کسی دانا نے لکھا ہے جنجوعہ کبھی شطرنج نہیں کھیلتا کیونکہ دشمن کی اتنی اوقات نہیں کے وہ جنجوعہ کے سامنے بیٹھے اور اپنوں س...
24/04/2026

کسی دانا نے لکھا ہے جنجوعہ کبھی شطرنج نہیں کھیلتا کیونکہ دشمن کی اتنی اوقات نہیں کے وہ جنجوعہ کے سامنے بیٹھے اور اپنوں سے چال جنجوعہ کبھی نہیں چلتا

جو اپنوں کے ساتھ چال چلے وہ جنجوعہ نہیں ہو سکتا کیونکہ جنجوعہ کی صفت میں اپنوں سے چال چلنا شامل نہیں

جنجوعہ 🚑 سروس۔ تحصیل کلر سیداں۔ ضلع راولپنڈی۔(1777620-0300)🚑
22/04/2026

جنجوعہ 🚑 سروس۔ تحصیل کلر سیداں۔ ضلع راولپنڈی۔(1777620-0300)🚑

دبئی کے ایک مہنگے لگژری کیفے کے اندر میں ایک شیخ سے ملا، وہ ایک رئیس تھا، بہت امیر تھا، اس نے مجھ سے ایک بار کہی جو میں ...
21/04/2026

دبئی کے ایک مہنگے لگژری کیفے کے اندر میں ایک شیخ سے ملا، وہ ایک رئیس تھا، بہت امیر تھا، اس نے مجھ سے ایک بار کہی جو میں اس وقت نہیں سمجھ سکا، اس نے کہا ’دولت کو پانی سے پیار ہے۔‘
شیخ نے یہ بات ایک ایسی جگہ بیٹھ کر کہی تھی جہاں بیٹھنے والے ایک دن یا ایک ماہ میں اتنا پیسہ کما لیتے ہیں، جتنا بہت سارے لوگ پوری زندگی میں نہیں کما پاتے، اس کی بات نہ سمجھنے والی لگ رہی تھی لیکن اس کا اسٹیٹس ایسا تھا کہ بات پر غور کرنا بنتا تھا
شیخ ایک بار دوبارہ بولا اور کہا کہ پانی ایک جگہ نہیں ٹک کر رہتا، یہ عادت دولت کی بھی ہے۔
اس واقعے کو کئی سال بیت گئے اور پھر اپنے مشاہدے کے بعد مجھے شیخ کی گہری بات سمجھ آنے لگی۔
میں نے ایک ایسے شخص کو جانتا ہوں جو کنجوسی کرتا ہے، بچت کرتا ہے، کوئی رسک نہیں لیتا، کوئی غلطی نہیں کرتا، اپنے اخراجات میں سے بچنے والے پیسے اکاؤنٹ میں جمع کرتا رہتا ہے، اس کا پیسہ ایک جوہڑ کی طرح ایک جگہ کھڑا رہتا ہے۔
لیکن میں ایک اور شخص کو بھی جانتا ہوں، جو اپنے اپنے بچت والے پیسے کو حرکت دیتا رہتا ہے، دریا کے پانی کی طرح، اس نے پیسہ اسکل سیکھنے پر لگایا، چھوٹے کاروبار شروع کئے،سرمایہ کاری کی، اسے کئی جگہوں پر نقصان ہوا لیکن وہ اس نے اپنی جمع پونجی کو سنبھال کر نہیں رکھا۔
دس سال بعد میں نے دیکھا جو شخص پیسے کو دریا کے پانی کی طرح رکھتا تھا وہ اسے مہنگائی کی کوئی پریشانی نہیں تھی، وہ اپنی فیملی کو کچھ بھی خریدنے سے روکتا نہیں تھا، کئی نقصانات کے بعد وہ کندن بن چکا تھا، اس کے پاس بہت سارے آمدن کے ذرائع تھے۔
جبکہ دوسرا پیسہ جمع کرنے اور ضرورت سے زیادہ سنبھالنے والا شخص وہیں کھڑا تھا، وہ آج تک سونگھ سونگھ کر کوئی چیز خریدتا ہے اور اس کا خاندان صرف بنیادی ضرورتیں ہی خرید سکتا ہے۔
پھر مجھے شیخ کی بات سمجھ آئی کہ اگر پیسے کو آپ کو ہلائیں گے اور بہائیں گے تو وہ بڑھے گا، اگر اسے کسی جوہڑ کے پانی کی طرح ایک جگہ رکھیں گے تو وہ بدبو دار ہوجائے گا، آپ کو ہر وقت پوری زندگی کی جمع پونجی جانے کا دھچکا لگا رہے گا، کسی نقصان یا بیماری ڈکیتی کی صورت میں آپ مکمل خالی ہوسکتے ہیں۔
(جنجوعہ)

بھیڑیے کو بکری، باز کو کبوتر، بلی کو چوہا، انسان کو انسان جب بھی ملا، انہوں نے اس کا شکار کیا۔۔۔😓
21/04/2026

بھیڑیے کو بکری، باز کو کبوتر، بلی کو چوہا، انسان کو انسان جب بھی ملا، انہوں نے اس کا شکار کیا۔۔۔😓

ویلڈن پاکستان۔قانون کی پاسداری۔۔۔بےنظیر بھٹو ہسپتال میں۔مریض کے ساتھ آئے ھوئے لواحقین کا آئی ڈی کارڈ ایکسپئر ھونے کی و...
20/04/2026

ویلڈن پاکستان۔قانون کی پاسداری۔۔۔بےنظیر بھٹو ہسپتال میں۔مریض کے ساتھ آئے ھوئے لواحقین کا آئی ڈی کارڈ ایکسپئر ھونے کی وجہ سے مریض کو او پی ڈی کیلیے سٹریچر نہیں دیا گیا۔ویلڈن سکیورٹی سسٹم۔

بھوسہ برائے فروخت۔۔۔                                                                     لوکیشن۔کنوہا بڑا گاؤں۔۔۔      ...
18/04/2026

بھوسہ برائے فروخت۔۔۔ لوکیشن۔کنوہا بڑا گاؤں۔۔۔ رابطہ نمبر۔03005752620

🚑 JANJUA AMBULANCE SERVICE                              TEHSIL.​KALLAR SYEDAN.​Hamari Khidmaat:​🚑 24/7 Emergency Ambulan...
10/04/2026

🚑 JANJUA AMBULANCE SERVICE TEHSIL.
​KALLAR SYEDAN.
​Hamari Khidmaat:
​🚑 24/7 Emergency Ambulance Service
​🏥 Patient Transfer (City to City & Local)
​🧊 Dead Body Carrier & Freezer Box
​💨 Oxygen Facilities
​📞 Contact: 0300 17 77 620
📍 Address: Teh:- Kallar Syedan, Dist:- Rawalpindi, Pakistan

Address

Tehsil Kallar Syedan
Rawalpindi
47520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janjua Ambulance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share