Al Shareef medical surgical hospital

Al Shareef medical surgical hospital A well equiped 20 beded hospital.Open 24hours. Contact :0685902785
03003950008

-**خوشخبری!****الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال**مسلم کالونی، ٹلو روڈ، صادق آبادڈاکٹر محمد بلال عاطف (MBBS,MS, RMP)فزیشن...
02/03/2026

-**خوشخبری!**

**الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال**
مسلم کالونی، ٹلو روڈ، صادق آباد
ڈاکٹر محمد بلال عاطف (MBBS,MS, RMP)
فزیشن اینڈ سرجن
ڈاکٹر حرا انور
گائنی ایند آبس، ایستھٹیک گائناکالوجسٹ

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہلِ صادق آباد کے لیے خصوصی پیشکش۔

✅ مفت چیک اَپ
✅ مفت طبی مشورہ
✅ لیبارٹری ٹیسٹ اور میڈیکل اسٹور کی ادویات پر 10٪ رعایت

**اوقاتِ کار:**
صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک
(افطار کے لیے 30 منٹ کا وقفہ)

**رابطہ نمبر:**
068-5902785
0300-3950008

16/02/2026

ماہر غزائیت اسمارہ احسن
Dietitian Asmara
صادق آباد اور گردونواح کی عوام کے لیے خوشخبری
آج ہی اپنی بیماری کو غزا سے کنٹرول کرنے کے لیے الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال ٹلو روڈ مسلم کالونی وزٹ کریں۔
براے رابطہ 0685902785

02/12/2025
31/08/2025

اسامی خالی
سٹاف نرس،میڈ وائف
الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال مسلم کالونی مین ٹلو روڈ صادق آباد

03/11/2024

الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال،مسلم کالونی،ٹلو روڈ ضرورت برائے
تربیت یافتہ ڈسپنسر
تجربہ کم از کم 5 سال
واک ان انٹرویو

29/09/2024

All Aesthetic Gynaecology procedures
Coming Soon💃

الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال کی جانب سے  اہلیان صادق آباد کو جشن آزادی مبارک۔ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیع ھے۔صادق آب...
12/08/2024

الشریف میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال کی جانب سے اہلیان صادق آباد کو جشن آزادی مبارک۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیع ھے۔
صادق آباد میں بہترین معیاری سروسز کا واحد ادارہ۔
جدید سہولیات سے آراستہ ، صاف ستھرا صادق آباد کا واحد ہسپتال۔ کشادہ بلڈنگ ، بیسمنٹ پارکنگ ، ہائ سپیڈ لفٹ ، بیسمنٹ تا ٹاپ فلور ( پیشنٹ سٹریچر شفٹنگ لفٹ کے زریعے) ، بیکٹیریل وال جدید آپریشن تھیٹرز ، لیبر روم ، نوزائیدہ بچوں کی نرسری ، جدید ترین لیبارٹری ( تمام ٹیسٹ جدید آٹو مشین پر ) ، کلرڈ ڈاپلر ، ڈیلوری کے دوران سی ٹی جی مشین کی سہولت، ھر طرح کے آپریشن کی سہولت، کشادہ آرام دہ اے سی پیشنٹ روم اور 24 گھنٹے ڈاکٹر اور سٹاف کی موجودگی ۔
Your Health Our Priority

20/02/2024

آسامی خالی ھے
فی میل سٹاف(ایل ایچ وی/میڈوائف/ٹرینڈ سٹاف
براے رابطہ 0685902785
الشریف ہسپتال ٹلو روڈ نزد اقرا سکول

جدید سہولیات سے آراستہ ، صاف ستھرا صادق آباد کا واحد ہسپتال۔ کشادہ بلڈنگ ، بیسمنٹ پارکنگ ، ہائ سپیڈ لفٹ ، بیسمنٹ تا ٹاپ ...
15/02/2024

جدید سہولیات سے آراستہ ، صاف ستھرا صادق آباد کا واحد ہسپتال۔ کشادہ بلڈنگ ، بیسمنٹ پارکنگ ، ہائ سپیڈ لفٹ ، بیسمنٹ تا ٹاپ فلور ( پیشنٹ سٹریچر شفٹنگ لفٹ کے زریعے) ، بیکٹیریل وال جدید آپریشن تھیٹرز ، لیبر روم ، نوزائیدہ بچوں کی نرسری ، جدید ترین لیبارٹری ( تمام ٹیسٹ جدید آٹو مشین پر ) ، کشادہ آرام دہ پیشنٹ روم اور 24 گھنٹے ڈاکٹر کی موجودگی ۔
Your Health Our Priority

09/10/2023

ضرورت براے سٹاف
1۔ ڈسپنسر (او ٹی کا کام جانتا ھو)
2۔ فیمیل سٹاف (لیبر روم کا کام جانتی ھو)
واٹس ایپ:03003950008

Address

Main Tillu Road Muslim Colony, Near Iqra Public School, Sadiqabad
Sadiqabad

Telephone

+92685902785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shareef medical surgical hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shareef medical surgical hospital:

Share