
aolaad.com
https://imrankhanlegend.blogspot.com/2019/03/blog-post_60.html?m=1
all legal medicin from multinational companies are available.
Operating as usual
https://imrankhanlegend.blogspot.com/2019/03/blog-post_60.html?m=1
https://imrankhanlegend.blogspot.com/2019/03/blog-post_8.html?m=0
Rawal Pharmacy
aolaad.com
اپنی آئی ڈی اور واٹس اپ پر لگائیں
ایک مجبور ماں کی پکار۔صاحب حیثیت سے درخواست کہ اس کی مدد کریں ۔اور جو مدد نہیں کر سکتے شیئر کریں شاید آپ کے شیئر کرنے سے کسی صاحب حیثیت تک پہنچ سکے۔الله پاک سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
سحر انگیز آواز ۔شیئر کیجئے اس بچے کے ٹیلنٹ کو وائرل کرنے میں مدد کریں ۔
aolaad.com
سامسنگ جے6 کی قیمت 26000 روپے اور وصول کی گئی ڈیوٹی 10900 روپے
aolaad.com
بیرونِ مُلک مقیم پاکستانیوں کی آواز
1-پاکستان میں اربوں روپے کی جائیدادوں کو کوڑیوں کے بھاؤ ظاہر کر کے ٹیکس چوری
2-کروڑوں روپے مالیت کی زمین کو ناکارہ ظاہر کر کے ٹیکس چوری
3-نئی گاڑیوں کو ریکنڈیشنڈ ظاہر کر کے ٹیکس چوری
4-کروڑوں کے کاروبار کو رجسٹر میں ہزاروں میں لکھ کر ٹیکس چوری
5-نیا سامان اسکریپ ظاہر کر کے بیرونِ مُلک سے منگوا کر ٹیکس چوری
کمپنی کے مالکوں کو کروڑوں کی تنخواہوں اور سہولتوں کی ادائیگی کو اخراجات کا نام دے کر ٹیکس چوری
6-سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کے افسران کی تنخواہوں کے ساتھ سہولتوں کو ٹیکسوں کی چھوٹ
نظر پڑی حکمرانوں کی تو ان موبائلوں پر جو بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنے پیاروں کےلئے اپنے بچوں کے لئے اپنے بہن بھائیوں کےلئے بطورِ تحفہ دے کر اپنے پیاروں کی دوری کے احساس کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
8 ارب روپے کےلئے حکومت دربدر پھر رہی ہے اور یہی اوورسیز پاکستانیوں 10سے 12 ارب روپے ہرماہ پاکستان بھیجتے ہیں جس سے پاکستانی حکمرانوں کا حقہ پانی چلتا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات کی گارنٹی پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ممالک سے معاہدے کئے جاتے ہیں ۔
بیرونِ ممالک مقیم افراد کسی بھی ملک کےلئے سونے جیسے مہنگے ہوتے ہیں کیونکہ بیرونی سرمایہ ملک میں آتا ہے ۔
افسوسناک پہلو کہ بیرونِ مُلک مقیم پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کر کے انہیں مزید ترسیلات زر پاکستان بھیجنے پر راغب کیا جائے ۔حکومتی مشیران نے غلط فیصلے کرنے شروع کر دئیے ہیں
بیرونِ مُلک مقیم پاکستانیوں نے اگر ترسیلات زر کا بائیکاٹ کر دیا تو حکومت کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا اس کا تصور بھی خوفناک ہے۔
امید ہے عمران خان صاحب وزیر موصوف کے احمقانه فیصلے کا نوٹس لیں گے۔اور اس فیصلے کو کالعدم کریں گے ۔
افسوس کہ موجودہ حکمرانوں کو بھی سچائی کا سامنا کرنے سے ڈر لگتا ہے
پاکستان کے مختلف علاقوں سے اغواء کئے گئے بچے جن کو کنٹینر میں ایران اسمگل کیا جا رہا تھا بارڈر پر قانونی اداروں نے بازیاب کرا لئے ۔مزید معلومات کے لئے بلوچستان حکومت کے متعلقہ محکموں سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔شئیر کیجئے شاید کسی کا کھویا ہوا سکون واپس مل جائے ۔شکریہ
اعظم سواتی انسانی روپ میں بھیڑیا ۔ایک اور داستان
aolaad.com
بغیر گورنر دستخط ہزار روپے کے جعلی نوٹ زیر گردش ۔احتیاط کیجئے ۔شئیر کیجئے تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو ۔جزاک الله
aolaad.com
براہ مہربانی شئیر کیجئے ۔
http://saudi.souq.com/sa-en/huawei-mate-20-pro-dual-sim-128gb-6gb-ram-4g-lte-emerald-green-39717593/i/?phgid=1100l3RoZ&pubref=1%7C%7C%7C%7C&utm_source=affiliate_hub&utm_medium=cpt&utm_content=affiliate&utm_campaign=100l2&u_type=text&u_title=&u_c=&u_fmt=&u_a=1100l30915&u_as=1%7C%7C%7C%7C
ماں تیرا قرض کیسے اتاروں میں تیری محبت کا تو کوئی مول بھی نہیں ۔یا الله سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا اور جو اس نعمت سے محروم ہو گئے ہیں ان کی ماؤں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما۔آمین
جیو شہر یار آفریدی شہزادہ ۔
اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی جاہل ڈاکٹر شہلا سیٹھی گرفتار، جیل بھیج دیا گیا ۔شہر یار آفریدی کا کا کسی بھی قسم کی سفارش سننے سے انکار ۔قانون سب کےلئے برابر ۔
بات تو حیرانی کی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے جہاں عوام کی زمینوں پر قبضے کئے وہیں سرکاری شاملات کو پٹواریوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے قبضے میں لیا لیکن نہ جانے کیوں سب آنکھیں بند کر کے بیٹھے ہیں ۔
ہمارا میڈیا بال کی کھال نکالنے میں ماہر ہے مگر آج تک کسی بھی چینل نے بحریہ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔
مگر الله کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ایک نہ ایک دن تو حساب دینا ہی پڑتا ہے۔شاید وہ وقت آگیا ہے ۔
ابھرتا ستارہ۔ہماری حوصلہ افزائی سے نوجوان نسل بہت کچھ کر سکتی ہے۔
aolaad.com
ڈیم فنڈ کے نام پر ریلوے اہلکاروں کی لوٹ مار۔شیخ صاحب پہلے ادارے سے کرپشن اور لوٹ مار ختم کرو۔
aolaad.com
aolaad.com
وکلاء حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی بدمعاشی کو حکومتی لیول تک رکھیں اگر عوام کو بدمعاشی دکھائی تو یہ عوام کالے کوٹ کا نام و نشان تک مٹا دیں گے۔امید ہے کہ عوام اس فرعون نما چوہے کو گھسیٹ کر اس بےقصور ہم وطن کے قدموں میں لے آئیں گے جس کو اس حرام کی کمائی کھانے والے نے بلا وجہ اس کے بچوں کے سامنے تھپڑ مارا۔عوام زندہ باد پاکستان زندہ باد
وزیر اطلاعات کا وزارت میں 2008 کے بعد بھرتی ہونے والے تمام ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا فیصلہ ۔ڈگری کی تصدیق نہ ہونے کی صورت ميں ادا شدہ تمام تنخواہیں اور مراعات کی واپس وصولی کا فیصلہ ۔
امید کرتے ہیں کہ باقی وزارتیں اور سرکاری ادارے بھی وزیراطلاعات کی پیروی کرتےہوئے اس ملک کو سفارش اور رشوت جیسی لعنتوں سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔شکریہ وزیراطلاعات ایک اچھی مثال قائم کرنے کے لئے
aolaad.com
تبدیلی کی منتظر عوام۔بزدار صاحب توجہ فرمائیے
بورے والا چک نمبر 317 ای بی میں رمضان نامی ہم وطن کا دن دیہاڑے قتل ۔پولیس کی روایتی بے حسی ۔لواحقین کا کوئی پرسان حال نہیں۔نہ جانے کب یہ نظام بدلے گا اور غریب کو بھی انصاف ملے گا ۔بزدار صاحب عوام آپ سے بہت اُمیدیں لگائی بیٹھی ہے۔براہ مہربانی اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے اور شاید مظلوم لواحقین کی کچھ مدد ہو سکے۔شکریہ
aolaad.com
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ۔
یہ فارم باقاعدہ درخواست شمار نہیں ہے۔
بطورِ تخمینہ اور عوامی ضرورت کا ایک اندازہ لگانے کےلئے ہے۔
اس فارم کے ساتھ 250 روپے بھی جمع کرانے ہوں گے ۔
ہو سکتا ہے کہ اسکیم کی باقاعدہ منظوری کے بعد اسی فارم کو باقاعدہ درخواست کے طور پر شمار کر لیا جائے ۔اس لئے تمام معلومات کو نادرا ریکارڈ کے مطابق درج کریں ۔
ایک خاندان سے صرف ایک ہی فرد درخواست دینے کا اہل ہو گا۔
بے گھر اور مشترکہ رہائشی خاندانوں کو ترجیح دی جائے گی ۔
ممکنہ طور پر اسکیم میں الاٹ شدہ گھر ایک مقررہ مدت تک ناقابلِ انتقال ہوں گے ۔یعنی بیچنا ممکن نہیں ہو گا اس لئے کاروباری نقطۂ نظر سے فارم جمع کرانے کی زحمت نہ کریں ۔
کو ئی فائل نہیں بنے گی الاٹی ہی مالک ہو گا اور مقررہ اقساط کا ذمہ دار بھی اس لئے فائلوں کا کاروبار کرنے والے افراد بھی زحمت نہ کریں ۔
ممکنہ اقساط کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں
فارم اور ساتوں اضلاع کے ایڈریس نادرا ویب سائٹ سے حاصل کریں ۔
https://www.nadra.gov.pk/nphp/
twitter.com “ چک بیلی خان کو بھی دیکھ لیں محترمہ ۔راولپنڈی سے لے کر چکوال کے درمیان کا علاقہ 100 مربع کلو میٹر ۔نہ کوئی ہسپتال اور نہ ایمرجنسی ہیلتھ کیئر ۔آج بھی لوگ پنڈی ی...
20 اکتوبر تک تمام موبائل فونز رجسٹرڈ کروا لیں ۔مزید معلومات اور رجسٹریشن کےلئے پی ٹی اے کی ویب سائٹ وزٹ کریں
*#06#
ڈائل کریں IMEI نمبر نوٹ کریں
ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق
ہدایات:
پیغامات پر جائیں
پیغام لکھیں
IMEI لکھیں
8484 پر بھیجیں
تصدیقی پیغام موصول ہونے کے بعد کوئی بھی کال پیغام کریں موبائل رجسٹریشن کنفرم ہو جائے گی ۔2 يا زیادہ سم والے موبائل کی ہر IMEI کو الگ الگ رجسٹرڈ کرنا ہوگا ۔
https://dirbs.pta.gov.pk
شہریار خان آفریدی الله پاک آپ کو خوش رکھے۔پہلی بار محسوس ہو رہا ہے کہ انشاء الله پاکستان بدلے گا۔پیرودہائی پولیس اسٹیشن پر رات کو چھاپہ ۔
إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأُولَئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ
ایسے فتنوں سے خود بھی بچیں اور ناسمجھ دوست احباب کو بھی بچنے کی تلقین کریں ۔(copied )
ماوراء آئین پولیس کی روائتی غنڈہ گردی کو عوام نے ناکام بنا دیا۔شاباش عوام(copied)
دلخراش واقع بے گناہ پر جُھوٹا پرچہ میری دلیری سے بے گناہ بچ گئے CPO صاحب آنکھ کھولیں۔میرا گلا بیٹھ گیا پر ۔۔۔راولپنڈی پولیس کی غُنڈہ گردی
آج صُبع مریڑ حسن پہنچا تو دیکھا کہ تھانہ پیرودہائی کے ملازمین جن میں مرتضٰی شاہ
اور معطل اہلکار نعمان وغیرہ نے تین افراد کو رکشے میں لےکر جا رہے تھے میں نے کہاکہ ان کے خلاف ایف آئی آر ہے
اہلکار پریشان جن کو پکڑا گیا وہ کلمہ پڑھ کر کہے رہیں ہیں ہم بے گناہ ہیں۔یہ ہم پر چرس ڈال کر 9Cکا پرچہ دینا چاہتے ہیں۔
میری بھرپور مزاحمت اور عوام کی مداخلت پر بے گناہوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔
لوگوں نے عمران خان کے حق میں اور میری دلیری پر نعرے لگائے۔یہ ویڈیو ضرور دیکھں اور شئیر کریں۔تا کہ ان ظالم پولیس والوں کے خلاف کاروائی کی جا سکے
بھا گتےہوئے اہلکاروں کی ویڈیو کے آخری حصے کے مناظر ضررو دیکھیں۔
Copied
زخمی تڑپ رہا ہے اور پولیس بیان لے رہی ہے۔شاباش ہے قانون بنانے والوں کو اور نافذ کرنے والوں کو ۔دنیا کے پسماندہ ترین ممالک میں بھی زخمی کو پہلے ضروری طبی امداد دی جاتی ہے پھر اس کے بعد قانونی کارروائی کی جاتی ہے لیکن ہمارے ملک میں ترقی یافتہ سوچ نہ جانے کب آئے گی ۔
Copied
یہ پوسٹ صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شئیر کی جا رہی ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکے اس معصوم بچی کے گھر والے مل جائیں ۔۔
اس بچی کو جلدازجلد گھر والوں سے ملانا ہے اس میں ہمارا ساتھ دیں یہ کراچی اورنگی ٹاؤن میں موجود ہے ۔۔۔
aolaad.com
Copied
سیالکوٹ: تھانہ سٹی ڈسٹرکٹ شیخوپورہ مرید کے روڈ کے قریب سمبڑیال میں تعینات خاتون اسٹنٹ کمشنر میڈیم عزوبا نے سرکاری گاڑی کے نیچے سڑک کراس کرتے 65 سالہ بزرگ شہری کو کچل دیا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا پولیس نے متوفی کے بیٹے سے کاروائی نہ کرنے کا حلف نامہ لکھوا لیا۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال میڈیم عزوبا نے مریدکے روڈ شیخانوالہ پٹرول پمپ کے قریب سڑک کراس ایک 65 سالہ بزرگ سردار علی کو بری طرح کچل دیا، اسے مرید کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بزرگ جان بحق ہوگئے، پولیس اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بے حسی اس وقت دیکھنے میں آئی جب بزرگ کی میت گھر پہنچانے کی بجائے پولیس والے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو پورے پروٹوکول کے ساتھ تھانے ساتھ لے گئے اور متوفی کے بیٹے سے کسی بھی تادیبی کاروائی نہ کرنے کا حلف نامہ لیکر اسسٹنٹ کمشنر کو خاطر مدارت کے بعد گاڑی سمیت تھانے سے جانے کی اجازت دے دی۔۔
خدا جانے ہم غریبوں کا لہو کب تک اتنا بے وقعت رہے گا کہ ان لوگوں کے ہاتھوں سڑکوں پہ بہتا رہے گا، نئے پاکستان میں وہی پرانے پاکستان والی حرکتیں ہم کیسے چپ کرکے گوارہ کر لیں، کراچی میں ایم پی اے کو تھپڑ مارنے پر نشانِ عبرت بنایا جا سکتا ہے تو پنجاب کی اس اسسٹنٹ کمشنر میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں؟؟ ہم عوام کا خون پینے والی اس خونی آفیسر شاہی سے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مجرمہ کو قرار واقعی سزا دی جائے، اور یہ پی ٹی آئی کی حکومت کے علاوہ کسی اور نے نہیں کرنا۔۔
Medical Store•Medicines Retailer•Eye Clinic & Optical•Optometrist Consultants•Pharma & Chemist•Orthopaedic
The GREEN PLUS PHARMACY is a fastest growing renowned pharmacy chain owned and managed by a group of professional pharmacists having vast experience !
We are providing specialized Pharmaceutical products, Immunoglobulins, Vaccines, Anti-Cancer Medicin
We sale all the medicine, cosmetics,dry milk,Pamper and whatever customer wants contact us on phone or WhatsApp
At Hayatwali Pharmacy, our Pharmacists are educated in alternative remedies & traditional medicine t
Providing best health facilities in town under supervision of Qualified and experienced team of doct
Shaheen Chemist Grocers is playing a vital role to provide complete & substantiate range of Local &
یہاں پر جڑی بوٹییا ، ڈراۓ فروٹ ِ،روغنیات،عرقیات،مربہجات،مشروبات ،اور ہر کمپنی کا پیکنگ شدہ سامان موجود ہے۔
A pharmacy under the supervision of licensed pharmacists.