
15/04/2023
یہ سروے دراصل اس حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے کہ عوام کا اعتماد نہ اس حکومت پر کل تھا اور نہ آج
مگر پھر بھی ذاتی مفادات کی خاطر امپورٹڈ حکومت اپنے اقتدار کو طول دے کر آئے روز اپنی نااہلی کے سبب عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے