Noor Traders

We Deal In Used / Refurbeshed Laptops, Desktop Systems, LCD's, and all Accessories We Deal in Laptops, Desktop Computers, LCD, & all type of Computer Accessories

[04/23/17]   جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تو الّٰلہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے تمہیں وسیلہ بنایا

[04/23/17]   *ہمارا مسئلہ* یہ ہے کہ ہم *دوسروں کو سنے بغیر ان سے اختلاف* کرتے ہیں ؛ بارہا ایسا ہوتا ہے کہ چارگھنٹے کی تند و تیز بحث کے بعد دونوں فریق یہ کہتے پائے جاتے ہیں : یہی تو میں کہہ رہا تھا ۔۔۔ کیا بہتر نہیں کہ ہم دس پندرہ منٹ *حوصلہ کر کے اپنے مخاطب کا موقف اچھی طرح سن اور سمجھ لیں اور پھر اس پر نقد کریں ؟؟!*

[12/02/15]   بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ دکھ ہماری زندگی میں چھا جاتے ہیں اور آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہو جاتی ہیں.. اس وقت ہمیں اللہ سے بہت زیادہ شکوہ ہو جاتا ہے...
لیکن آنسو آ نے کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ اللہ ہماری آنکھیں اچھے سے صاف کرنا چاہتا ہے تا کہ ہم زندگی میں نئ آنے والی خوشیوں کو صاف آنکھوں سے دیکھ سکیں...
تو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیجیے کیونکہ ہر کالی رات کے بعد ایک روشن صبح ضرور آتی ہے

[12/02/15]   ہر دعا میں رہا خیال ترا ۔۔۔!
اس طرح تجھ سے رابطہ رکھا!

[12/02/15]   ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮐﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ ، ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﻮﭨﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﺧﻠﻮﺹ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﻮﭨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻭﻭ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮨﻢ ﮐﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﻭ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ

[12/02/15]   ہر انسان کی زندگی میں کبھی کبھی کوئی ایسا موقع آتا ہے جو اسکی زندگی کا رخ موڑ دیتا ہے

[12/02/15]   محبت ہوجانا اہم نہیں ہوتا ، محبت کو عزت دینا اور زندہ رکھنا اہم ہوتا ہے

[11/27/15]   لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے کہ !!!!!!!!!!!! !!!!!!!!
زندگی جب " مایوس " ہوتی ہے تو زندگی تب ہی " محسوس " ہوتی ہے .

[11/01/15]   زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ھیں جنہیں نہ چاھتے ھوئے بھی کھونا پڑتا ھے ... چاھتے ھوئے بھی ھم نہ تو ان سے نفرت کر پاتے ھیں اور نہ ھی انہیں بھلا پاتے ھیں... بلکہ وہ ھمارے بہت اندر تک تحلیل ھو چکے ھوتے ھیں... صرف یہی نہیں ھم ان کی محبت بھی اپنے دل سے کم کرنے میں ناکام رہتے ھیں... ان کی یادیں کبھی ھمارے ہونٹوں پر ہنسی کےکنول کھلا دیتے ھیں اور کبھی... آنکھوں میں نمی لے آتی ھیں....

[10/29/15]   ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺖ ﺻﺎﻑ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﭘﺮ ﻣﺖ ﺟﺎﺋﯿﮯ.

[10/29/15]   ﺑﻴﺸﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻇﻠﻢ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﮨﻲ ﺍﭘﻨﻲ ﺟﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻴﮟ -

[10/09/15]   آج کی بات
نفسا نفسی کا عالم ہے
یہاں پر اداکار اور فنکار تو بہت ملتے ہیں
مگر۔۔۔۔۔۔ وفادار نہیں ملتے

[10/07/15]   آج کی بات
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ " دل " ہے۔
اور اگر یہ ہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں اس لیے اپنے دل کو صاف رکھو

[10/06/15]   دھند اور محبت میں ایک چیز مشترک ہے سب کچھ سامنے ہوتا ہے مگر نظر کچھ نہیں آتا

[10/05/15]   آج کی بات
جس طرح زبان کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت محسوس نہیں ھوتی۔۔
اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی

[10/05/15]   MOHABBAT un se nahi ki jaaty jo Khobsurat hon.
Balke.....
KHOBSURAT wo ho jatay hain Jin se Mohabbat ho jati ha.....

[09/27/15]   ¤آج کی بات¤

رشتوں کو ایسی خوبی اور پیار سے استعمال کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے رس لیتی ہے لیکن پھولوں کو نقصان نہیں پہنچاتی

[09/22/15]   آج کی بات
وقت اور سمجھ دونوں ایک ساتھ خوش نصیب لوگوں کو ہی ملتی ہیں ۔۔
کیونکہ !!
اکثر وقت پر سمجھ نہیں ہوتی اور سمجھ آنے تک وقت نہیں بچتا

[09/20/15]   کڑوا سچ ہے یہ !!!!!
تعجب کی بات ہے ہم ایک جسم فروش عورت کو طوائف کہتے ہیں لیکن اس کے جسم سے کھیلنے والے مردوں کو کوئی نام نہیں دیتے؟؟؟؟؟
ہم سٹیج ڈراموں میں ہنسانے والوں کو میراثی کہتے ہیں لیکن ان کو دیکھ کر ہنسنے والوں کو کوئی نام نہیں دیتے؟؟؟؟
ہم گانا گانے والوں کو کنجر کہتے ہیں لیکن ان ہی کے گانوں پر ناچنے والوں کو کچھ نہیں کہتے؟؟؟؟؟
ہم حرام کھانے والوں کو حرامی کہتے ہیں لیکن ان ہی کے گھر جا کر کھانا کھانے والوں کو کچھ نہیں کہتے؟؟؟؟
ہم رشوت لینے والے کو تو رشوت خور کہتے تھکتے نہیں لیکن اسی کو خود رشوت دے کر اپنے آپ کو کوئی نام نہیں دیتے؟؟؟؟
ہم دودھ میں پانی ملانے والے کو تو برا کہتے ہیں لیکن اسی سے دودھ لینے والے کو کبھی کچھ نہیں کہتے؟؟؟؟
ہم کوڑا اٹھانے والے کو تو فخر سے چوڑا کہتے ہیں لیکن سڑکوں پر گندگی پھیلالنے والوں کو کچھ بھی نہیں کہتے؟؟؟
کیا کبھی ہم بھی اپنے لئے بھی یہ ہی الفاظ استعمال پسند کریں گے یاد رکھیں انقلاب دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے نہیں آتا، جس دن ہمیں یہ بات سمجھ آ جائے گی اس دن اس ملک میں انقلاب آ جائے گا ۔

[09/11/15]   وہی رب ہے جو صبح نیند سے جگاتا ہے ۔۔
اس انسان کو جو سارا دن اللہ کی نافرمانیاں کرتا ہے۔۔
۔۔
کبھی جھوٹ
کبھی گالی
کبھی ناچ
کبھی سود
کبھی غیبت
کبھی دھوکہ
کبھی ناچ
کبھی کچھ کبھی کچھ
۔
۔
اور جب رات ہوتی ہے تو سلا دیتا ہے اور ایسے سلاتا ہے جیسے سارا دن ایک بھی نافرمانی نا کی ہو ۔۔
۔۔
۔۔ حالانکہ
زمین پکار اٹھتی ہے
پہاڑ رو دیتے ہیں
۔۔
۔۔۔ اے پیارے اللہ یہ کیا ہو رہا ہے ؟
تو ان کو پکڑتا کیوں نہیں
تو ان کو مارتا کیوں نہیں
اے اللہ تو اجازت دے ہم ان کو مٹا دیں ختم کر دیں ۔۔
۔۔۔۔
اللہ پاک فرماتے ہیں خاموش رہو میں اس کی توبہ کا منتظر ھوں کبھی نا کبھی تو توبہ کرے گا کبھی نا کبھی تو میری طرف لوٹ کر آے گا مجھے پکارے گا ۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ لوٹوں اپنے اللہ کی طرف
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

Want your business to be the top-listed Clinic in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Shop No:14, Basement Dubai Palaza 6th Road Chowke
Rawalpindi
46000
Other Hospitals in Rawalpindi (show all)
Arshad Homeopathic Clinic Arshad Homeopathic Clinic
Street#09, Muslim Town
Rawalpindi

Arshad Homeopathic Clinic is one of the leading homeopathic clinic in Rawalpindi, Pakistan. It was founded in 2006 and since then thousands of patients have been treated with confidence and get cured from life threatening disease.

Allied ENT Hospital Allied ENT Hospital
965-B Saidpur Road, Satellite Town.
Rawalpindi

Allied ENT Hospital, Pakistan’s foremost private medical center dedicated to provide high quality treatment for all Ear, Nose, Throat, Head & Neck related disorders.

Dawakhana Chashma e Faiz Anjmania Chishtia Dawakhana Chashma e Faiz Anjmania Chishtia
SA -752 Service Road Near Utility Store Sadiqabad Rawalpindi. (Pakistan).
Rawalpindi

Rawalian International Medical College & Teaching Hospital Rawalian International Medical College & Teaching Hospital
Tipu Road , Rawalpindi
Rawalpindi, 43600

Rawalian International Medical College & Teaching Hospital

YDA Holy Family Hospital. YDA Holy Family Hospital.
Rawalpindi

its an official page of YDA holy family hospital .

Ani-Bird Clinic Ani-Bird Clinic
Srt #8 H #177 Sect # 3 KRL Road RWD
Rawalpindi, 786786

City MED hospital City MED hospital
Al-Shifa Tower, Main GT Road, Rawalpindi
Rawalpindi, 46000

Medical, maternity & infertilty care

Hanif Hospital, Rawalpindi Hanif Hospital, Rawalpindi
Plot No 379, Saidpur Road
Rawalpindi, 46000

Hanif Hospital, Saidpur Road, Rawalpindi Open 24 Hours Phone No: 051-8487999 www.hanifhospital.com

Cantt General Hospital Cantt General Hospital
Rawalpindi, 110010

Ayub Medical Center Ayub Medical Center
Near Asghar Mall Chowk
Rawalpindi, 0000

Noreen Dental Surgery Noreen Dental Surgery
Rawalpindi

Now there is no need to be worried about your teeth coz Noreen Dental Surgery is available which is equipped with Sterilized and best quality Insturments. Noreen Dental Surgery is run by qualified and experienced lady dental surgeon.

Curelink Healthcare Pvt Ltd Curelink Healthcare Pvt Ltd
Asghar Mall Chowk, Saidpur Road
Rawalpindi

Curelink HC provides international standard mental health facilities which cater to the need of clients suffering from a range of mental health disorders and addiction related issues. The services are overseen by experienced UK qualified Psychiatrists.

About   Contact   Privacy   FAQ   Login C