Dr. AbuBakar Bhutta

Dr. AbuBakar Bhutta MBBS, Resident General Surgeon

جمعہ کی پُرسکون شام، دل شکر سے بھرا اور دماغ مثبت خیالات سے روشن۔سرجری کا سفر ہو یا ای کامرس کا خواب، اللہ کی برکتوں کے ...
02/01/2026

جمعہ کی پُرسکون شام، دل شکر سے بھرا اور دماغ مثبت خیالات سے روشن۔
سرجری کا سفر ہو یا ای کامرس کا خواب، اللہ کی برکتوں کے آگے بڑھتے ہوئے، ان شاء اللہ ہر قدم کامیابی کی طرف۔

31/12/2025

نیا سال کوئی جادو نہیں لاتا،
نہ قسمت بدلتا ہے، نہ حالات۔
نیا سال صرف ایک موقع دیتا ہے،
کہ ہم خود کو بدلنے کا فیصلہ کریں۔
اگر پچھلا سال مشکل تھا تو شکر کریں،
کیونکہ مشکل وقت ہی انسان کو اصل میں بناتا ہے۔
اس سال وعدے کم کریں،
عمل زیادہ کریں۔
خاموشی سے محنت کریں،
اور کامیابی کو شور مچانے دیں۔
نیا سال مبارک نہیں،
نیا سال ذمہ داری مانگتا ہے۔
ڈاکٹر ابو بکر بھٹہ

31/12/2025

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک اگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
(منیر نیازی)

31/12/2025

ڈنبار نمبر ایک سائنسی نظریہ ہے جو بتاتا ہے کہ انسان کا دماغ اوسطاً تقریباً 150 لوگوں کے ساتھ ہی بامعنی اور مستقل سماجی تعلقات قائم رکھ سکتا ہے۔

آپ سینکڑوں لوگوں کو جان سکتے ہیں،
درجنوں سے مل جل سکتے ہیں،
لیکن آپ کی اصل زندگی
صرف پانچ لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔

اسی لیے کہا جاتا ہے:
اپنے قریبی پانچ لوگوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کریں، کیونکہ وہی آپ کا مستقبل بناتے ہیں۔

29/12/2025

رات کے اس پہر بھی سیکھنے کا عمل جاری ہے، کیونکہ سیکھنے کا کوئی وقت نہیں ہوتا۔
اور پروفیشنلز سے ہی پروفیشنل کام کروایا جاتا ہے۔
اسی سوچ کے ساتھ ای کامرس کے شعبے میں ایک نئے پروجیکٹ پر سنجیدگی سے کام جاری ہے،
جہاں منصوبہ بندی، عملی شکل دینا اور اس سفر کو آگے بڑھانا سب ایک واضح مقصد کے تحت ہو رہا ہے۔
یہ ویڈیو سیکھنے، وژن اور ایک نئے ای کامرس سفر کی حقیقی جھلک ہے،
خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ای کامرس کو وقتی شوق نہیں بلکہ سنجیدہ کیریئر اور بزنس کے طور پر دیکھتے ہیں۔

28/12/2025

اتوار کی رات اِن ڈور کرکٹ — آنے والے ہفتے کے لیے خود کو ری چارج کرنے کا ذریعہ۔
تازہ دماغ، مکمل توجہ، تھوڑی سی بے فکری، اور کامیابی کی بھوک-

27/12/2025

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کی خدمت سے لے کر لاہور کی مارکیٹوں میں اپنی آنے والی ویب سائٹ کے لیے قدرتی اور معیاری پروڈکٹس کی تلاش تک، اور پھر رات گئے اپنے لوگوں کے ساتھ ای-کامرس سیکھنے کا سفر، یہ سب ایک مسلسل جدوجہد کی کہانی ہے۔

یہ صرف ایک بزنس نہیں بلکہ ایک مقصد ہے، قدرتی، محفوظ اور معیاری پروڈکٹس کو عام آدمی کی پہنچ میں لانا۔ جدوجہد کبھی ختم نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ میرا خواب یہ ہے کہ صحت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر، اپنے لوگوں کے لیے فائدہ مند اور قابلِ اعتماد مصنوعات فراہم کی جائیں۔ یہی میرا وژن ہے، اور یہی میرے آنے والے سفر کی بنیاد۔

27/12/2025

شوگر کے مریض پاؤں کے ساتھ یہ غلطی مت کریں!

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے۔
24/12/2025

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے۔

19/12/2025

پخانے کی نالی کے علاوہ سوراخ کا بن جانا، احتیاط اور علاج!



اگر آپ محبت میں بے وقوف نہیں ہو سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے، نقصان اٹھانا بہترین بات ہوتی ہے ان کے لیے جو کچھ فائدہ حاص...
18/12/2025

اگر آپ محبت میں بے وقوف نہیں ہو سکتے تو آپ محبت نہیں کر سکتے، نقصان اٹھانا بہترین بات ہوتی ہے ان کے لیے جو کچھ فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں!

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گیگزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی
16/12/2025

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی

Address

Race Course Rd.
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. AbuBakar Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category