Al Saudia Tibbi Foundation Rawalpindi

Al Saudia Tibbi Foundation Rawalpindi السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی

ترپھلا کی چائے ڈاکٹرز سے تاحیات نجات*ھوالشافی*ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچپانی ڈیڑھ کپ شہد ایک چمچ*ترکیب اور استعمال*پانی میں...
17/05/2026

ترپھلا کی چائے ڈاکٹرز سے تاحیات نجات
*ھوالشافی*
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
شہد ایک چمچ
*ترکیب اور استعمال*
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈال کر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں اسکے دو سو سے زائد فوائد ہیں چند درج زیل ہیں۔

جسم میں زائد رطوبتیں جمع ہونا
بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا،
جسم میں صفراء کا جمع ہونا،
جسم میں گلٹیاں بننا،
جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا،
قبض کا مستقل رہنا،
معدے کا کام نہ کرنا،
آنتوں کی خشکی،
بلغم کیرہ نزلہ،
صفراوی موٹاپا،
کولیسٹرول بڑھنا،
یورک ایسڈ بڑھنا،
داڑھی کے بال سفید ہونا،
منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ہونا،
عضو خاص کی کمزوریاں،
جریان،
لیکیوریا،
رحم کے تمام مسائل،
پیشاب کے تمام امراض،
سوزاک،
آتشک،
گردے مثانے پتے کی پتھریاں،
نظر کی کمزوری،
مثانے کی کمزوری،
پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا،
ہائیپر ہونا،
دماغی کمزوری،
سٹریس،
ٹینشن،
جسمانی کمزوری،
پیشاب کی جلن،
عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ،
نقاہت،
چکر آنا،
بیہوشی،
غشی،
جسمانی درد،
بلڈ پریشر ھائی لو،
گردوں کی صفائی،
جگر کی مضبوطی،
جسم سے بلغم کا خاتمہ،
کمردرد،
پٹھوں کا درد،
لنگڑی کا درد،
قوت مدافعت میں کمی،

پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
WhatsA0301 7978253253

بڑی عید بڑی آفر🎁 🎁 🎁 🎁 السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈیOrder on WhatsApp 03...
11/05/2026

بڑی عید بڑی آفر🎁 🎁 🎁 🎁
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253

صبح کی صحت والی لسیاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ نہ ہو تو آج ہی لسی کو اپنی عادت بنا لیں۔خاص طور پر ...
06/05/2026

صبح کی صحت والی لسی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ نہ ہو تو آج ہی لسی کو اپنی عادت بنا لیں۔خاص طور پر وہ لوگ جو قبض سے پریشان رہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین قدرتی نسخہ ہے۔روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس تازہ لسی پینا شروع کریں۔یہ معدے کو صاف کرتی ہے اور نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بناتی ہے۔چند دنوں کے استعمال سے قبض کا مسئلہ خود بخود کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔لسی خون کی روانی کو بہتر بنا کر بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد دیتی ہے۔اس کے باقاعدہ استعمال سے جسم ہلکا اور فریش محسوس ہوتا ہے۔یہ جسم کی گرمی کو کم کر کے سکون فراہم کرتی ہے۔لسی میں موجود قدرتی بیکٹیریا آنتوں کو صحت مند بناتے ہیں۔اسی وجہ سے چہرے پر قدرتی گلو اور نکھار آنا شروع ہو جاتا ہے۔کمزوری اور تھکن بھی آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے۔یہ سادہ سا گھریلو نسخہ آپ کی روزمرہ صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔

پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
0301 7978253

*ویاگرہ کا متبادل نسخہ*یہ نسخہ مردانہ کمزوری اور قوت باہ بڑھانے کے لیے تجویز کیا جاتا ہے، خاص طور پر ان حضرات کے لیے جو ...
04/05/2026

*ویاگرہ کا متبادل نسخہ*

یہ نسخہ مردانہ کمزوری اور قوت باہ بڑھانے کے لیے تجویز کیا جاتا ہے، خاص طور پر ان حضرات کے لیے جو سفر میں یا وقت کی کمی کی وجہ سے دیگر نسخے استعمال نہ کر سکیں۔

*اجزاء*
* جائفل: 1 گرام
* جاوَتری: 1 گرام
* بادیاں خطائی: 2 پُھول
* سفوف ثمر خشخاص: 5 گرام

*ترکیب*
1. 4 کپ پانی میں تمام اجزاء ابالیں۔
2. پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر نوش فرمائیں۔

*استعمال کا طریقہ*

*خاص موقع پر 1 گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔
* روزمرہ میں ضرورت کے مطابق استعمال ممکن ہے، مگر ہمسفر کی غیر موجودگی میں استعمال نہ کریں۔

*فوائد*
* مردانہ طاقت اور قوت باہ میں اضافہ
* جسمانی توانائی میں بہتری
* مناسب وقت پر مؤثر اثر

اگر یہ استعمال نہیں کرسکتے ہیں تو السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کی مشہور ترین معجون گل زعفران کستوری والی یا انجیر کستوری کیپسول بذریعہ پارسل اپنے ایڈریس پر منگوا کر استعمال کیجیے۔

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!آج ہم آپ کو ایک ایسا ط...
28/04/2026

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!

آج ہم آپ کو ایک ایسا طاقتور، آزمودہ اور قدرتی نسخہ بتا رہے ہیں جو مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے کھچاؤ جیسے مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل نسخہ خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جن میں شامل ہیں: نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی۔

1. نر چھوہارے
نر چھوہارے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور وٹامنز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو نہ صرف مردانہ طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ جسم کو توانائی اور حرارت فراہم کرتے ہیں۔ نر چھوہارا خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور منی کی مقدار و معیار میں بہتری لاتا ہے۔

2. بادام
بادام دماغ، دل، اعصاب اور پٹھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای، زنک اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مردوں کی قوت باہ بڑھاتے ہیں اور جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔

3. لونگ
لونگ قدرتی گرم مزاج دوا ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور جسم میں حرارت پیدا کر کے قوتِ مردانہ کو ابھارتی ہے۔ یہ جنسی کمزوری، سرد مزاجی اور سردی کے باعث ہونے والی پٹھوں کی اکڑن میں مفید ہے۔

4. کلونجی
کلونجی کو “ہر مرض کی دوا” کہا گیا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، سوجن، پٹھوں کی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے۔ کلونجی خون کو صاف کرتی ہے، جسم میں توانائی لاتی ہے اور اعصابی طاقت بحال کرتی ہے۔

🌟 طریقہ استعمال:
ان چاروں اجزاء کو برابر مقدار میں (مثلاً 50، 50 گرام) لے کر پیس لیں اور مکس کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ کم از کم 40 دن کے استعمال سے ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ نسخہ خاص طور پر ان حضرات کے لیے بہترین ہے جو بڑھتی عمر یا غلط عادات کی وجہ سے کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ نہ صرف قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی طاقت، دماغی کارکردگی، اور پٹھوں و جوڑوں کی صحت میں بھی نمایاں فرق آتا ہے۔
اگر یہ استعمال نہیں کرسکتے ہیں تو السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کی مشہور ترین معجون گل زعفران کستوری والی بذریعہ پارسل اپنے ایڈریس پر منگوا کر استعمال کیجیے۔

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں لنک کمنٹ میں ہے:👇👇

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253
پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

گرمیوں کا خاص مشروب جو دل دماغ جگر ہاتھ پاؤں کی جلن گرمی کی شدت لو لگنا میں صدیوں سے استعمال ہوتا ا رہا ہے جس کی افادیت ...
22/04/2026

گرمیوں کا خاص مشروب جو دل دماغ جگر ہاتھ پاؤں کی جلن گرمی کی شدت لو لگنا میں صدیوں سے استعمال ہوتا ا رہا ہے جس کی افادیت ہر کوئی بچہ بوڑھا جانتا ہے مگر اس جدت کے دور میں اس چیز کو بہت بھلا دیا گیا ہے اس کی جگہ رنگ برنگے شربت اور سوڈا کی بوتلوں نے لے لی ہے اور فیشن کے نام پر ہم اپنے ہی ہاتھوں سے خود کو برباد کیا جا رہا ہے حق سچ کہنا ہمارا فرض ہے مانے یا کوئی نا مانے وہ ان کی مرضی ۔ دوستو زیادہ پرانی بات نہیں اج سے تقریبا کوئی 20 سال پہلے تقریبا ہر دیہات اور شہر میں ستو بنائے جاتے تھے بچے بوڑھے ہر کوئی گرمیوں کے موسم میں خوب پیتے تھے پیٹ کے امراض بھی نہیں رہتے تھے اور جسم بھی ٹھنڈا رہتا تھا اور بطور سوغات شہروں میں بھی بھیجی جاتے تھے مگر اج کل کے دور میں اتنی مشقت کون کرے اگر کہیں سے یہ بنا دیا جائے یا آجائیں تو گھر کے افراد اسے ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں کیونکہ شروع بچپن میں یہ چیزیں بچوں اس کو دکھائی ہی نہیں گئی تو ان کو کیا پتہ ان کی افادیت کے بارے میں تو اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک آسان سا طریقہ اپ کو بتایا جا رہا ہے جو اس گرمی میں اپ بنا کر استعمال کریں اور پورے گھر کو گرمی کی لو کی اور پیٹ کے امراض کی شدت سے بچا لیں اور ان شاء اللہ اس ستو سے کسی طرح کا کوئی موٹاپہ بھی نہیں ائے گا اور جگر پر دباؤ بھی نہیں پڑے گا دل دماغ اور اعضائے رائیسہ بھی تندرست اور چست رہیں گے نسخہ نوٹ فرما لیں اور آزمائش کر کے بتائیں۔

نسخہ برائے جام ٹھنڈک

چنے بھنے ہوئے ادھا کلو
مرچ سیاہ 10 گرام
سونف 60 گرام
الائچی سبز 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
گلاب کے خشک پھول 50 گرام
بادام 100 گرام
کوزہ مصری 600 گرام

ترکیب تیاری

تمام اجزاء کو الگ الگ پیس کر پاؤڈر بنا لیں ( تیار شدہ دستیاب ہے بذریعہ پارسل اپنے ایڈریس پر منگوا سکتے ہیں) اور آپس میں ملا کر ایک بڑے شیشے کے مرتبان میں رکھ لیں دوپہر کی سخت گرمی میں دو چمچ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور نوش فرمائیں اور مہمانوں کو بھی پیش کریں ان شاء اللہ آپ کے معدے کے مسائل جگر کے مسائل بہت سے ایسی چیزیں جن سے اپ لاعلم ہیں اپ کو تبدیل ہوتی نظر آئیں گی پیٹ معدہ آنتیں بالکل نرم ہو جائیں گی قبض گیس ختم ہوگی اور یہ ایک سادہ سا نسخہ ہزار ہا رنگ برنگی بوتلیں اور سوڈے کی بوتلوں سے بہترین ہے صدقہ جاریہ کی نیت سے زیادہ لوگوں تک اس پیغام کو شیئر کر دیں۔
0301 7978253

ٹائمنگ اور سختی کےلیے السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کے گارنٹی شدہ ہربل کیپسولکیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟کیا آپ دیسی جڑ...
20/04/2026

ٹائمنگ اور سختی کےلیے السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کے گارنٹی شدہ ہربل کیپسول
کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں لنک کمنٹ میں ہے:👇👇

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253

پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥ھوالشافی۔،۔،1: کھجور تین عدد، 2: مغزاخروٹ ایک عدد، 3: مغز بادام گیارہ عدد، 44: مغز پستہ پانچ عدد.یہ سب ...
20/04/2026

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥
ھوالشافی۔،۔،
1: کھجور تین عدد،
2: مغزاخروٹ ایک عدد،
3: مغز بادام گیارہ عدد،
44: مغز پستہ پانچ عدد.
یہ سب روزانہ کی خوراک ھے
ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے۔ ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے.
⭐ ۔فوائد ⭐
پھٹوں کو طاقت دے گا
دماغ کو قوی کرےگا
گردوں کوطاقت دے گا
قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے
دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے
انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے
خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے
آپکے دماغی سیل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔
🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

👇 چینل جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں لنک کمنٹ میں ہے:👇👇

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253

پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

ابٹن خاص برائے چہرے کی خوبصورتیاجزاء:گندھک آملہ سار: 45 گرامتخم سرسوں: 60 گرامتخم مولی: 60 گرامبابچی: 45 گرامتیاری اور ا...
14/04/2026

ابٹن خاص برائے چہرے کی خوبصورتی

اجزاء:

گندھک آملہ سار: 45 گرام

تخم سرسوں: 60 گرام

تخم مولی: 60 گرام

بابچی: 45 گرام

تیاری اور استعمال:

تمام اجزاء کو باریک پاؤڈر میں پیس لیں۔

حسب ضرورت تقریباً 5 گرام سفوف کو دہی کے 3 چمچ میں ملا کر 20 منٹ کے لیے رکھ دیں۔

بعد میں چہرے پر لیپ کر دیں۔

کم از کم 4 گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔

فوائد:

✔ چہرے کے کیل مہاسے، داغ دھبے اور دانے دور ہوتے ہیں
✔ چہرے کی چھائیاں کم ہو جاتی ہیں
✔ چہرے پر قدرتی چمک اور دمک پیدا ہوتی ہے
✔ مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید

پوسٹ کو لائیک کر کے آگے شیئر کیجئے۔

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
WhatsApp 0301 7978253

الحمدللہ! ہمارے معزز کسٹمرز کے مثبت فیڈبیک ہمارے لیے اعتماد کا ثبوت ہیں 🤍اگر آپ بھی اپنے مسائل کا مؤثر حل چاہتے ہیں تو ہ...
14/04/2026

الحمدللہ! ہمارے معزز کسٹمرز کے مثبت فیڈبیک ہمارے لیے اعتماد کا ثبوت ہیں 🤍
اگر آپ بھی اپنے مسائل کا مؤثر حل چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن وارث خان میٹرو بس اسٹیشن نزد پنڈی ہاؤس مری روڈ راولپنڈی
Order on WhatsApp 0301 7978253

Address

Al Saudia Tibbi Foundation Waris Khan Metro Bus Station Near Pindi House Muree Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saudia Tibbi Foundation Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share