اوکاڑہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ بچے کو ایک سال سے سننے میں کمی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔ رات کو وہ زور سے خراٹے لیتا اور زیادہ تر منہ سے سانس لیتا تھا۔
اسکول میں بھی اس کے استاد اکثر شکایت کرتے کہ وہ بات سننے میں دیر کرتا ہے اور اکثر جواب نہیں دیتا، جس کی وجہ سے پڑھائی میں پیچھے رہ گیا۔
والدین نے تشویش کے پیش نظر ڈاکٹر سید عظیم ہمدانی سے رابطہ کیا۔ معائنے اور ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ بچے کے کان کے درمیانی حصے میں پانی جمع ہے (سیریس اوٹائٹس میڈیا – جو سننے میں کمی کا باعث بنتا ہے) اور ناک کے پچھلے حصے میں گوشت بڑھ گیا ہے (ایڈینوئڈ ہائپرٹرافی – جس سے ناک بند رہتی ہے اور بچہ منہ سے سانس لیتا ہے)۔
ڈاکٹر نے والدین کو تفصیل سے صورتحال بتائی اور علاج کا فیصلہ کیا گیا۔ بچے کا آپریشن کیا گیا، جس میں:
ایڈینوئڈیکٹمی (ناک کے پچھلے حصے کا بڑھا ہوا گوشت نکالنا)
مائرنگوٹومی (کان کے پردے میں چھوٹا سا سوراخ کر کے پانی نکالنا)
گرومیٹ انسیرشن (کان میں ایک باریک نالی ڈالنا تاکہ پانی دوبارہ جمع نہ ہو)
الحمدللہ! آپریشن کے فوراً بعد بچے کی سننے کی صلاحیت بہتر ہو گئی، خراٹے ختم ہو گئے اور سانس لینا آسان ہو گیا۔
والدین نے ڈاکٹر سید عظیم ہمدانی، المدینہ ہسپتال اور پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
۔
29/07/2025
فوری ضرورت ۔میڈیکل آفیسرز۔سپیشلسٹ ڈاکٹرز۔پیرا میڈیکل سٹاف
اے ایم ویلفیئر سوسائٹی پنجاب کو المدینہ ہسپتال رینالہ خورد اور دیگر ہسپتال کیلئے
1۔اینستھیزیا سپیشلسٹ۔ایم بی بی ایس (ایف سی پی ایس ۔ایم سی پی ایس )
2۔چائیلڈ سپیشلسٹ ایم بی بی ایس (ایف سی پی ایس )
3۔گائنا کالوجسٹ ایم بی بی ایس(ایف سی پی ایس )
4۔بی ایس نرس ۔میل فی میل
5۔ایکسرے ٹیکنیشن
6۔لیب ٹیکنیشن
7۔ایل ایچ وی
تجربہ کار ۔سرکاری ملازمت نہ ہو
معقول تنخواہ۔شئیر۔رہائش دی جائے گی
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2 اگست تاریخ انٹرویو 5 اگست ۔تاریخ جائننگ 10 اگست
شارٹ لسٹڈ کو انٹرویو کے لئے بلایا جائیگا ۔
درخواست 03336979966پر واٹس اپ کریں ۔ای میل amwelfaresocietyrenalakhurd@gmail.com
12/07/2025
المدینہ ہسپتال رینالہ خورد کو ہسپتال کی صفائی کے لئے عملہ صفائی میل فی میل کی فوری ضرورت ہے
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی
غلام مرتضی قادری
03006979966
29/05/2025
ضرورت اکاونٹس آفیسر ۔
اے ایم ویلفیئر سوسائٹی رینالہ خورد کو وسیع تجربہ کار اکاونٹنٹ کی ضرورت ہے درخواست کے ہمراہ مورخہ 30 جون 2025 تک بالمشافہ ملاقات کریں
غلام مرتضی قادری
المدینہ ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم رینالہ خورد 03006979966
Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Hospital and Maternity Home Renala Khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Al Madina Hospital and Maternity Home Renala Khurd: