25/08/2023
[8/21, 8:50 AM] Saqleen Shah: سورہ الانعام (٦)، آیت ٨٣
وَتِلْكَ حُجَّتُنَـآ اٰتَيْنَاهَآ اِبْرَاهِيْـمَ عَلٰى قَوْمِهٖ ۚ نَرْفَـعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَآءُ ۗ اِنَّ رَبَّكَ حَكِـيْـمٌ عَلِيْـمٌ (83) ↖
اور یہ ہماری دلیل ہے جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلہ میں دی تھی، ہم جس کے چاہیں درجے بلند کرتے ہیں، بے شک تیرا رب حکمت والا جاننے والا ہے۔
[8/22, 8:21 AM] Saqleen Shah: سورہ الانعام (٦)، آیت ٨٤
وَوَهَبْنَا لَـهٝٓ اِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوْحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهٖ دَاوُوْدَ وَسُلَيْمَانَ وَاَيُّوْبَ وَيُوْسُفَ وَمُوْسٰى وَهَارُوْنَ ۚ وَكَذٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِيْنَ (84) ↖
اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق اور یعقوب بخشا، ہم نے سب کو ہدایت دی، اور اس سے پہلے ہم نے نوح کو ہدایت دی، اور اس کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان اور ایوب اور یوسف اور موسیٰ اور ہارون ہیں، اور اسی طرح ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں۔
[8/23, 7:38 AM] Saqleen Shah: سورہ الانعام (٦)، آیت ٨٥
وَزَكَرِيَّا وَيَحْيٰى وَعِيْسٰى وَاِلْيَاسَ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّالِحِيْنَ (85) ↖
اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس، سب نیکوکاروں میں سے ہیں۔
[8/25, 5:46 AM] Saqleen Shah: سورہ الانعام (٦)، آیت ٨٦
وَاِسْـمَاعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَيُوْنُسَ وَلُوْطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِيْنَ (86) ↖
اور اسماعیل اور یسع اور یونس اور لوط، اور ہم نے سب کو سارے جہان والوں پر بزرگی دی۔