Irshad College of Health Sciences, Renala Khurd.

Irshad College of Health Sciences, Renala Khurd. Category-B Pharmacy Technician

جشنِ آزادی مبارک
13/08/2024

جشنِ آزادی مبارک

05/04/2024
Ramadan Mubarak 2024
11/03/2024

Ramadan Mubarak 2024

اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توکل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا...
09/11/2023

اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توکل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
"ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدوجہد مسلسل کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

28/09/2023

اسلام عليكم!
گورمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ارشاد کالج آف ہیلتھ سائنسز، بروز جمعہ 29 ستمبر سے ہفتہ 30 ستمبر تک بند رہے گا۔
کالج انتظامیہ۔

ربیع الاول کا چاند مبارک
17/09/2023

ربیع الاول کا چاند مبارک

Address

Main Rehman Town, Near Jaffar Stadium/Informatics College Renala Khurd
Renala Khurd
56130

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923403940000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad College of Health Sciences, Renala Khurd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category