Awais Medical LAB

Awais Medical LAB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Medical LAB, Medical and health, Risalpur.

Risalpur Néws Voice Of Risalpur  This Offer 25 April To 10 May
24/04/2026

Risalpur Néws Voice Of Risalpur This Offer 25 April To 10 May

03/05/2025
16/01/2024

*🚨💫آج کل یہ مایوسی بھی پھیلائی جاتی ہے کہ ہمارے ووٹ سے کچھ نہیں ہوتا بس اگلا وزیراعظم نواز شریف ہے*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہیں ہوتا تو نواز شریف کو اتحاد کے لیے چوہدری شجاعت کے گھر نہ جانا پڑتا ۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو نواز شریف اپنے اتحاد کے لیے بلوچستان کبھی نہ جاتا۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو نواز شریف کو پی ڈی ایم بنانے کی ضرورت نہ پڑتی۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو نواز شریف کو استحکام پارٹی سے اتحاد نہ کرنا پڑتا۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو عمران خان نیازی کے کاغذات نامزدگی کبھی مسترد نہ ہوتے ؟*

*📌اگر ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو تحریک انصاف کے جلسوں پر پابندی کبھی نہ ہوتی۔۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو پی ٹی ائی کا ان لائن جلسہ کرنے پر انٹرنیٹ کبھی بند نہ کرنا پڑتا۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو سینٹ میں کبھی بھی یہ قرارداد منظور نہ کروایا جاتا کہ الیکشن لیٹ کروائے جائیں*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو مولانا فضل الرحمن صاحب الیکشن تاخیر سے کروانے کا کبھی نہ کہتے۔*

*📌اگر ہمارے ووٹ سے کچھ نہ ہوتا تو تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا نہ لیا جاتا۔*

*💥اپنے ووٹ کی اہمیت کو پہچانو* 🇵🇰🇵🇰

13/01/2024

‏پشاور میں حملے کی اطلاعات
اللہ خیر فرمائے

13/01/2024

‏انتخابی نشان : بلےباز
پارٹی نام : پی ٹی آئی نظریاتی
سارے بھائی اتنا شیر کرو کہ پورے پاکستان کو پتہ لگ جائے۔۔۔۔

13/01/2024

ترقی کا آغاز اگیا
بلے باز

12/01/2024

*سب سے بڑی خبر*
*جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی استعفیٰ دے دیا۔۔*
*مسلسل تیسرا استعفیٰ💔*🖐🏾

Address

Risalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Medical LAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share