Baba Farid Islamic Counseling Centre

Baba Farid Islamic Counseling Centre Prof. Dr. Muhammad Umer Raheel

13/02/2026

میرے آقا ﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کی خدمت اقدس میں گوشت پیش کیا گیا تو آپ ﷺ کو دستی کا گوشت دیا گیا جو آپﷺ کو بہت پسند تھا۔ لہٰذا آپﷺ نے اسے دانتوں سے تناول فرمایا۔ (ترمذی)
#تاجدارمدینہ ﷺ

21/01/2026

میرے آقا ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’میری اور مجھ سے پہلے تمام انبیاء (علیہم السلام) کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے ایک گھر بنایا ہو اور اس میں ہر طرح کا حسن و جمال پیدا کیا ہو لیکن ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوٹ گئی ہو اب تمام لوگ آتے ہیں اور مکان کو چاروں طرف سے گھوم کردیکھتے ہیں اور حیرت زدہ رہ جاتے ہیں لیکن یہ بھی کہتے جاتے ہیں کہ یہاں پر ایک اینٹ کیوں نہ رکھی گئی؟ تو میں ہی وہ اینٹ ہوں اور میں خاتم النبین ہوں۔‘‘ (صحیح بخاری شریف باب 371)
#تاجدارمدینہ ﷺ

میرے آقا ﷺ آپ ﷺ کی انگلیاں لمبی اور پاؤں کے تلوے قدرے گہرے تھے، قدم ہموار اور اتنے نرم و نازک کہ ان پر پانی نہیں ٹھہرتا ...
18/01/2026

میرے آقا ﷺ
آپ ﷺ کی انگلیاں لمبی اور پاؤں کے تلوے قدرے گہرے تھے، قدم ہموار اور اتنے نرم و نازک کہ ان پر پانی نہیں ٹھہرتا تھا۔
#تاجدارمدینہ ﷺ

03/01/2026

صدقہ وارنے کا طریقہ
اسلامی طریقہ کار کیا ہے؟

02/01/2026

سچے اور ڈراؤنے خواب
جادو کی علامت یا حقیقت

01/01/2026

آہٹیں محسوس ہونے پر گالیاں نکالنا
جنات اور شیاطین کو گالیاں نکالنا

31/12/2025

جادو جنات اور نظر بد سے بچنے کا آزمودہ اور مجرب نسخہ
#نظربد #جادو #جنات

30/12/2025

روحانی عاملوں کا جھوٹ
جھوٹے روحانی عاملوں کی پہچان
#نظربد #جادو #جنات

29/12/2025

خون کے چھینٹے، ہڈیاں اور تعویذ ملنا
ہمارے معاملات اچانک سے بگڑنے کی وجہ
جادو، بندش اور نظر بد میں فرق
#نظربد #جادو #جنات

23/12/2025

جادو ہم پر کیوں اثر کرتا ہے؟
جادو سے بچنا کیسے ممکن ہے؟
شریعت اسلامیہ ہمیں کیسے محفوظ رکھتی ہے؟
#بابافرید #نظربد #جادو #جنات

20/12/2025

میرے آقا ﷺ
آپ ﷺ کے ابرو خمدار، باریک اور گنجان تھے۔ دونوں ابرو جدا جدا تھے ایک دوسرے سے ملے ہوئے نہیں تھے، ان دونوں کے درمیان ایک رگ تھی جو غصہ کے وقت ابھر جاتی تھی۔

Address

86/A, Madhali Road, Shadman Town, Opposit Allied Bank
Sahiwal
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Farid Islamic Counseling Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram