Achi bate

Achi bate achi achi bate

22/08/2025

جن رشتوں کے اختتام کا یقین ہو جائے پھر اُن کے ساتھ قبروں جیسا برتاو کرنا سیکھیں کیونکہ قبریں دوبارہ کھودی نہیں جاتی بس یاد آنے پر ان کے حق میں دعا کی جاتی ہے۔۔۔

22/08/2025

نفرت، تعصب اور تنگ نظری چھوڑیں، ہر انسان کو اس کی پہچان کے ساتھ جینے دیں۔ انتہا پسندی نہیں، مہربانی اپنائیں، یہی امن کا راستہ ہے۔

22/08/2025

نہ جنات سے ، نہ اندھیری رات سے اور نہ ہی درندوں کی آواز سے ۔۔۔ مجھے بس ان انسانوں سے ڈر لگتا ہے ، جنھیں اللّٰہ سے ڈر نہیں لگتا ۔۔۔!!💔🖤

21/08/2025
21/08/2025

جب کوئی سمجھ نہ رہا ہو تو خاموش ہو جانا بہتر ہے کیوں کہ بحث رشتوں کو بگاڑ دیتی ہے۔

21/08/2025

کچھ جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم
ہم نے تمہیں چاہا ہے ہزاروں سے کہیں گے

21/08/2025

میں اس کے بارے میں لوگوں سے کہتا تھا
میرا نام بدل دینا اگر وہ شخص بدلا۔

21/08/2025

اس تعلق سے لاتعلقی اچھی ہے۔۔جس تعلق میں احساس نہ ہو۔

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے
21/08/2025

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم
وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے

21/08/2025

کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونا چاہئیں جس کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نہ ہو."

21/08/2025

‏جن لوگوں کو دور کے سفر درپیش ہوں ، وہ قریب کے جھگڑے نہیں کرتے.
واصف علی واصف رح

Address

Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi bate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Achi bate:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram