Gulberg Medical Center Islamabad

Gulberg Medical Center Islamabad Tradition & excellence in providing high quality medical care, & a skilled team of expert physicians

PCOS کو معمولی نہ سمجھیں! ہماری ماہر گائناکالوجسٹ سے آج ہی رجوع کریں!
24/07/2025

PCOS کو معمولی نہ سمجھیں!
ہماری ماہر گائناکالوجسٹ سے آج ہی رجوع کریں!

ڈائیریا سے بچاؤ ممکن ہے اگر آپ تھوڑی سی احتیاط کریں: ہاتھ صابن سے دھوئیں صرف صاف پانی پئیںکھانے کو اچھی طرح پکائیں بازار...
23/07/2025

ڈائیریا سے بچاؤ ممکن ہے اگر آپ تھوڑی سی احتیاط کریں:
ہاتھ صابن سے دھوئیں
صرف صاف پانی پئیں
کھانے کو اچھی طرح پکائیں
بازاری یا کچا کھانا نہ کھائیں
بچوں کو روٹا وائرس کی ویکسین لازمی لگوائیں
اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں — آگاہی پھیلائیں

کیا آپ کو پیٹ میں درد یا تکلیف ہے؟ اسے نظر انداز نہ کریں!مسلسل یا غیر واضح پیٹ کا درد کسی پوشیدہ بیماری کی علامت ہو سکتا...
22/07/2025

کیا آپ کو پیٹ میں درد یا تکلیف ہے؟ اسے نظر انداز نہ کریں!
مسلسل یا غیر واضح پیٹ کا درد کسی پوشیدہ بیماری کی علامت ہو سکتا ہے۔
جسم کے اندرونی مسائل جانچنے کاالٹراساؤنڈ ایک محفوظ اور مؤثر طریقہ ہے
گلبرگ میڈیکل سینٹر میں ماہر ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے درست تشخیص کی جاتی ہے تاکہ آپ کو بروقت علاج مل سکے۔
صحت کو سنجیدہ لیں – وقت پر چیک اپ کروائیں۔

07/07/2025

In Collaboration with MedCoach Global – Unlock your Pathway to International Medical Careers.
UK | USA | Australia | U.A.E | Saudi Arab
Located in Islamabad, MedCoach Global offers complete preparation for:
PLAB 1 & PLAB 2
NRE Step 1 & Step 2
We provide both theory sessions and hands-on (mock) clinical training using dummies and mannequins, designed to simulate real exam scenarios and build practical confidence.
Whether you're aiming for the UK (PLAB) or Pakistan (NRE) medical license, we’re here to guide you every step of the way.
For details & registration: 0300-8505905

We are grateful for the kind words from our patient, Miss Naila Azam.Our dedicated and highly skilled team at Gulberg Me...
26/06/2025

We are grateful for the kind words from our patient, Miss Naila Azam.
Our dedicated and highly skilled team at Gulberg Medical Center strives to provide exceptional care beyond expectations.
Thank you for your trust and support.

HPV Vaccine Introduced for the First Time in Pakistan! Gulberg Medical Center attended the national conference held to i...
25/06/2025

HPV Vaccine Introduced for the First Time in Pakistan!
Gulberg Medical Center attended the national conference held to introduce this vital vaccine in Pakistan.
Following the awareness efforts, a vaccination campaign will be conducted from 15th to 27th September, targeting girls aged 9 to 14 years.
This initiative is a crucial step towards safeguarding the health of our future generations. Gulberg Medical Center is proud to support and spread awareness about this life-saving program.

آپ کو کیسے معلوم ہو کہ آپ کو MPOX ہے؟❗جلد کے مختلف حصوں پر دانے اور چھالے:یہ دانے اور چھالے چہرے، منہ، حلق، ہتھیلیوں، او...
20/06/2025

آپ کو کیسے معلوم ہو کہ آپ کو MPOX ہے؟

❗جلد کے مختلف حصوں پر دانے اور چھالے:
یہ دانے اور چھالے چہرے، منہ، حلق، ہتھیلیوں، اور پاؤں کے تلووں پر بن سکتے ہیں۔
❗سرخ یا خارش والی سطح:
یہ دانے پہلے سرخ رنگ کے ہوتے ہیں، اور بعد میں پانی کے چھوٹے بلبلے بن سکتے ہیں۔
❗بخار اور جسمانی درد:
بخار کے ساتھ ساتھ جسم میں درد، تھکاوٹ، اور غدود کی سوجن ہو سکتی ہے۔

اگر آپ کو یہ علامات نظر آئیں، تو فوری طور پر ڈاکٹر سے چیک کروائیں۔

X-ray services near you, at Gulberg Medical Center!All kinds of X-rays are available.For any information, call us at: 03...
19/06/2025

X-ray services near you, at Gulberg Medical Center!
All kinds of X-rays are available.

For any information, call us at: 0300-8545942 or 051-2326355
Visit us today for accurate and reliable X-ray results!

جب دل بوجھل ہو، راستے بند لگیں، اور امید دھندلا جائے...تو صرف اللہ کو پکارو، کیونکہ حقیقی نجات صرف اُسی کے ہاتھ میں ہے۔و...
13/06/2025

جب دل بوجھل ہو، راستے بند لگیں، اور امید دھندلا جائے...
تو صرف اللہ کو پکارو، کیونکہ حقیقی نجات صرف اُسی کے ہاتھ میں ہے۔
وہی دلوں کے حال جانتا ہے، وہی مصیبتوں کو دور کرنے والا ہے۔
اپنے دل کو ذکر سے سکون دو، اور یقین رکھو کہ اللہ ہی کافی ہے۔

عید الاضحیٰ مبارک!اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں حقیقی جذبۂ ایثار و قربانی عطا فرما...
07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں حقیقی جذبۂ ایثار و قربانی عطا فرمائے۔آمین

ٰ #قربانی #خوشیاں #برکتیں

عالمی_یوم_ماحولیات پلاسٹک آلودگی اب زمین کے ہر کونے تک پہنچ چکی ہے  زمین، دریا، ہوا یہاں تک کہ ہمارے جسموں میں بھی مائیک...
05/06/2025

عالمی_یوم_ماحولیات
پلاسٹک آلودگی اب زمین کے ہر کونے تک پہنچ چکی ہے زمین، دریا، ہوا یہاں تک کہ ہمارے جسموں میں بھی مائیکرو پلاسٹک کی صورت موجود ہے۔
پلاسٹک آلودگی کا خاتمہ اب نہیں تو کبھی نہیں!
پلاسٹک آلودگی کے خلاف متحد ہوں ہم سب مل کر ہی تبدیلی لا سکتے ہیں۔
آئیے آج ہم سب مل کر یہ عہد کریں:
-پلاسٹک کا کم سے کم استعمال
-ری سائیکلنگ کو فروغ
- ماحول دوست اشیاء کا انتخاب
-دوسروں کو بھی شعور دیں

تمام مسلمانوں کوحج مبارک!اللہ تعالیٰ ہم سب کو آنے والے سالوں میں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔آمین
05/06/2025

تمام مسلمانوں کوحج مبارک!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آنے والے سالوں میں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔
آمین

Address

Sahiwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulberg Medical Center Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gulberg Medical Center Islamabad:

Share

Category