Doctor ALAM Hospital

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor ALAM Hospital, Hospital, Risalpur.

Operating as usual

14/12/2022

Is this true?????? 😳😳😳😳😳

13/12/2022
13/12/2022
26/10/2022
21/10/2022
29/09/2022
07/09/2022

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

04/09/2022
03/09/2022

Islamabad Pakistan 🇵🇰

02/09/2022

دوسروں کی مجبوری کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے

29/08/2022
29/08/2022

Sokai Stop
03478044320
03355666935

29/08/2022


29/08/2022

⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️برائے مہربانی گھر میں بیٹری محفوظ جگہ پر رکھیں ۔ ہر روز ہزاروں لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

28/08/2022

التجاء
تمام دوستوں سے التجاء ہے کہ لمپی سکن کی وجہ سے جو جانور مر جاتے ہیں اُسے پانی میں نہ پھینکے بلکہ اُسے زمین میں دفنائیں ۔
نہروں اور دریاؤں میں پھینکنے سے مچھلیوں میں بھی یہ مرض تیزی سےپھیل رہا ہے۔ زیر نظر تصویر ایک دوست نے شکار کرتے ہوئے خود پکڑاہے۔
لہذا میری آپ سے درخواست ہے کہ مردہ جانوروں کو تیرتے ہوئے پانی میں ہرگز نہ پھینکیں بلکہ اُسے زمین کے اندر دفنائیں ۔
ڈاکٹر عالم فارمیس ۔شُکریہ

17/08/2022

اللہ اکبر کبیرہ

اللہ اکبر کبیرہ ۔

15/08/2022
24/07/2022

یہ چھوٹی سی بچی نہیں جانتی کہ یہ فٹ پاتھ پہ نصب ایک مجسمہ ہے ۔۔
لیکن جب اسکی نظر پڑی کہ کوئ مشکل میں ہے تو وہ اسکی مدد کے لئے اس لکڑی کو ہٹانے میں لگ گئی
دنیا کو ایک بچے کی نظر سے دیکھو یہ بہت اچھی لگنے لگے گی۔۔۔۔۔!

21/07/2022

Heavy rain

20/07/2022

⛈⛈⛈⛈ Expacted
In Sha Allah

19/07/2022

Now Available
After Long time shortage

10/07/2022

Dr Alam Pharmacy open now

10/07/2022

سب پاکستانیوں کو عید مبارک

05/07/2022

میرا چاچا کا بیٹا یمشیب خان ولد منیر خان آج وفات ہوگیا ہے نماز جنازہ 2:00 pm بجے آج ہوگی

02/07/2022

🐑🐑خبردار 🐑🐑 ڈاکٹر عالم فارمیس عید کے دنوں میں کھلا رہے گا

28/06/2022
27/06/2022
24/06/2022
21/06/2022

Enjoy cold weather in summer 👻👻👻👻👻👻🤠🤠🤠

20/06/2022
20/06/2022
19/06/2022
11/06/2022
10/06/2022

آپ کے پاس گھر ہے، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،
درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!

06/06/2022

آج کل ٹیمریچر بہت زیادہ ہے ۔ لہذا بہت اختیا ط کریں ❤❤

02/06/2022
01/06/2022

Videos (show all)

اللہ اکبر کبیرہ
Heavy rain
Dr Alam Pharmacy open now
Dr Alam Pharmacy
03439133507
سعودی عرب موزیک اسٹیٹ گانوں کی محفل میں ایک مسلمان عورت نے ایک عجیب آواز میں تلاوت کرنا شروع کیا تو ہندو اور انگریز بھی ...
پتہ نہیں یہ لوگ کب سدھرینگ
Dr Alam Hospital #Laboratory
Lecture clip to Doctors

Location

Category

Telephone

Website

Address


Risalpur

Other Hospitals in Risalpur (show all)
Dr.Abdul Aziz Dr.Abdul Aziz
Risalpur, 23200