ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ اور ویکسینیشن کیلیےہسپتال آنے سے گریز کریں-
کرونا ہیپاٹائٹس سے زیادہ خطرناک ہے-
ڈاکٹر محمد عدنان نصیب
20/03/2020
19/03/2020
14/03/2020
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مسجد، سکول اور یونیورسٹی سے زیادہ خطرناک جگہ ہسپتال ہے ــ
کرونا لگنے کے حوالے سے خطرناک ترین جگہ ہسپتال ہی ہےـ
لیکن مجبوری یہ ہے کہ علاج کی جگہ بھی یہی ہے.
اس مجبوری کے پیش نظر خطرے کے باوجود ڈاکٹر اور ھسپتال کا عملہ تو ڈیوٹی پر موجود ہے مگر تین تین سال پرانی بیماریوں کو لیکر ھسپتال کا چکر باجماعت اس نیت سے خدارا نہ لگائیں کہ بچوں کو چھٹی ہوگئی ہے تو ٹانسل کا آپریشن ہی کرا لیں ــ
اگر آپکو یا بچے کو واقعی تکلیف ہورہی ہو تبھی ھسپتال تشریف لائیں اور کم سے کم لوگ مریض کیساتھ آئیں ــ
ورنہ ھسپتال سے دور ہی رہیں.
یہ آپکی اور آپکے پیاروں کی بہتری کیلیے ہے.
Hepatitic Control Program Punjab Central lab....
Working hard to do maximum PCR....
05/12/2019
A simple act of properly with soap and clean water can save lives. Washing your hands at key instances can keep you from . Lets join hands to fight and to spread this message.
Be the first to know and let us send you an email when Hepatitis Clinic THQ Hospital Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.