Economy is patient concern. Quality is Doctor Concern. we offer both
13/06/2025
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
12/06/2025
07/06/2025
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپکی فیملی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
عیدالاضحٰی مبارک ھو🌹
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں برکت کا باعث بنے۔
آمین ثم آمین
دعاگو
یونیک لاہور لیب اینڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر ساہیوال
23/03/2025
When to eat a banana 🍌🍌🍌
16/03/2025
وٹامن ڈی ایک نہایت اہم وٹامن ہے جو جسمانی افعال کی بہتری کارکردگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہڈیوں کی صحت کو بہتر کرنے اور انہیں مضبوط بنانے کے لیے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار متوازن ہونا نہایت ضروری ہے۔
وٹامن ڈی کی کمی کی علامات دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق، پاکستان میں پچاسی فیصد لوگوں کو وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس وٹامن کی کمی واقع ہونے سے ہڈیوں سمیت بہت سی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، جب کہ جسم کو کئی نیوٹرنٹس اور منرلز کو جذب کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
Be the first to know and let us send you an email when Unique Lahore Lab Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.