27/10/2025
👈کیا آپ کا کمر درد مہینوں سے آپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا؟
یہ محض تھکن نہیں، بلکہ مہروں کے ابھار (Herniated Disc) کی ایک اہم علامت ہو سکتی ہے۔ جب ایک ڈسک اپنی جگہ سے سرک کر نس (Nerve) پر دباؤ ڈالتی ہے، تو درد ٹانگوں تک بھی جا سکتا ہے۔
👈ہرنیئٹڈ ڈسک کو عام زبان میں "سلپ ڈسک" (Slipped Disc) یا "مہروں کا ابھار" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ریڑھ کی ہڈی (Spine) سے متعلق ایک مسئلہ ہے جو کمر یا گردن میں شدید درد اور دیگر علامات کا سبب بنتا ہے۔
👈علامات (Symptoms):
✅ درد (Pain)
✅ سن ہونا یا جھنجھناہٹ (Numbness or Tingling)
✅ پٹھوں کی کمزوری (Muscle Weakness)
✅ کھانستے یا چھینکتے وقت درد کا بڑھ جانا
👈اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا بھی مسلسل سامنا کر رہے ہیں، تو فوری طور پر ہمارے ماہر آرتھو پیڈک سرجن ✨ڈاکٹر محمد حسن ابراہیم سے رابطہ کریں۔
☎اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
🕒ہر پیر سے ہفتہ دو پہر 03:00 سے شام 06:00 بجے تک
📍وامق ہسپتال، نزد پرانی چنگی، ساہیوال
📲𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟏𝟑𝟏𝟑𝟕𝟕
🕒ہر پیر سے جمعہ شام 06:00 سے رات 08:00 بجے تک
📍ابراہیم پولی کلینک، نزد مشن ہسپتال، ساہیوال
📲𝟎𝟒𝟎-𝟒𝟐𝟐𝟔𝟓𝟓𝟐