Habiba Medical Centre

Habiba Medical Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Habiba Medical Centre, Medical and health, Saidu Sharif.

Health care institution providing patient treatment with specialized medical/surgical/gynaecological/ paediatrics care having nursing staff and medical equipment.

الحمدللہ !  ہم نے لوگوں کی خدمت کے لیے  حبیبہ میڈیکل سنٹر کالج کالونی، سیدوشریف سوات میں (NICU) شروع کر دی ہے  اور انشاء...
01/02/2023

الحمدللہ ! ہم نے لوگوں کی خدمت کے لیے حبیبہ میڈیکل سنٹر کالج کالونی، سیدوشریف سوات میں (NICU) شروع کر دی ہے اور انشاءاللہ 24/7 ( 24 گھنٹے) بچوں کی بہترین نگہداشت کے لئے اچھے اور جدید مشینیں زیراستعمال لائیں جائیں گی🤲

31/01/2023

By the grace of ALLAH with the prayers of parent with best wishes of friends we inaugurated NICU in HMC (habiba medical center🏨🏥.INSHAALLAH will cover all problem newborn child under the supervision of qualified nicu staff. Will provide 24 🏪🏪hours emargancy🚨🚨 service .

15/01/2023

Habiba medical center 🩺💉💊
14/01/2023

Habiba medical center 🩺💉💊

کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر ماریہ اسحاقماھر امراض۔۔۔لقوہ ، فالج، انگلی کا پھنسنا، گنٹھیا، کمر درد، گھٹنے کا درد،بچوں کی م...
11/06/2021

کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر ماریہ اسحاق
ماھر امراض۔۔۔
لقوہ ، فالج، انگلی کا پھنسنا، گنٹھیا، کمر درد، گھٹنے کا درد،بچوں کی معذوری ،کندھے کا درد ، پا ؤ ں کی بیماریاں ،ہا تھوں کا سن ھونا ،

ہر قسم فزیو تھراپی سروسز جدید ترین الات کے زریعہ مھیا کی جاتی ہے۔
اوقات کلینک۔۔
منگل تا ھفتہ ۔ دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک معاینہ کیا جاتا ہے۔۔۔۔

برائے رابطہ:
حبیبہ میڈیکل سنٹر، کالج کالونی. پشت سنٹرل ھسپتال،
سیدو شریف، سوات..
رابطہ نمبر:03131232002

.ڈاکٹر عظمت علی خانکنسلٹنٹ جنرل فزیشن اینڈ اینڈو کرائنالوجسٹکلینک: بروز پیر ، منگل ، بدھصبح گیارہ(11) بجے سے شام چھ(6) ب...
12/04/2021

.ڈاکٹر عظمت علی خان
کنسلٹنٹ جنرل فزیشن اینڈ اینڈو کرائنالوجسٹ
کلینک: بروز پیر ، منگل ، بدھ
صبح گیارہ(11) بجے سے شام چھ(6) بجے تک
رابطہ: حبیبہ میڈیکل سنٹر
کالج کالونی ، نزد نرسنگ کالج و ہاسٹل
سیدو شریف ، سوات
0313 1232002

وہ مریض جو شوگر کے لۓ گولیاں استعمال کرتے ہیں اُن کے لۓ رمضان کے مہینے میں طریقہ کار

08/04/2021
سوات کے عوام. کے لئے خوشخبریکرونا وبا کی وجہ سے تعطل کے بعد ایک بار پھر سےاب فالج، مرگی سر درد وغیرہ کے لئے پشاور یا اسل...
28/03/2021

سوات کے عوام. کے لئے خوشخبری
کرونا وبا کی وجہ سے تعطل کے بعد ایک بار پھر سے
اب فالج، مرگی سر درد وغیرہ کے لئے پشاور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہی...
سوات میں پہلی بار ماہر اعصابی آمراض
ڈاکٹر محمد فرحان خان
کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ
شفا انٹرنیشنل ھسپتال اسلام آباد
انشاءاللہ 4(چار) اپریل بروز اتوار سے مہینے میں ایک بار دوبار ہ مرضوں کےمعائنے کا آغاز
حبیبہ میڈیکل سنٹر کالج کالونی سیدو شریف سوات میں شروع کر رہے ہیں..
اوقات معائنہ : صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
زحمت سے بچنے کے لئے ابھی سے اپنی اپوئنٹمنٹ بک کرائیں
For appointment CALL NOW: 03131232002

.ڈاکٹر عظمت علی خانکنسلٹنٹ جنرل فزیشن اینڈ اینڈو کرائنالوجسٹکلینک: بروز پیر ، منگل ، بدھصبح گیارہ(11) بجے سے شام چھ(6) ب...
11/01/2021

.ڈاکٹر عظمت علی خان
کنسلٹنٹ جنرل فزیشن اینڈ اینڈو کرائنالوجسٹ
کلینک: بروز پیر ، منگل ، بدھ
صبح گیارہ(11) بجے سے شام چھ(6) بجے تک
رابطہ: حبیبہ میڈیکل سنٹر
کالج کالونی ، نزد نرسنگ کالج و ہاسٹل
سیدو شریف ، سوات
0313 1232002

09/01/2021

بجلی کہاں کہاں پر چلی
گئ ہے سوات/ملاکنڈ دویژن میں ؟

ماشاءاللہحبیبہ میڈیکل سنٹر میں آپریشن کے زریعے (triplet ) تین بچوں کی پیدائش...
23/11/2020

ماشاءاللہ
حبیبہ میڈیکل سنٹر میں آپریشن کے زریعے (triplet ) تین بچوں کی پیدائش...

Address

Saidu Sharif
0946

Telephone

+923131232002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habiba Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram