Al ShiFa Homeopathic Clinic

  • Home
  • Al ShiFa Homeopathic Clinic

Al ShiFa Homeopathic Clinic ہومیوپیتھی ڈاکٹر محمد ساجد

17/09/2023

بخار اور ہومیو پیتھی ۔۔۔
پہلے ان میں سے کوئی دوا دیں ۔۔
عفونتی بخار کی صورت میں ۔۔ پائروجینم 1M
خناق کی صورت میں ۔۔۔ ڈیفتھیرینم 1M
ٹائیفائیڈ کی ہسٹری میں ۔۔۔ ٹائیفائیڈ نم 1M
دبے ہوئے بخار میں ۔۔۔ اگنیشیا 1M
ہڈیوں کے بخار میں ۔۔۔۔ برائیونیا 1M

اس کے بعد ان ادویات میں سے علاج کریں ۔۔

بخار میں تمام اشیاء کا ذائقہ کڑوا لگے ۔۔۔ چائنا 200
صرف پانی کڑوا لگے ۔۔۔ آرسینیکم البم 200
پانی کے علاوہ ہر چیز کڑوی لگی ۔۔۔ ایکونائٹ 200
سر گرم ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ۔۔۔۔ بیلاڈونا 200
سر اور ہاتھ گرم ۔پاؤں ٹھنڈے ۔۔۔ایکونائٹ 200
سر ہاتھ اور پاؤں گرم ۔۔۔۔ برائیونیا 200
ہاتھ پاؤں گرم۔ سر ٹھنڈا ۔۔۔۔ سا ئنا 200
مریض لحاف لے کر چپ چاپ لیٹا رہے ۔۔۔ نکس وا میکا 200
کراہتا ہو اور آرام سے نہ لیٹے ۔۔۔۔ بپٹیشیا 200
ٹانگوں میں بے چینی اور جسم میں جکڑن ۔۔۔ رسٹاکس 200
مریض لحاف نہ لینا چاہتا ہو۔۔ ہیپر سلفر 200
چہرہ گرم ۔زبان خشک ۔۔پیاس ندارد ۔۔۔۔۔۔پلساٹیلا 200
ایک گال سرخ ایک پیلا ۔۔۔۔۔ کیمومیلا 200
روزانہ رات کو بخار ہو جائے ۔۔۔۔ سفلائنم 200
روزانہ دن میں بخار ہو ۔۔۔۔ میڈورینم 200
بخار شام چار سے آٹھ بجے تک رہے ۔۔۔۔۔ لائیکو پوڈیم 200۔۔
ہڈیوں اور آنکھوں میں شدید درد ۔۔۔یوپیٹوریم 200
جب کسی بھی دوا سے بخار ٹھیک نہ ہو رہا ہو سلفر 30 کی ایک خوراک دے کر کم از کم 6 گھنٹے انتظار کریں ۔۔۔۔
نوٹ ۔۔۔
یہاں صرف وہی ادویات اور علامات لکھی گئی ہیں ۔۔جن کا میں اپنی پریکٹس میں تجربہ اور مشاہدہ کر چکا ہوں ۔۔اس کے علاوہ بخار کی اور بہت سی ادویات ہیں ۔۔۔
مریض سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں ۔۔کیوں کہ ڈاکٹر ہی بہتر جانتا ہے کہ کن علامات پر کس دوا کو ، کب ، کتنا ، اور کیسے دینا ہے ۔۔

بڑی الائچی اور اس کے فوائد بڑی الائچی گرم قدرے قابض پسینہ آور فرحت بخش بادی کو ہٹاتی ہے کھانے کو ہضم کر دیتی ہے معدے کے...
31/08/2023

بڑی الائچی اور اس کے فوائد
بڑی الائچی گرم قدرے قابض پسینہ آور فرحت بخش بادی کو ہٹاتی ہے کھانے کو ہضم کر دیتی ہے معدے کے لئے بہت طاقت بخش چیز ہے ۔ بھوک لگاتی ہے ۔ پھیپھڑے اور گلے کی بلغم کو جذب کرتی ہے ۔
اس کے چھلکوں کا پانی ہیضہ اور عام بخاروں میں بہت مفید ہے پیاس کو وہ پانی بہت جلد تسکین دیتا ہے۔کھانڈ ملا کر دو الائچی پھانکنے سے پسینہ آکر طبیعت کھل جاتی ہے چھلکوں کاماتھے پر لیپ سردرد کو دور کرتا ہے .
کھانے میں بڑی الائچی کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے مگر شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ بڑی الائچی کے فوائد بھی بڑے ہیں۔
تو آج آپ جانیں بڑی الائچی کے زبردست فوائد اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
بڑی الائچی میں منرلز، کیلشئیم، کاپر، کاربن، فائبرز، پوٹاشئیم، مینگنیز، زنک، فاسفورس اور وٹامن سی پایا جاتا ہے جس کہ وجہ سے یہ ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔
بچوں کو بھوک نہ لگنا۔۔
اگر بچوں کو بھوک نہیں لگتی تو ان بچوں کو بڑی الائچی سے بنے کھانے کھلائیں اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ بچے جو بھی جوس پینا پسند کرتے ہیں اس میں بڑی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور آسانی سے بچوں کو پِلا دیں، لیجیئے بھوک بھی بحال ہو جائے گی۔
٭ منہ کے چھالے اور دانتوں کی تکلیف:
منہ میں چھالے اکثر لوگوں کو معدے کی گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں اور دانتوں کی تکلیف تو کسی کو بھی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر آپ ایسے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو بڑی الائچی کے چند دانے منہ میں رکھ کر چوسیں اس کا پانی پیئیں آپ کو بہت جلد فائدہ ہوگا۔
٭ قبض۔۔
قبض کے مسئلے سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے، اس لئے اب ایک چمچ دہی میں ایک بڑی الائچی کے دانوں کو مکس کریں اور کھا لیں، جب تک قبض کا مسئلہ حل نہیں ہوتا وقفے وقفے سے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں، پیٹ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔
٭ مدافعت۔۔
بڑی الائچی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کا کام کرتی ہے کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی الرجی ہے اس کی وجہ سے یہ فائدہ دیتی ہے مختلف وائرل بیماریوں سے بچنے میں بھی اور کینسر جیسے جان لیوہ مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی۔ تو اب سے ضرور استعمال کریں۔
٭ دل کے لئے۔۔
دل کے مسائل اب 30 سال کی عمر سے بھی کم عمر کے لوگوں میں بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں، اس لئے خود کو ان بیماریوں سے بچانے کے لئے بڑی الائچی کے دانوں کو چبا کر کھائیں اور ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔ اس ٹپ سے دل کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی اور بلڈ پریشر کے مسائل بھی نہیں ہوں گے ساتھ ہی ہارٹ اٹیک کے مسائل سے بھی بچ جائیں گے۔
٭ بال۔۔
ایسے مرد حضرات جن کو گنج پن کا مسئلہ ہے وہ بڑی الائچی کو کسی بھی طرح استعمال کرلیں آپ کو فائدہ دے گی، اس کے علاوہ بڑی الائچی کے پاؤڈر کو املی کے پانی میں مکس کرکے بالوں میں ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور لگائیں اور کولنجی کے تیل سے مالش کریں۔ بڑی الائچی میں بالوں کی نشوونما کو بڑھانے کے لئے ایسے فولیکل انزائمز ہوتے ہیں جو کہ بال اگانے اور ان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں...

نقطے کی بات۔بچوں میں اکثر گلے کے گلینڈز سوج جاتے ہیں۔ اور ایک پھوڑا سا بن جاتا ھے۔ ان کو Medhorrinum 1 کی ایک ڈوز ہفتے ب...
03/08/2023

نقطے کی بات۔
بچوں میں اکثر گلے کے گلینڈز سوج جاتے ہیں۔ اور ایک پھوڑا سا بن جاتا ھے۔
ان کو Medhorrinum 1 کی ایک ڈوز ہفتے بعد دیں۔

‏اعصابی ٹانک   آج کے دور میں نسیان , چڑچڑاپن, سستی , کاہلی اور تھکاوٹ اور دیگر اعصابی کمزوری کی علامات بھی تیزی سے پیدا ...
03/08/2023

‏اعصابی ٹانک

آج کے دور میں نسیان , چڑچڑاپن, سستی , کاہلی اور تھکاوٹ اور دیگر اعصابی کمزوری کی علامات بھی تیزی سے پیدا ہو رہی ہیں. ان مسائل کے پیشِ نظرمجرب المجرب گھریلو علاج پیش خدمت ہے
ھوالشافی:
بادام گیری 200 گرام
منقٰی. 200 گرام
گلقند. 100 گرام
سبز الاچی. 10 گرام
ورق نقرہ. 25 عدد
ترکیب تیاری:
بادام ثابت لیں اور خود گیری نکال کر اچھی طرح کوٹ لیں کہ. مکھن کی طرح نرم ہوجائے پھر منقٰی کے بیج نکال دیں منقٰی کو بھی کوٹ لیں اور آخر میں سبز الالچی اورگلقند شامل کرکےخوب اچھی طرح مکس کریں کے تمام اجزاء یکجان ہو جائیں چاندی کے اوراق آخر میں شامل کریں بس. تیار ہے ہوا بند بوتل میں محفوظ کرلیں.
طریقہ استعمال:
1/2 چمچ صبح و شام دودھ کے
ساتھ بعد از غزا استعمال کریں
فوائد::
معدہ کےافعال کو منعظم کرے
دائمی قبض کو ختم کرے
دل و دماغ کو طاقت دے
جسم کے پٹھوں کو طاقت دے،
خون کی کمی کو پورا کرے
حرارت غریزی میں اضافہ کرے،
یادداشت میں اضافہ کرے
قوت باہ میں ضافہ کرے
سستی کاہلی کو ختم کرے
اورجسم کوچست وتوانا کرے
احتیاط و پرہیز:
مرغن و گرم مصالحہ جات سے پرہیز کریں زیادہ ترش اشیاء بلکل بند کریں شوگر کے مریض اس نسخے کو استعمال نا کریں معالج کے مشورہ سے استعمال کریں
امپورٹڈ_اجزاء سے تیار ھمہ قسم پورے 🌍منگوانے کیلٸے نام،نمبر،مکمل ایڈریس اور مرض کی مکمل تفصیل وٹس ایپ کریں۔03043399609

01/08/2023

*مشت زنی کے جسمانی نقصانات*
1)مشت زنی کا سب سے پہلا حملہ انسان کے دل پر ہوتا ہے دل اسکی وجہ سے کمزور ہو جاتا ہے۔
2) مشت زنی کی کثرت سے معدہ ،جگر اور گردے خراب ہو جاتے ہیں۔
3)مشت زنی نظر کو کمزور کر دیتی ہے کانوں میں سائیں ساںٔیں کی آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔
4)صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا جوڑ جوڑ میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
5)منی پتلی پر جانے کی صورت میں تھوڑی تھوڑی رطوبت بہتی رہنا نالی میں رطوبت پری رہنا۔
6)بعض اوقات پیشاب کی نالی میں منی کا پرا رہنا زخم بھی بن سکتا ہے یہاں تک کہ پرانا سوزاک ہو کر ایسا تلخ کر دیتا ہے کہ آدمی موت کی آرزو کرنے لگتا ہے۔
7)منی کا پتلا ہونے کے سبب بلا کسی خیال سے پیشاب سے پہلے یا پیشاب کے بعد یا پیشاب کے ساتھ مل کر نکل جانا اسی کو جریان کہتے ہیں۔
8)جریان بہت سے امراض کو پیدا کرتا ہے مشت زنی کی وجہ سے نفس کا ڈھیلا پن جڑ کا کمزور # پتلا پن شادی کے قابل نہ رہنا ج**ع میں کامیاب ہو بھی گیا تو اولاد کی امید نہیں ہے۔
9)مشت زنی میں کمر میں درد چہرہ زرد نیند کا نہ آنا بالوں کا گرنا شکل کا وحشیانہ ہو جانا تپدک پاگل پن ہو جانے کی وجہ بنتا ہے۔
*مشت زنی کی وجہ سے سوزاک کا ہونا سوزاک ایک ایسی موذی مرض ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کرایا جائے تو یہ انسان کی موت کا سبب بن سکتی۔*
اگر کوئی شخص اس مرض میں مبتلا ہے تو بروقت علاج کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رجوع کریں۔
03043399609

27/07/2023

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم ،
( ANAEMIA )
&
( WEAKNESS )
خون کی کمی اور کمزوری کے لیے ۔
(فیرم میٹ +فیرم فاس+ کلکیریا فاس )
کا استعمال کروائیں
( Ferrum Met + Ferrum Phos + Calc phos )
جنسنگ ہربل اور ہومیوپیتھی میں بچوں،عورتوں اور مردوں کے بہت سے امراض میں ٹانک کے طور پر استعمال ہونے والی دوا ہے ۔
دعاؤں کا طلبگار "
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد ساجد

25/07/2023
25/07/2023

Male Power booster course
مردوں کے جنسی مسائل ، کمزوری ، وقت کے مسائل
سپرمز کا کم ہونا ، گروتھ نہ ہونے جیسے پیچیدہ مسائل کا مکمل ہومیوپیتھک علاج ۔
ایک بار ضرور استعمال کریں ۔
انشاءاللہ ہماری ادویات محدود وقت میں بہترین رزلٹس دیں گی ۔

ڈاکٹرمحمدساجد

24/07/2023

Sciatica
جب کوئی شخص کمر کے اعصاب یا فیمورل اعصاب کے جلنے کی وجہ سے اعصابی درد جیسے درد میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے اسکیاٹیکا کہتے ہیں۔ عام طور پر لوگ اسے 'Sciatica' کہتے ہیں۔

وجوہات-

زیادہ ٹھنڈی، خشک یا نم ہوا میں رہنا کسی بھی شخص میں سائیٹیکا ہونے کی وجہ ہے۔ ان کے علاوہ یہ بیماری کوئی بھی بھاری وزن اٹھانے سے بھی ہوتی ہے۔ زیادہ تر یہ بیماری معدے کے اندر گیس بننے، جوڑوں میں درد یا اعصابی درد وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہے، اگر اس بیماری کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ لوکوموٹرز atexiudh جیسی بیماری کا امکان ہو سکتا ہے۔

اس بیماری کا علاج درج ذیل ادویات سے

1. امون مر

2. کولوسنتھ-

3. Naphelium- Naphelium

4. لائکو کنگیونگ

5. کاربونیم سلپ

6. آرسینک-

7. Rhus-tox-

8. ایکونائٹ-

9. Lachesis-

10. میگنیشیا فاس-

24/07/2023

(بیس سال پرانی کھانسی)
ایک عورت جس کی ٹانگ کی ہڈی پر سوزش تھی ،اس کی بغلوں سے بدبو، دودھ بد ذائقہ،نیند کی کمی،قبض اور بیس سال پرانی کھانسی ٹیوبرکولینم ون ایم سے ٹھیک ھو گئی ڈاکٹر محمد ساجد

23/07/2023

لائیکوپوڈیم
یہ دوا جگر کے امراض،پھیپھڑوں کی خرابی دل،معدہ،پیٹ،گردے،مثانہ،فالج جیسے امراض پر اچھا کام کرتی ھے خصوصاً نظام ھضم میں گیس کی زیادتی دودھ اور سبزیاں بھی موافق نہ آئیں
اس کا مریض بے حد جذباتی،غصے والا حساس طبیعت کا ھوتا ھے،کسی دوست یا عزیز کے ملنے پریا کوئی تحفہ ملنے پر رونا اجائے،ذھنی کمزوری اور کند ذھنی کا یہ عالم انٹرویو دینے والی جگہ پیش ھونے سے خوف زدہ اور خیال کرتا اس میں ناکام ھو جاؤں گا،لیکن کام شروع کرنے پر مکمل کر لیتا ھے،یعنی صرف خیالی کند ذھنی
تنھائی پسند ،لیکن چاھتا ھے ساتھ والے کمرے میں کوئی ھو اندھیرے سے خوف،کند ذھن اور کمزور بچہ صبح جاگے تو اردگرد کے ماحول کو پھچان نہ سکے
سر،جلد اور ریڑھ کی ھڈیوں کے متعلقہ امراض کے علاؤہ جنرل علامات میں لائیکو کا مریض سردی کو زیادہ محسوس کرتا ھے،سر درد گرمی سے زیادہ اور ٹھنڈک سے کم،لیکن ٹھنڈی ھوا کے جھونکوں سے نفرت،جلدی علامات خارش اور چمبل کو بستر کی گرمی سے سکون،ٹھنڈا پانی ٹھنڈے مشروبات موافق نھیں اتے،
ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد ساجد
03043399609

ہومیوپیتھی ڈاکٹر محمد ساجد

23/07/2023

کلینکل ٹپس
بچے جب جوانی کی عمر کو پہنچنے لگتے ہیں تو ان میں جنسی تحریک پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔اس وقت والدین کو بچوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔بچوں کو بری سوسائٹی سے بچا کر رکھنا چاہئیے۔گھر میں صاف ستھرا ماحول مہیا کریں تاکہ بچوں کا گھر سے باہر جانے کا رجحان ختم ہو۔
بلوغت کی شروع کی عمر میں ہی لڑکے مشت زنی اور لڑکیاں انگشت زنی کی طرف مائل ہوتی ہیں۔
لڑکے البتہ لڑکیوں سے زیادہ جنسی تحریک سے متاثر ہوکر غلط کاموں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔
اگر آپ کا بچہ واشروم میں زیادہ ٹائم لگاتا ہے یا تنہائ کی تلاش میں رہتا ہے یا چہرے پر بےرونقی ہو اسکی حرکات مشکوک لگیں تو لڑکوں کو اسٹی لیگو پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار اور لڑکیوں کو انہی حرکات پر اوریگینم
پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار دیں۔
اگر بچے میں ایسی کوئ حرکت نہ ہو تو حفظ ماتقدم کے طور پر لڑکوں کو سٹیفی سیگیریا اور لڑکیوں کو پلاٹینا ہائ پوٹینسی میں پندرہ دن بعد ایک خوراک دے دیا کریں ۔تاکہ بچے بری عادات اور حرکتوں سے بچے رہیں۔۔
ہومیو ڈاکٹر محمد ساجد

Address


Telephone

+923043399609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al ShiFa Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram