Faiz Homeopathic Clinic

Faiz Homeopathic Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz Homeopathic Clinic, Medical and health, Rawalpindi.

عورتوں مردوں کے نفسیاتی امراض، ڈیپریشن، ،بانجھ پن ،جوڑوں کا درد ،شیاٹیکا ،الرجی، دمہ، سانس کے مسائل، بچوں کے پیدائشی امراض ، آٹزم ، ھومیوپیتھک ڈاکٹر فرحان عارف رابطہ نمبر 03329992272 کلینک ازلان پلازہ خیبر روڈ جی بلاک سیکٹر 4 ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی ۔

12/10/2025

کانوں میں شور آوازیں بلڈ ویسلز کا کمزور ہو جانا
Kali mur 200 subah
Natrum salicylicum 200 dopahar
Chenopodium 200 Raat
بہت اچھے ریزلٹ ہیں

22/09/2025

اہم اطلاع برائے والدین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خبر دار! اپنے بچوں کو اڈوانس میں کسی بھی قسم کی ویکسین ہرگز نہ لگوائیں۔

یہ ایک تشویشناک حقیقت ہے کہ آنے والے وقتوں میں مختلف بیماریوں کے نام پر اسکولوں اور کالجوں میں مزید ویکسینیں متعارف کروائی جائیں گی۔ بظاہر یہ کہا جائے گا کہ یہ بچوں کی حفاظت کے لیے ہیں، لیکن اصل ہدف زیادہ تر غیر شادی شدہ لڑکیاں، کم عمر بچیاں اور لڑکے ہوں گے۔ یہ سلسلہ پہلے بھی شروع کیا گیا ہے اور اب مزید بڑھایا جا رہا ہے۔

والدین سے گزارش ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے بچوں کو بغیر مکمل معلومات اور تفصیلی طبی معائنہ کے ویکسین نہ لگوائیں۔

اسکولوں اور کالجوں میں بچوں کو دوائیاں اور ویکسین دینے کے عمل کے خلاف آواز بلند کریں۔

انتظامیہ سے باضابطہ بات کریں کہ تعلیمی ادارے تعلیم کے لیے ہیں، نہ کہ دوائیاں اور ویکسین تقسیم کرنے کے مراکز۔

بچوں کی صحت کے فیصلے صرف والدین اور قابلِ اعتماد ڈاکٹر کے مشورے سے ہی ہونے چاہئیں۔

یاد رکھیں!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم گاہیں صرف تعلیم دینے کی جگہ ہیں، یہاں دوائیوں اور ویکسین کا سلسلہ شروع کرنا بچوں کے مستقبل اور صحت کے ساتھ غیر ضروری مداخلت ہے۔

لہٰذا والدین متحد ہو کر اس عمل کو روکیں اور اپنی نئی نسل کو اس خطرناک سلسلے سے محفوظ رکھیں۔

22/09/2025

"سروائیکل کینسر ویکسن"
فلسطین، شام، لیبیا روہینگیا افغانستان، عراق، یمن اور لاتعداد جگہیں ایسی ہیں جہاں مسلمان بچوں، خواتین، مرد بوڑھوں کو بھوک پیاس سے مارا جا رہا ہے،، روہینگیا Gaza کی مسلم خواتین کے بچے کس طرح پیٹ سے نکال کر مارے گئے وہ بیان کرنا مشکل ہے۔
اگر بات پاکستان کی ہے تو یہاں کُتے، سانپ کی کاٹنے ہارٹ اٹیک، شوگر، تھیلسیمیا، ہیپاٹائٹس وغیرہ کی کوئی بھی ویکسین فری نہیں ملتی الٹا بلیک میں مہنگی فروخت ہوتی ہے سوال یہ ہے کہ جہاں پوری دنیا میں پاکستان سے بھی کئی گُنا زیادہ غریب ممالک ہیں انکو چھوڑ کر صرف پاکستان کو ہی سوائیکل کینسر ویکسین مفت کیوں دی جا رہی ہے؟؟
جہاں گورے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے میں ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم استعمال کر رہے ہیں محاصرے کر کے بھوک پیاس سے موت بانٹ رہے ہیں وہاں آخر انکو پاکستان کی 9 سے 14 سال کی بچیوں سے کس بات کی ہمدردی ہے؟؟؟
یہ کیسی بیماری ہے جو صرف 9 سے 14 سال کی عمر والی ہی بچیوں کیلئے خطرہ ہے اس سے چھوٹی یا بڑی عمر والی لڑکیوں کو نہیں آج پیدا ہونیوالا ہر بچہ تقریباً ہیپاٹائٹس کا شکار ہے ہمارے ملک میں زچگی کے دوران کتنی خواتین جان کی بازی ہارتی ہیں کیا انہیں کوئی مفت علاج میڈیسن ملی ہے؟؟
نہیں تو آخر کیوں؟؟؟
بحرحال ان باتوں کا جواب شاید کوئی ایکسپرٹ دانشور نہیں دینا چاہتا۔
کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں اکثر سرکاری ہسپتالوں میں میڈیسن باہر کی لکھی جاتی ہے اور پرائیویٹ ہسپتال یا کلینک پہ بیٹھے ڈاکٹر حضرات کی تجویز کردہ میڈیسن انکے اپنے نجی(میڈیکل سٹور) کے علاوہ باہر کہیں بھی نہیں ملتی۔
آپ بجلی کے اصل پرنٹ بل کو پنسل سے مٹائے کے بعد ڈبل ترپل گنا زیادہ بھرنے کے پابند ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں کہ آپ پر کس چیز کا ٹیکس لگایا گیا آپ 300 کا چالان 3000 میں ادا کرتے ہیں آپکو کو ہرگز کسی بات کا پتہ نہیں۔
اور پاکستانی سوچ رہے ہیں کہ انکو ویکسین لگانے نا لگانے کا اختیار دیا جائیگا PK ہے کیا🤫

کیا گارنٹی ہے صرف "سروائیکل کینسر" سے ہی بچیاں متاثر ہونی ہیں "دوران زچگی" ہیپاٹائٹس، ٹی بی، شوگر، تھیلسمیا اور باقی بیماریوں سے نہیں؟؟
باقی بیماریوں سے بچیوں کو موت نے
تو بھئی آپ چاہیں نا چاہیں آپکو بھگتنا پڑے گا
کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ ایک طرف انگریز مسلم امہ کی نسل کشی کر رہے ہیں دوسری طرف وہ پاکستان کی بچیوں کے ہمدرد اور خیر خواہ بھی ہیں
تو محترم ایکسپرٹ حضرات
آپ کسی کو ڈنگر کہیں یا جاہل پہلے ان تمام باتوں کا جواب دیں
اس کے بعد اپنا مشن مکمل کریں ورنہ ان خدشات کا تسلی بخش جواب دیے بغیر آپ بھی ڈنگر اور جاہل ہی ہیں۔

عوام کی مرضی ہے وہ اپنی بچیوں کو ویکسین لگوانے کی اجازت دیں یا نا دیں انکی اپنی چوائس ہے

13/09/2025

اعلیٰ طاقت میں ایک ہی دوا کا دقیانوسی فلسفہ ختم ہو چکا ہے آپ کبھی بھی اس طریقہ کار سے مریض کو مکمل شفایاب نہیں کر سکتے سوائے کچھ کیسوں کے سنگل ریمیڈی کبھی بھی تمام امراض ختم نہیں۔ کرسکتی یہ آزمائ ہوئ بات ہے۔ ویسے بھی اعلیٰ طاقت میں ایک دوا اگر اثر نہ کرے تو انٹر کرنٹ میں رکاوٹ دور کرنے کے لئے نوسوڈز کا استعمال اس غلط اور گمراہ کن نظریہ کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ ہومیوپیتھی کے دشمن جن کے پاس اناٹومی فزیالوجی اور پیتھالوجی کا نالج نہیں انھوں نے طالب علموں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ بھیڑ چال چل رکھی ہے کہ ہومیوپیتھی مرض نہیں مریض کا علاج کرتی ہے جو کہ سراسر غلط ہے ہومیو پیتھی مرض کا بھی علاج کرتی ہے مریض کا بھی علامات کا بھی اور وجوہات کا بھی۔ یہ صرف ہومیوپیتھی کو نقصان پہنچانے اور طالب علموں کو گمراہ کرنے کے لئے شوشہ چھوڑا گیا ہے کہ ہومیوپیتھی جدید سائنٹیفک بنیادوں پر ایلوپیتھک طریقہ علاج کی طرح ترقی نہ کرے اور نہ اس میں ریسرچ ہو

22/08/2025

دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے خصوصاً کورونری آرٹریز
پر میڈیسن squilla maritima بہت اچھا کام کرتی ہے

20/07/2025

خواتین میں فلوپین ٹیوبز بند ہونے سے حمل نہ ہونا
Eupionum 200
بہترین کام کرتی ہے

18/07/2025

Multiple sclerosis controlled and curedfrom homeo pathy۔ ہومیوپیتھی کی عظمت جان کر جیو

21/06/2025

Multiple sclerosis اور systemic lupus erythrematosis
جیسی اعصابی اور آٹو آمین جان لیوا بیماریوں کے کیس ہومیوپیتھی سے بہترین ٹھیک ہوتے ہیں ہومیوپیتھی کی عظمت جان کر جیو

21/06/2025

Motor neuron disease (MND) یا Amyotropic Lateral sclerosis (ALS) ایک ایسی اعصابی بیماری ہے جس میں موٹر اعصابی خلیے یعنی موٹر نیوران تباہ ہوتے جاتے ہیں جس
سے انسان معزور اور آہستہ آہستہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے اسے دوسرے طریقہ علاج میں لاعلاج قرار دیا جا چکا ہے البتہ ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے اور اس کی شدت کو کم کر کے روک کر مریض لمبے عرصے تک نارمل
زندگی گزار سکتا ہے ہومیوپیتھی کی عظمت جان کر جیو۔

03/06/2025

معدے آنتوں کا السر ایچ پائلوری معدے آنتوں کی اندرونی بلیڈنگ اور معدے آنتوں کے کینسر میں بہترین دوا ornithogalum۔ ہر ہومیوپیتھک دوا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں

22/03/2025

ایگزیما سکن چاہے کسی بھی قسم کا ہو (پولن، الرجی، ہارمونز کی خرابی ،امیون سسٹم کی خرابی)
Skookum chuck 200 روزانہ ایک خوراک سے بہترین نتائج ملتے ہیں

17/03/2025

چہرے پر جھریاں ہوں تو بہت ہی کارآمد
Lycopodium 200
5 قطرے رات ایک گھونٹ پانی میں
3 ماہ تک استعمال کریں۔

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 14:00
18:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 14:00
18:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram