Pain relief / Injury recovery / Mobility improvement / Post-surgery rehab / Sports therapy. Book your session today!
16/07/2025
کیا کمر درد کے لئے مسلسل ادویات کا استمعال یا طویل آرام بہترین علاج ہے؟
درد سے وقتی آرام نہیں، مکمّل صحت یابی کے لئے درد کی بنیادی وجہ کا علاج ضروری ہے.
آرام یا ادویات آپکو وقتی سکون دے سکتے ہیں. لیکن مکمل صحت یابی نہیں. طویل آرام آپ کے تکلیف کو بڑھا سکتا ہے اور شفا یابی کے عمل کو روک سکتا ہے.
اگر آپ بھی کمر درد سے پریشان ہیں، تو صحت بحالی کے لئے بہترین کا انتخاب کریں.فزیوتھراپی میں تفصیلی معائنہ کے ذریعے درد کی بنیادی وجہ کو تلاش کر کے اسکا علاج کیا جاتا ہے.
یہ طریقہ علاج منفی اثرات سے پاک، درد کش ادویات اور بلا آپریشن کمر درد کی تکلیف سے مکمل صحت یابی فراہم کرتا ہے.
خود سے منسلک کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہی الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسمتال صادق آباد تشریف لائیں. ہمارے ماہرین سے کنسلٹ کرنے کے لئے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
10/07/2025
کیا کمر کا درد آپ کی زندگی کی روانی کو روک رہا ہے؟
صبح اٹھتے ہی سختی؟ چلتے وقت تکلیف؟
اب دوا نہیں، صرف فزیوتھراپی – قدرتی اور مؤثر علاج!
💆♂️ پٹھوں کی مضبوطی، ریڑھ کی سیدھی ساخت، درد سے مکمل نجات!
🌿 بغیر سائیڈ ایفیکٹس – صرف بہتر زندگی کی طرف سفر۔
🚶♀️ آج پہلا قدم اٹھائیں، کل خوشحال اور درد سے پاک ہو گا!
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
09/07/2025
🌿 شیاٹیکا (عرق النساء) — اب درد کو زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں!
کمر کے نچلے حصے سے پاؤں تک جاتا ہوا تیز درد، کبھی ٹانگ میں سن ہونا یا جھنجھناہٹ؟
یہ شیاٹیکا کی علامت ہو سکتی ہے۔
✅ فزیوتھراپی سے علاج ممکن ہے!
💪 فزیوتھراپی میں
✔️ مخصوص مشقیں
✔️ نرم تکنیکیں
✔️ ڈرائی نیڈلنگ / ٹیپنگ
✔️ الیکٹروتھراپی
کے ذریعے اس درد کو قدرتی طریقے سے دور کیا جاتا ہے۔
🌸 آپ کی مسکراہٹ ہماری کامیابی ہے!
آج ہی مشورہ لیں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں۔
شیاٹیکا سے نجات، فزیوتھراپی کے ساتھ!
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
04/05/2025
"کیا ٹانگ میں چلتے وقت بجلی کی سی ایک درد بھاگتی ہے؟
کیا کمر سے ٹانگ تک پھیلنے والا درد آپ کی نیند، کام اور سکون چھین رہا ہے؟
یہ شیاٹیکا ہو سکتا ہے — ریڑھ کی ہڈی سے نکلنے والی ایک نس کی سوزش یا دباؤ!"
💆♂️ فزیوتھراپی کے ذریعے بغیر دوا، بغیر انجکشن — قدرتی اور مؤثر علاج ممکن ہے!
پٹھوں کو آرام، اعصاب کو ریلیف، اور حرکت میں آسانی صرف چند سیشنز میں۔
🚶♂️ اپنی تکلیف کو پیچھے چھوڑیں اور ایک نئی زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!
شیاٹیکا سے نجات، فزیوتھراپی کے ساتھ!
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
02/05/2025
کمر کا درد صرف جسم کو نہیں، خوابوں کو بھی روک دیتا ہے…
صبح کی تھکن، دن بھر کی بےچینی، اور رات کی نیند بھی متاثر۔
لیکن خوشخبری یہ ہے:
دوا نہیں — صرف صحیح تھراپی اور مشقیں، اور زندگی پھر سے رواں!
💆♂️ ہم آپ کے پٹھوں کو طاقت دیتے ہیں، ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دیتے ہیں، اور اعتماد واپس لاتے ہیں۔
🌿 بغیر دوا، بغیر سائیڈ ایفیکٹس – صرف صحت مند، قدرتی بحالی۔
🚶♂️ درد کو پیچھے چھوڑیں، آج ہی پہلا قدم اٹھائیں!
📞 مشورہ اور اپوائنٹمنٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
01/05/2025
کیا آفس میں مسلسل بیٹھنے سے آپ کو گردن، کمر یا کندھوں میں درد رہتا ہے؟
یہ عام درد نہیں — یہ خراب بیٹھنے کے انداز (Ergonomics) کا نتیجہ ہو سکتا ہے!
💼 درست کرسی کا انتخاب، مانٹیٹر کی صحیح اونچائی، اور سیدھا بیٹھنے کا طریقہ — یہ سب آپ کے جسم کی صحت کے لیے بہت اہم ہیں۔
💡 فزیوتھراپی آپ کو نہ صرف درد سے نجات دیتی ہے، بلکہ آپ کو صحیح انداز میں کام کرنے کا طریقہ بھی سکھاتی ہے۔
🚶♂️ اپنی ریڑھ کی ہڈی، گردن اور کندھوں کو محفوظ رکھیں — آج ہی اپنی آفس سیٹنگ کو بہتر بنائیں!
📞 ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پوسچر چیک کروائیں۔
🏥 بیٹھنے کا درست انداز، صحت مند جسم کے لیے۔
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
30/04/2025
کیا کمر کا درد آپ کی زندگی کی روانی کو روک رہا ہے؟
صبح اٹھتے ہی سختی؟ چلتے وقت تکلیف؟
اب دوا نہیں، صرف فزیوتھراپی – قدرتی اور مؤثر علاج!
💆♂️ پٹھوں کی مضبوطی، ریڑھ کی سیدھی ساخت، درد سے مکمل نجات!
🌿 بغیر سائیڈ ایفیکٹس – صرف بہتر زندگی کی طرف سفر۔
🚶♀️ آج پہلا قدم اٹھائیں، کل خوشحال اور درد سے پاک ہو گا!
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
29/04/2025
کیا آپ کو جوڑوں میں مسلسل درد، سوجن اور سختی کا سامنا ہے؟
💢 صبح اُٹھتے وقت جوڑ اکڑ جاتے ہیں؟
یہ ارتھرائٹس (Arthritis) ہو سکتا ہے – ایک عام لیکن تکلیف دہ بیماری جو جوڑوں کو متاثر کرتی ہے۔
فزیوتھراپی کے ذریعے بغیر دوا کے قدرتی طریقے سے جوڑوں کی حرکت اور طاقت واپس لائیں!
🌿 روزمرہ مشقیں، تھراپی اور درست رہنمائی سے زندگی کو دوبارہ متحرک بنائیں۔
🚀 اب درد کے ساتھ جینا نہیں، اس کا حل تلاش کریں!
📞 رابطہ کریں اور آج ہی اپنی بحالی کا سفر شروع کریں!
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
28/04/2025
کیا گھٹنوں کا درد اور سوجن آپ کے ہر قدم کو تکلیف دہ بنا رہے ہیں؟ 😞
💢 سیڑھیاں چڑھنا، بیٹھنا یا چلنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے؟
💆♂️ اب گھبرانے کی ضرورت نہیں! فزیوتھراپی کے ذریعے بغیر دوا کے، گھٹنوں کے درد اور ورم کا مؤثر علاج ممکن ہے۔
🌿 قدرتی طریقے سے سوجن کم کریں، پٹھوں کو مضبوط کریں اور حرکت میں آزادی لائیں!
🚀 دیر نہ کریں! جلد علاج کروائیں تاکہ گھٹنے مزید خراب نہ ہوں۔
🏥 آج ہی ہم سے مشورہ کریں اور ایک درد سے پاک زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
24/04/2025
کمر درد ایک عام مسئلہ ہے جو ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔
لمبے وقت تک بیٹھنے یا غلط انداز میں بیٹھنے سے کمر میں درد ہو سکتا ہے۔
کمر درد کی وجہ سے روزمرہ کے کاموں میں دقت محسوس ہوتی ہے۔
ورزش، صحیح بیٹھنے کا انداز، اور فزیو تھراپی سے کمر درد میں بہتری آ سکتی ہے۔
شدید یا مسلسل کمر درد کی صورت میں آج ہی ہم سے رجوع کریں۔
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
23/04/2025
کیا آپ یا آپکے پیارے تھکن، دباؤ یا جسمانی درد کا سامنا کر رہے ہیں؟
تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
اب کہیں ہر قسم کے درد کو کو خیرباد!
وہ بھی بغیر کسی سرجری و ادویات کے۔
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر شعیب اختر
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
10/04/2025
وہی پرانا درد؟
اب کہیں ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک تکالیف کو خیرباد!
✔ سرجری و ادویات کے منفی اثرات سے مکمل حفاظت
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں.
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر شعیب اختر
𝗕𝗼𝗼𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁
WhatsApp: 0308 8170904
Visit us: Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad
Al Shareef Medical & Surgical Hospital
Address
Al Shareef Medical And Surgical Hospital , Muslim Colony Main Tillu Road Sadiq Abad, Rahim Yar Khan
Be the first to know and let us send you an email when Pulse Physio Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.