04/10/2023
اگر آپ دواؤں کے مسلسل استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے سنت طریقہ علاج حجامه سے استفادہ حاصل کریں۔
حجامہ کروائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیماریوں سے آرام پائیں
زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے .اور صحت مند رھنے کے لیے ضروری ھےکہ بندہ صحیح طریقہ علاج اپنائے
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*[ان امثل ماتداویتم به الحجامة]*
*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]
✅۔ حجامه علاج بھی سنت بھی.
✅قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ
تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں۔*
رسول اللہ ﷺ نے جن طریقوں سے بھی علاج کروایا, ان کی تعلیم امتِ مسلمہ کوبھی دی اور ان سے نفع تام ہوا . ان ہی میں سے ایک حجامہ ہے. جس کی تلقین معراج کی رات فرشتوں کے ہر گروہ نے کی اور کہا:
یارسول اللہ ﷺ ! حجامہ کو لازم پکڑیں اور اپنی امت کو بھی حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں.
حجامہ لگانا آپ ﷺ کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج ہے
رسول اللہ ﷺ نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی.
* رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے فرمایا جو شخص چاند کی 17، 19، 21 کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا مل جائے گی **
ماہ ستمبر میں حجامہ کے لئے مسنون و موزوں ایام
04 اکتوبر بروز بدھ
06 اکتوبر بروز جمعۃالمبارک
08 اکتوبر بروز اتوار
* Islamic Sunnah Date*
04-10-2023 *17*
06-10-2023 *19*
08-10-2023 *21*
حجامہ (کپنگ تھراپی) سے متعلق اپوائنٹمنٹ اورمشاورت کے لیےرابطہ کریں 03006292816,03412065416
حجامہ کے فوائد: الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
حجامہ لگوائیں اور اپنی قوت مدافعت بڑھائیں
✅ مدافعتی نظام کو چالو کرنا۔
✅درد میں کمی۔
✅ درد سے نجات۔
✅خون کی گردش میں بہتری۔
✅بہتر نیند۔
✅عمومی جسمانی سکون۔
✅ ایکنی Acne سے نجات
✅تیز شفاء۔
✅فضول مادوں کا اخراج
✅پٹھوں کے کھچاؤ میں کمی
✅ طویل مدتی صحت کے فوائد۔
✅مائیگرین درد میں افاقہ
✅انفرٹیلیٹی
✅زنانہ مردانہ بانجھ پن
✅معدہ و جگر کے مسائل کے حل
طبیب افضال احمد ورک(فاضل طب والجراحت)
یونانی میڈیکل پریکٹیشنر، حجامہ تھراپسٹ ۔
نوٹ: انتظار کی زحمت سے بچنے کیلئے اپائنٹمنٹ لیکر تشریف لائیں ۔
,03006292816,03412065416
ایڈریس: نزد مسجد عثمانیہ،کمیر ٹاؤن ،120/9-,ایل, ضلع ساہیوال،پاکستان۔
Location
Near Masjad Usmania, Kamir Town, 120/9-L, District Sahiwal,Pakistan
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
#حجامه #الحجامہ #الحجامة #کپنگ
Book your appointment before visiting 03006292816,03412065416