Health Planet

Health Planet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Planet, Medical and health, Sahiwal.
(1)

🌹*انسان کا بہترین ساتھی"اسکی صحت ہے" اگر اسکا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتہ کے لئیے بوجھ بن جاتا ہے*🌹
❤️ ✔️

11/02/2025
10/02/2025
10/02/2025
10/02/2025
26/01/2025

*لا جواب #ادویات*

*جو بیماریوں کو قریب بھی نہی آنے دیتی جیسے:*

1. * #ورزش بھی ایک دوا ہے۔*
2. *صبح کی سیر ایک دوا ہے۔*
3. *روزہ ایک دوا ہے۔*
4. *گھر والوں کے ساتھ #کھانا بھی ایک دوا ہے۔*
5۔* #ہنسی ایک دوا ہے۔*
6۔ *گہری نیند ایک دوا ہے۔*
7۔* #پیاروں کے ساتھ وقت #گزارنا ایک دوا ہے۔*
8 *خوش رہنا ایک دوا ہے۔*
9*کبھی کبھی #خاموشی رہنا بھی دوا ہے*
10۔*لوگوں کی #مدد کرنا بھی ایک دوا ہے*
11- *آپکے اچھے اور مخلص دوست #دوائیوں کا اسٹور ہیں۔*
12 *سب سے مسکرا کر ملنا بھی دوا ہے*
*اور سب سے بڑھ کر #نماز سو دواؤں کی ایک دعا ہے*

*آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔*
* #صحتمند پاکستان ہمارا خواب*
💧*صحت کے بغیر #زندگی بوجھ ہے*💧

15/01/2025

healthy organic ways
What would happen to a woman's body if she ate a slice of watermelon every day for 2 weeks?












💥💥💥💥🤘☺️ ❤️🤞🏻reelsmood🌺😍 💖🎊💕 ❤️🤞🏻reelsmood🌺😍 💖🎊💕 💥💥💥💥🤘☺️ ❤️ ✔️ ❤️ ✔️

       ❤️                                                  ✔️
15/01/2025

❤️ ✔️

13/01/2025

*اگر آپ کے پاس نہ کوئی دوا ہے نہ ڈاکٹر تو دل کے دورے سے کیسے بچنا ہے؟*

08/01/2025

* #شہد سے #طاقتور خوراک بنانے کا #طریقہ*
How to make more only with one which is more benefit for your health, and internal .
🍎💧🍎*HEALTH CARE*🍎💧
Health Planet
*صحتمند پاکستان ہمارا خواب*

🌹*انسان کا بہترین ساتھی “ اس کی #صحت ہے” اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتہ کے لئے بوجھ بن جاتا ہے۔*

💧*تندرستی ہزار نعمت ہے*



❤️ ✔️
























- 38%
- 14%
- 8%
- 7%
- 7%
- 6%
- 5%
- 4%
- 3%
- 3%
PRO hashtag
# Hashtag Instagram Posts
1
2
3
4
5
6
7

















🍯 esday

07/01/2025

*سب کو صحت کا دن مبارک ہو*

ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:
1. بی پی: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. سانس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18
خواتین - 11.50 - 16
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%
11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000
15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.
*بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*
*1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے اکثر جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ کم از کم 2 لیٹر فی دن۔
*2- دوسری ہدایت:* جسم سے زیادہ سے زیادہ کام کریں، جسم کی حرکت ہو، جیسے چہل قدمی، ورزش، یوگا، تیراکی، یا کوئی بھی کھیل۔
*تیسرا مشورہ:* کم کھائیں... بہت زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دیں... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کو کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کریں۔
*4- چوتھی ہدایت:* گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ بالکل ضروری نہ ہو۔ اگر آپ کہیں بھی گروسری لینے، کسی سے ملنے یا کوئی کام کرنے جا رہے ہیں تو اپنے پیروں پر چلنے کی کوشش کریں۔ لفٹ، ایسکلیٹرز استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔
*5- 5ویں ہدایت* غصہ چھوڑیں، فکر کرنا چھوڑ دیں، چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو پریشان کن حالات میں مت ڈالو، وہ تمام صحت کو خراب کر دیتے ہیں اور روح کی شان کو چھین لیتے ہیں۔ مثبت لوگوں سے بات کریں اور ان کی بات سنیں۔
*6- چھٹی ہدایت* سب سے پہلے پیسے سے لگاؤ ​​چھوڑ دو
اپنے آس پاس کے لوگوں سے جڑیں، ہنسیں اور بات کریں! پیسہ بقا کے لیے بنایا جاتا ہے، پیسے کے لیے زندگی نہیں۔

03/01/2025

‎💧*اپنی #چھاؤں کی آبیاری کرتے رہیں*💧

* #میڈیکل کالج میں طب کے #پروفیسر نے چوتھے سال کے طلباء کو #کلینکل #میڈیسن پڑھاتے ہوئے سوال کیا:*

🍁*بزرگوں میں #ذہنی کنفیوشن کی وجوہات کیا ہیں؟*

💧*ایک سٹوڈنٹ نے کہا! سر میں #ٹیومر"؟*
*پروفیسر نے جواب دیا: نہیں!*

💧*ایک نے کہا! #"الزائمر کی ابتدائی علامات ہونگی"*
*انہوں نے پھر جواب دیا: نہیں!*

💧*جوابات آتے رہے اور رد ہوتے رہے یہاں تک کہ جوابات ختم ہوگئے*

💧*اس پر پروفیسر نے جواب دیا:*

💦* #پانی کی کمی*
*پانی کی کمی سب سے بڑی وجہ ہے جو بزرگ حضرات سے ان کے جسم کی تازگی چھین کر انھیں مرجھا دیتی ہے*

*اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں عموماً پیاس محسوس کرنے کی صلاحیت بہت کم ہو جاتی ہے اور وہ پانی پینا بہت کم کر دیتے ہیں۔*

*ایسی صورت حال میں اگر انکے قریب کوئی انھیں پانی یا کوئی صحت افزا مشروب پلانے والا نہ ہو تو وہ بہت جلد پانی کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔*

*جسم میں پانی کی کمی ہونا انتہائی خطرناک ہے جس سے پورا جسم متاثر ہو جاتا ہے اور جسم میں بہت سی پیچیدگیاں جیسے:*

🍁*ذہنی الجھن، بلڈ پریشر کی کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، انجائنا (سینے میں درد)، کوما اور یہاں تک کہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ پانی زبردستی پیئیں اور پلائیں*

*لیکویڈ پینا بھول جانے کی یہ عادت 60 سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے، جب ہمارے جسم میں پانی کا 50 فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے۔*

*60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے جسم میں پانی کا ذخیرہ کم ہو جاتا ہے اور عمر بڑھنے کے ساتھ یہ کمی قدرتی امر ہے۔*

🌹*کرنے کے کام*🌹

💧*بزرگوں کے ساتھ انتہائی نرم اور محبت بھرا رویہ رکھیں اکثر بچوں کے سخت اور ناگوار رویوں کی وجہ سے بھی بزرگ طلب کے باوجود کچھ نہی مانگتے۔ اگر آپ کا رویہ مثبت بھی ہے تب بھی انکے پاس بیٹھ کر ماضی کی خوشگوار یادوں کا تذکرہ کریں اور غیر محسوس طریقہ سے گھر کے دیگر افراد کے رویوں پر نگاہ رکھیں۔*

💧*ہر دو گھنٹےکے بعد ان کو کچھ نہ کچھ کھانے پینے کے لئے پیش کریں جیسے جوس، چائے، ناریل کا پانی، سوپ اور رسیلے پھل جیسے تربوز، خربوزہ، آڑو اور انناس اورنج اور ٹینگرین وغیرہ۔*

💧*اگر وہ پانی پینے سے انکار کریں تو لیکوڈ خوبصورت اور انکی پسندیدہ شکل میں پیش کریں۔*

💧*یاد رکھیں غصہ اور چڑچڑاپن بھی پانی ہی کی کمی کی علامات ہیں گویا کہ اب انھیں پہلے سے زیادہ آپ کی توجہ کی ضرورت ہے*

💧*آپ کے بزرگ آپکے گھر کی چھاؤں ہیں اپنی چھاؤں کی بروقت قدر کریں۔*

💧🌹💧*نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے، آپ نے فرمایا! بڑا بد بخت ہے وہ شخص جس کو ماں باپ میں سے ایک یا دو بڑھاپے میں ملا اور وہ پھر بھی جنت میں نا جا سکا۔*

❤️ ✔️

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Planet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram