27/08/2024
🩷❤️🧡🩷❤️🧡🩷❤️🧡🩷❤️🧡
🌼 ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟﷽ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟🌼
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام آپ کے نام 🤲🏻🌹*
*درس قرآن*
*سورہ الۡنور*
*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ اللّٰهِ اﻟﺮَّﺣْﻤّٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴْﻢِ۞*
اللہ تعالی کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
🌹 🌹
*وَقُلْ لِّـلۡمُؤۡمِنٰتِ يَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِهِنَّ وَيَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَهُنَّ وَلَا يُبۡدِيۡنَ زِيۡنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنۡهَا وَلۡيَـضۡرِبۡنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُيُوۡبِهِنَّۖ وَلَا يُبۡدِيۡنَ زِيۡنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اٰبَآئِهِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِهِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِهِنَّ اَوۡ بَنِىۡۤ اِخۡوَانِهِنَّ اَوۡ بَنِىۡۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوۡ نِسَآئِهِنَّ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِيۡنَ غَيۡرِ اُولِى الۡاِرۡبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفۡلِ الَّذِيۡنَ لَمۡ يَظۡهَرُوۡا عَلٰى عَوۡرٰتِ النِّسَآءِۖ وَلَا يَضۡرِبۡنَ بِاَرۡجُلِهِنَّ لِيُـعۡلَمَ مَا يُخۡفِيۡنَ مِنۡ زِيۡنَتِهِنَّ ؕ وَتُوۡبُوۡۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِيۡعًا اَيُّهَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ۞*
اور اے نبیؐ، مومن عورتوں سے کہہ دو کہ
اپنی نظریں بچا کر رکھیں،
اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں،
اور اپنا بناؤ سنگھار نہ دکھائیں بجز اُس کے
جو خود ظاہر ہو جائے،
اور اپنے سینوں پر
اپنی اوڑھنیوں کے آنچل ڈالے رہیں
وہ اپنا بناؤ سنگھار نہ ظاہر کریں
مگر اِن لوگوں کے سامنے
شوہر، باپ، شوہروں کے باپ،
اپنے بیٹے، شوہروں کے بیٹے،
بھائی، بھائیوں کے بیٹے،
بہنوں کے بیٹے،
اپنے میل جول کی عورتیں،
اپنے مملوک،
وہ زیردست مرد
جو کسی اور قسم کی غرض نہ رکھتے ہوں،
اور وہ بچے
جو عورتوں کی پوشیدہ باتوں سے
ابھی واقف نہ ہوئے ہوں
وہ ا پنے پاؤں زمین پر مارتی ہوئی نہ چلا کریں کہ
اپنی جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہو
اس کا لوگوں کو علم ہو جائے
اے مومنو، تم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے توبہ کرو،
توقع ہے کہ فلاح پاؤ گے۞
*[سورہ الۡنور]*
*[آیت نمبر 31]*
─━••━─
*📚حــــدیثِ رســـول ﷺ*
🌹امی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا :
*آپ ﷺ کا یہ فرمان :*
’’ اے اللہ ! رفیق اعلیٰ !‘‘
وہ آخری بات تھی
جو آپ ﷺ نے کہی ۔
*حوالہ*
*صحیح مسلم6297*
❂🩷▬▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
*🔖21 صفر المظفر 1446 ھجری💎*
*🔖27 اگست 2024 عیسوی💎*
*🔖12 بھادوں 2081 بکرمی💎*
🌄 *بروز منگل* 🌅
🌼 ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟♥️ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟🌼