"Hey there, welcome to Hakeem Ali Saqib's Page! Here, we'll dive into the world of traditional remedies and age-old recipes for various health concerns.
Join us as we embrace our rich heritage of natural remedies! �"
08/01/2026
03/01/2026
عمیری کیپسول غربت کے ماروں کے لئے بھرپور مزہ دے
رزلٹ کی گارنٹی غریب کے لئے صرف دو سال
03/01/2026
منٹ 11 سیکنڈ کی ویڈیو محض تفریح کا ذریعہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ ہمارے معاشرے کے ایک سنگین طبی اور سماجی مسئلے کی جانب بھرپور نشاندہی کرتی ہے۔
یہ ویڈیو ہمیں اس حقیقت پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے کہ آج کے جدید دور میں شادی جیسے اہم بندھن کو محض روایتی بنیادوں پر نہیں بلکہ جدید طبی اصولوں کے مطابق بھی دیکھا جائے۔
جس طرح دیگر قانونی شرائط ضروری ہیں اسی طرح شادی سے قبل مرد کا مکمل طبی معائنہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نامے کے ساتھ مرد کے فٹنس سرٹیفکیٹ کا لف ہونا لازمی قرار دیا جانا چاہیے تاکہ ایک شفاف اور صحت مند رشتے کا آغاز ہو سکے۔ یہ اقدام نہ صرف زوجین کو ذہنی، نفسیاتی و جسمانی اذیت سے بچائے گا بلکہ ایک خوشحال ازدواجی زندگی کی ضمانت بھی ثابت ہوگا۔
یہ محض ایک انتظامی مطالبہ نہیں بلکہ ایک خاموش سماجی انقلاب کی پکار ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو پیچیدہ طبی اور نفسیاتی مسائل سے محفوظ رکھا جا سکے
دوسری طرف عورتوں کو بھی یہ بات سوچنے کی ضرورت ہے کے اگر آپ کا خاوند ناکارہ ہے تو اس سے طلاق لے کر کسی اور جگہ نکاح کر لیں ورنہ معاشرے میں عمیری جیسے کرادر اپنی جنسی خواہشات کے لیے آپ کو استعمال تو کریں گے مگر نکاح کی بات پر سرمایہ نہ ہونے کا بہانہ کرتے نظر آئیں گے۔
03/01/2026
پاکستان کی سوشل میڈیا میں ٹاپ ٹرینڈنگ پر عمیری کو ایوارڈ نہ دینا چودہ کروڑ مردوں کی دل آزاری ہو گی
03/01/2026
کچھ لوگوں نے عمیری سے رابطہ کیا ہے اور معجون خاص کا پوچھا ہے
03/01/2026
ثابت ہوا کہ عمیری جیسے لوگ ہی پاپولر ہیں آج الیکشن ہو جائے تو عمیری کم از کم چوبیس کروڑ ووٹوں سے۔ جائے گا
03/01/2026
جنوبی پنجاب میں حکیم علی ثاقب کے معجون فولادی کےچرچے عمیری نامی بندے نے ویڈیو میں دعوی کردیا
03/01/2026
معجون خاص فولادی ہو تو بندہ دو سال غربت میں بھی نکال سکتا ہے
25/12/2025
ہم نےآج ایک منہ پھاڑ سے سنا ہے کہ جو جتنی زیادہ چولیں مارتا ہے وہ سیلیبرٹی بن جاتا ہے پھر میں نے یہ معجون منہ پھاڑ بنایا ہے جو شخص چاہتا ہے کہ وہ منہ پھاڑ کر لوگوں کی عزتیں اچھال کر اور خود کو چار گالیاں دے کر لوگوں کو 20 گالیاں دے کر سلیبرٹی بننا چاہتا ہے وہ مجھ سے معجون منہ پھاڑ لے سکتاہے اور سیلیبرٹی بن سکتا ہے
08/12/2025
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
آرڈر بک کرائیں معجون آگیا ہے
03026565835
03126565835
Address
KLP Road Near Mazari Filling Station Gulshan-e-Azmat Sadiqabad
Be the first to know and let us send you an email when Dr. Hakeem Ali Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.