کمر درد ایک انتہائی تکلیف دہ مرض ہے۔ یہ درد عمر کے کسی بھی حصے میں شروع ہو سکتا ہے۔ایک محتاط انداذے کے مطابق، پاکستان میں اس درد کی شرح بہت زیادہ ہے، تقریبا ہر پانچویں گھر میں ایک مریض اس درد کا شکار ہے۔ زیادہ تر یہ درد کمر کے نچلے حصے میں محسوس کی جاتی ہے اور اس کی مندرجہ بالا وجوہات ہوسکتی ہیں:
1- شیاٹیکا (Sciatica)
2۔ سلپ ڈسک (Slip Disc)
3۔ سپائنل سٹینوسس (Spinal Stenosis)
4۔ سکولیوسس (Scoliosis)
5۔ آرتھرائٹس (Arthritis)
6۔ اوسٹئیو پروسس ( Osteoporosis)
7۔پٹھوں کا کھچاو (Muscle Spasm)
کمر کی درد سے نجات حاصل کرنے کے لئے فزیوتھراپی(Physiotherapy ) ایک مؤثراور مکمل علاج ہے۔
ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان فزیوتھراپسٹ
پتہ: مبرم میڈیکل سٹور اڈہ 73/5L بونگہ حیات روڈ ساہیوال
Cell: 0347-7986640
03057994599
15/02/2023
سی پی چائلڈ
(ٹیڑھے ہاتھ پاؤں والے معذور بچے)
۔Cerebral Palsy (CP Child)
سیریبرل پالسی ایک قسم کا Disorder ہے جسے سینڈروم ڈس آرڈر بھی کہا جاتا ہے۔ Cerebral کا مطلب دماغ اور Palsy کا مطلب کمزوری.
حمل کے دوران دماغ کی نشوونما مکمل نا ہونے یا کمزور ہونے کی وجہ سے سریبرل پیلسی کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔ جسکی وجہ سے ایسی کمزوریاں یا خامیاں سامنے آتی ہیں کہ بچے اپنے اعضاء پر کنٹرول نہیں پا سکتے۔
اسکی 3 اقسام ہیں۔
پہلی قسم کو spasticity یعنی پٹھوں کی سختی کہا جاتا ہے یہ سینڈروم کے 80 فیصد مریضوں میں ملتی ہے اس میں عضلات سخت ہو جاتے ہیں پٹھے حرکت نہیں کر پاتے۔ اسکی کئی سٹیجز ہیں جیسے کسی ایک عضو کا سخت ہو جانا، اعضاء کا سائز بڑھ جانا، سننے میں دشواری، نظر کا جاتے رہنا، بولنے کی صلاحیت کا نا ہونا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کا ضائع ہوجانا۔
اسکی دوسری قسم کو Dyskinesiaکہا جاتا ہے جس مطلب ہے uncontrolleable Movements.
اس قسم میں اعضاء کی حرکت کنٹرول میں نہیں رہتی۔ ہاتھ بازو ٹانگیں اعضاء وغیرہ کی حرکت کنٹرول میں نہیں رہتی اس میں مریض بار بار بولنے ، سننے، نگلنے کی کوشش کرتا ہے جیسے ایک نوالہ روٹی یا ایک چمچ دلیہ کا نگلنے کیلئے بچہ بار بار نگلنے کی کوشش کرتا ہے، پانی ایسے پیتا ہے جیسے کچھ چوس رہا ہو۔
اسکی تیسری قسم کو Ataxia کہا جاتا ہے اسمیں مریض اپنا بیلینس برقرار نہیں رکھ سکتا۔ اٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہے کھڑا ہونے کی کوشش میں گر پڑتا ہے۔ لکھنے کی کوشش میں پینسل نہیں پکڑی جاتی۔ گردن ترچھی رہتی ہے کوئی چیز پکڑنے کی کوشش میں دیر تک انگلیوں پر زور لگا کر سیدھا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
سیریبیرل پالسی کے مریض عموماً لاعلاج قرار دے کر ساری عمر کے لئے دوسروں کے سہارے زندگی گزارنے کے لئے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ اگر ان بچوں کی فیملی ہسٹری اور کاز کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید سائنٹفک ریسرچ کے مطابق ٹریٹمنٹ کیا جائے تو یہ بچے بغیر کسی سہارے کے اپنی زندگی گزارنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ ہمارے کلینک سے کافی تعداد میں سی پی چائلڈ معذوری سے بہتری کی طرف آ چکے ہیں دو سے تین ماہ کے اندر اندر بچوں میں بہت بہتری دیکھی گئی ہے۔
آپ کی فیملی میں یا اردگرد کوئی بھی سی پی بچہ ہے تو اسے عمر بھر کی معذوری سے بچائیں اور ایک نئی زندگی کی طرف گامزن کر کے اس کے جینے کا سہارا بنیں۔
15/02/2023
فالج کے مریضوں میں پٹھوں کی کمزوری اور اکڑاؤ کا مسلہ درپیش ہوتا ہے جو ان کے چلنے پھرنے یا روزمرہ کے کام انجام دینے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ فزیوتھراپی سے فالج کے مریضوں میں 100 فیصد بحالی ممکن ہوتی ہے اور مریض معذوری سے بچ جاتاہے ۔
ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان فزیوتھراپسٹ
کلینک اوقات کار دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
14/02/2023
لقوہ ایک ایسا مرض ہے جس میں چہرے کے ایک جانب کے عضلات مفلوج ہو جاتے ہیں مگر شازونادرہی دونوں طرف کے عضلات مفلوج ہوتے ہیں۔ ایک جانب کا چہرا اور منہ نیچے کی طرف لٹک جاتے ہیں.
لقوہ کے مرض کا حملہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ جب مرض کا حملہ ہوتا ہے تو چہرے کے عضلات میں اچانک کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔ مریض کےایک طرف کا چہرہ نیچے کی طرف لٹک جاتا ہے۔
متاثرہ جانب کا چہرہ تندرست چہرے کی جانب کھنچ جاتا ہے۔جس طرف چہرہ کھنچا ہوا ہوتا ہے اس جانب کا چہرہ تندرست ہوتا ہے۔
عام طور پر لقوہ سے چہرے کی ایک ہی طرف یا سائیڈ متاثر ہوتی ہے ۔بہت ہی کم کیسز میں چہرے کی دونوں اطراف متاثر ہوتی ہیں۔
منہ کی ایک سائیڈ نیچے لٹک جاتی ہے۔
پانی پیتے وقت پانی منہ سے باہر بہے جاتا ہے۔
منہ سے رال بھی بہتی رہتی ہے۔مریض تھوک نہیں سکتا ۔
متاثرہ جانب کی آنکھ کھلی رہتی ہے اور اس سے آنسو بہتے رہتے ہیں۔
ذائقہ کی خاصیت میں بھی کمی آجاتی ہے۔
فزیو تھراپی کا علاج لقوہ میں بہت اہم ہے۔ یہ دو طرح کی ہوتی ہے: -1 نرو کو متحرک کرنا، -2چہرہ کی ورزش- نرو کو متحرک کرنے کے لیے گیلوانک مشین کے ذریعے کرنٹ دیا جاتا ہے جس میں آہستہ آہستہ پہلے ہلکا بعد میں زیادہ کرنٹ دے کر نرو کو متحرک کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ فزیو تھراپی کے ساتھ چہرہ کی ورزشیں بہت ضروری ہیں۔ جس میں ماتھے پہ بل ڈالنے کی کوشش کریں۔ آنکھ کو بار بار جھپکتے رہیں۔ منہ میں ہوا بھرنے کی کوشش کریں۔ منہ کے جبڑے کو ایک طرف سے دوسری جانب کرتے رہیں۔
ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان فزیوتھراپسٹ
کلینک اوقات کار دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
ایڈریس # نزد مبرم میڈیکل سٹور اڈہ 73/5L بونگہ حیات روڈ ساہیوال
14/02/2023
الحمداللہ اب اڈہ 73/5L بونگہ حیات روڈ ساہیوال پر فزیوتھراپی کلینک اوپن ہوا ہے جہاں مختلف بیماریوں
#فالج #لقوہ #شاٹیکا(درد کا ٹانگ میں جانا) اورتمام جسمانی دردوں کا علاج بذریعہ جدید مشینوں اور ورزش سے کیا جاتا ہے
ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان فزیوتھراپسٹ
For Appointment
03477986640
03057994599
ایڈریس # نزد مبرم میڈیکل سٹور اڈہ 73/5L بونگہ حیات روڈ ساہیوال
کلینک اوقات کار # دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
13/02/2023
پرموٹ فزیوتھراپی .....
فزیوتھراپی ایک صحت کا پیشہ ہے جو جسمانی ذرائع سے بیماری اور معذوری کی تشخیص ، تشخیص اور علاج سے متعلق ہے۔ فزیوتھراپی کا مقصد یہ ہے کہ کسی چوٹ یا سرجری کے بعد آپ کا علاج اور بحالی آپ کو کم سے کم وقت میں اپنی سرگرمیوں میں واپس کردے اور مزید چوٹ اور فٹنس کے نقصان کو روکنا ہے۔ فزیوتھراپی نائیجیریا کے میڈیکل ریبلیٹیشن تھراپی رجسٹریشن بورڈ کے ریگولیٹری باڈی کے تحت ہے۔
فزیوتھراپی کے کردار
1. یہ افسردگی میں مریض کے لئے نفسیاتی مدد فراہم کرتا ہے۔
2. یہ نفسیاتی حالات کے علاج میں مفید ہے۔
3. یہ بدنامیوں کا علاج کرنے اور غیر حقیقی کو آزاد بنانے میں مدد کرتا ہے۔
4. یہ نیوروومسکلر عوارض کے علاج میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔
5. یہ چلنے کی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے
6. یہ درد کی وجہ سے درد کو دور کرتا ہے ... وغیرہ
علاج کے اصول:
1. جوڑوں کی حرکت کو بحال (ROM) کو بڑھانا
2. پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرنے کے لئے
3. پٹھوں کی طاقت کو بہتر بنانے کے لئے
4. پھیپھڑوں سے رطوبتیں دور کرنا
5. سانس لینے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے .
6. ایروبک صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے
7. چال چلن کو بہتر بنانے کے لئے
8. مسرت سے چھٹکارا حاصل کرنا
9. خرابی کی روک تھام کے لئے
10. درد کو دور کرنے کے لئے
کیا فزیو تھراپی کے میدان میں تکنیک استعمال کی جاتی ہے؟
اوہ ہاں ، دیکھنے دو! فزیوتھیراپسٹ اپنے مریضوں کے علاج کے ل various مختلف تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں ، اور ان تکنیکوں میں شامل ہیں۔ دستی تھراپی ، الیکٹرو تھراپی ، ورزش تھراپی ، ہیٹ تھراپی ، جوڑ توڑ تھراپی ، سونو تھراپی ، سائیکو تھراپی وغیرہ۔
فزیوتھیراپی سے فائدہ اٹھانے والی کچھ شرائط:
جوڑوں کے درد
پٹھوں کا کھچاؤ
ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا
مہروں کے مسائل
فالج
لقوه
کندھے کا درد
سی پی پائلد
موچ
فریکچر کے بعد بحالی
دل کی کمزوری
ان تمام بیماریوں کا علاج بذریعہ فز یو تھراپی جدید مشینوں اور ورزشوں سے کیا جاتاہے۔
13/02/2023
Vڈوییلوپیمینٹل ڈ یل (Developmental Delay ).
اگر آپ کا بچہ تقریبا 2-3 2 ماہ کی عمر کا ہوتا ہے تو اس کے پورے جسم کا وزن اوپری حصے پر لگانا اور گردن کو قابو کرنا شروع کرنا چاہئے۔ جب آپ کا بچہ اس دور تک پہنچ گیا ہے لیکن وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے میں ناکام ہے تو پھر اسے نشوونماتی تاخیر ہوسکتی ہے۔
نشوونماتی تاخیر اس وقت قائم ہوجاتی ہے جب آپ کا بچہ جس وقت کا سمجھا جاتا ہے اس وقت کچھ سنگ میل حاصل کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ، وہ یا تو متوقع اوقات کے بعد ہوسکتے ہیں یا شاید اس عرصے میں ان کو حاصل نہیں کریں گے۔
نئے والدین کو اپنے بچوں کو مستقل طور پر کچھ عمروں میں اپنی صلاحیتوں کو قائم کرنے کے لئے زیادہ قریب سے دیکھنا چاہئے اور معمول کے ترقیاتی سنگ میل کے ساتھ ہر وقت مقابلے میں کام کرنا چاہئے۔
آپ ان منسلک امیجوں کے ذریعے یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے بچے کی زندگی کے وقت میں کسی مخصوص مدت میں اس کی کیا توقع کی جائے گی۔ اس کو جاننے کے بعد ، آپ ابتدائی مرحلے میں ڈی ڈی کو تلاش کرنے کے قابل ہوجائیں گے تاکہ فزیوتھیراپی سے اُس کا علاج کرنا موثر ہوسکے۔
Dr Hafiz Muhammad Arslan PT
𝐏𝐇𝐘𝐒𝐈𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑𝐀𝐏𝐈𝐒𝐓
Hafiz Physiotherapy clinic
0347-7986640
06/02/2023
ڈسک سلپ ، عرق النساء ،شیاٹیکا، مہروں میں نس کا دبنا اور درد کا کمر یا کولہے سے ٹانگ میں جانا
ان تمام کنڈیشز کا بغیر سرجری 100 فیصد کامیابی سے علاج ممکن ہے ۔
اسکے علاوہ مختلف بیماریاں جیسا کہ
#فالج #لقوہ #شاٹیکا(درد کا ٹانگ میں جانا) اورتمام جسمانی دردوں کا علاج بذریعہ جدید مشینوں اور ورزش سے کیا جاتا ہے
ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان فزیوتھراپسٹ
For Appointment
03477986640
03057994599
ایڈریس # نزد مبرم میڈیکل سٹور اڈہ 73/5L بونگہ حیات روڈ ساہیوال
کلینک اوقات کار # دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
04/02/2023
خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا،میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو
انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان
Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiz Muhammad Arslan PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.