27/04/2026
ریتڑہ میں کلینک سیٹ اپ برائے فروخت ہے۔
ریتڑہ کی پرائم لوکیشن پر واقع اچھی پیشنٹ ایوریج کا حامل کلینک جو کہ اہم سرکاری و نجی ہیلتھ سنٹرز، کلینیکل لیبارٹریز، ایل ایچ ویز ہیلتھ کیئر سنٹرز سے چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔ برائے فروخت ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03337399988