Rawalpindi Institute of Cardialogy - old

  • Home
  • Rawalpindi Institute of Cardialogy - old

Rawalpindi Institute of Cardialogy - old The Institute of Cardiology is a 270 beds state-of-the-art Cardiac Facility on Rawal Road Rawalpindi. It was established in 2012 on 80 kanals of land.

The Institute of Cardiology is a 270 beds state-of-the-art Cardiac Facility on Rawal Road. Services Provided:
• Complex Angiography & Angioplasty
• By Pass and Valvular Surgery

20/11/2025

Hajj ministry 2026 Moawaneeen

Jobs Rawalpindi institute of cardiology November 2025
19/11/2025

Jobs Rawalpindi institute of cardiology
November 2025

🚦 ٹریفک پلان برائے چہلم جلوس – 15 اگست 2025 🚦سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 20 صفر المظفر کے مرکزی چہلم جلوس کے لیے خصوصی ٹ...
14/08/2025

🚦 ٹریفک پلان برائے چہلم جلوس – 15 اگست 2025 🚦

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 20 صفر المظفر کے مرکزی چہلم جلوس کے لیے خصوصی ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ متبادل راستے استعمال، ٹریفک پولیس سے تعاون کریں اور بروقت اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پہلے سے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔

14/08/2025
14/08/2025

Happy Independence Day
Paksitan Zindabad
بنیان المرصوص
‏عید آزادی مبارک ♥️
🇵🇰

🔔NUMS DATE EXTENDED📢 نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) نے انٹری ٹیسٹ کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں 28 جولائ...
23/07/2025

🔔NUMS DATE EXTENDED

📢 نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) نے انٹری ٹیسٹ کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔

✅ اب طلباء سنگل فیس (6000 روپے) کے ساتھ 28 جولائی 2025 تک NUMS انٹری ٹیسٹ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

⏰ جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 04 اگست 2025 مقرر کی گئی ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کرنے پہنچے، جہاں ان کے ہمراہ ایم ایس اور دیگر...
17/07/2025

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کرنے پہنچے، جہاں ان کے ہمراہ ایم ایس اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ وزیر صحت نے ایمرجنسی، آپریشن تھیٹرز اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

خواجہ سلمان رفیق نے بتایا کہ مریضوں کی سہولت کے لیے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں او پی ڈی کی نئی عمارت جلد مکمل کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ادویات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے اور کارڈیالوجی ہسپتالوں میں جدید سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریضوں کی سہولت اور بہتر علاج معالجے کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے اور ہسپتالوں میں "ون پیشنٹ، ون اٹینڈنٹ" پالیسی پر مؤثر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔

Address

Rawalpindi Institute Of Cardialogy

46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Institute of Cardialogy - old posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram