Saddiqu-e-Akbar Trust

Saddiqu-e-Akbar Trust Saddique e Akbar Trust — A welfare organization serving society through schools, mosque and hospital.

Assalam Alaikum, all the students are informed that the school will be closed tomorrow due to the local holiday of Mela ...
31/03/2026

Assalam Alaikum, all the students are informed that the school will be closed tomorrow due to the local holiday of Mela Kamir and the educational activities will start again from Thursday. School timing will be from 7:30 to 1:30. The school timing of (Play, Nursery, Prep) will be from 7:30 to 12:30. All parents are requested to send their children to school regularly from Thursday.

اسلام علیکم تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کل میلا کمیر کی مقامی چھٹی کی وجہ سے سکول بند رہے گا اور پھر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز بروز جمعرات سے ہو گا۔سکول ٹایمنگ 7:30 سے 1:30 ہو گی ۔ (پلے،نرسری،پریپ) کی سکول ٹایمنگ 7:30 سے 12:30 ہو گی ۔تمام والدین سے التماس ہے ک بچوں کو جمعرات سے باقاعدگی سے سکول بیجھیں

“یہ وطن امانت ہے، اسے سنوارنا ہماری ذمہ داری ہے 🇵🇰”“یومِ پاکستان ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ایک آزاد، خودمختار اور ب...
23/03/2026

“یہ وطن امانت ہے، اسے سنوارنا ہماری ذمہ داری ہے 🇵🇰”
“یومِ پاکستان ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ایک آزاد، خودمختار اور باوقار ریاست کے قیام کے لیے کیا گیا تھا۔
صدیقِ اکبر ٹرسٹ ہڑپہ اسٹیشن —
کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، استحکام اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ہر قدم پر ثابت قدم رہیں گے 🇵🇰✨”













عید کی خوشیاں، محبتوں کا پیغام اور اخوت کی روشن مثال—صدیق اکبر ٹرسٹ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید ...
20/03/2026

عید کی خوشیاں، محبتوں کا پیغام اور اخوت کی روشن مثال—
صدیق اکبر ٹرسٹ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے تمام اعمال قبول فرمائے، ہمیں حقیقی خوشیوں، باہمی محبت اور بھائی چارے سے نوازے، اور اس بابرکت دن کی برکتیں ہماری زندگیوں میں ہمیشہ قائم رکھے۔ 🌙✨
#اسلام #دعا #خوشیاں #برکت #محبت #پاکستان #مسلمان

🌙 چالیس روزہ تفسیر القرآن کورس کا روح پرور اختتام صدیق اکبر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام صدیق اکبر مسجد میں منعقد ہونے والا چالیس...
15/03/2026

🌙 چالیس روزہ تفسیر القرآن کورس کا روح پرور اختتام
صدیق اکبر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام صدیق اکبر مسجد میں منعقد ہونے والا چالیس روزہ تفسیر القرآن پروگرام آج اپنی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
الحمدللہ! اس بابرکت سلسلے کے آخری دن ایک خوبصورت اور روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

یہ علمی و تربیتی پروگرام قاری رضوان اللہ تورابی کی نگرانی و تربیت میں منعقد ہوا، جس نے شرکاء کے دلوں میں قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا جذبہ مزید مضبوط کیا۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت کاوش کو قبول فرمائے اور اسے دین کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔










📚✨ A Bright Future Begins Here!Admissions are now OPEN!!!! Saddiqu e Akbar School – Harappa Station.Give your child the ...
12/03/2026

📚✨ A Bright Future Begins Here!

Admissions are now OPEN!!!!

Saddiqu e Akbar School – Harappa Station.
Give your child the gift of quality education, strong values, and a bright future. 🌟
🎓 FREE Admission
👕 FREE Uniform
📖 FREE Books

A perfect place where children Learn ➝ Succeed ➝ Grow.

Limited seats available, so don’t miss this opportunity!
📞 Contact Now: 0306-9898298

رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں جہنم کی آگ سے نجات عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔آئیں ...
11/03/2026

رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں جہنم کی آگ سے نجات عطا فرمائے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔
آئیں ان قیمتی لمحات کو دعا، توبہ اور نیکیوں سے بھر دیں۔ 🌙✨
اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار
🌙

Address

Harppa Station
Sahiwal
13000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddiqu-e-Akbar Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category