Temaar Tibbi Foundation

Temaar Tibbi Foundation تیمار دواخانہ (کیوں کہ ہم کرتے ہیں تیمارداری)
(1)

‏*35 تا 60 سال کے لوگوں کے لیے نصیحت*یہ نصیحت ان لوگوں کیلئے ہے جو 35 تا 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، ح...
20/01/2026

‏*35 تا 60 سال کے لوگوں کے لیے نصیحت*
یہ نصیحت ان لوگوں کیلئے ہے جو 35 تا 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔
1. *پہلی نصیحت:*
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔
2. *دوسری نصیحت:*
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔
3. *تیسری نصیحت:*
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔
4. *چوتھی نصیحت:*
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
*"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"*
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔
5. *پانچویں نصیحت:*
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔
6. *چھٹی نصیحت:*
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ا یسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔
7. *ساتویں نصیحت:*
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔
8. *آٹھویں نصیحت:*
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں —
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔
9. *نویں نصیحت:*
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔
10. *دسویں نصیحت:*
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔
پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہوں۔

**آخری اور سب سے اہم نصیحت:**
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتنے کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد ۔
اگر آپ کو یہ مفید لگے ، تو اسے پھیلائیں ، اور دوسروں کو محروم نہ کریں جو اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں !!!

تیمار طبی فاؤنڈیشن
کیوں کہ ہم کرتے ہیں سب کی تیمارداری

ہر عسرالعلاج مرض کا علاج ممکن ہے۔
کسی بھی مرض کے علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
WhatsApp: 0300-0941525
Call: 0345-1906313
Call: 0307-9111313

14/01/2026
14/01/2026
تیمار دواخانہ(ہم کرتے ہیں تیمارداری)ہر عسرالعلاج مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے۔0300-09414250345-1906313              ...
26/08/2025

تیمار دواخانہ
(ہم کرتے ہیں تیمارداری)
ہر عسرالعلاج مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
0300-0941425
0345-1906313

معدہ بیماریوں کا گھر ہے۔معدہ درست انسان درستمعدہ کے تمام امراض کی بہترین تشخیص اور تجویزمکمل اور مستقل علاج کے لیے پورے ...
15/08/2025

معدہ بیماریوں کا گھر ہے۔

معدہ درست انسان درست

معدہ کے تمام امراض کی بہترین تشخیص اور تجویز
مکمل اور مستقل علاج کے لیے پورے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔

Call No: 0345-1906313
0307-9111313
WhatsApp : 0300 0941525
0307-6631366

Wishing you a Happy Independence Day 🇵🇰14 August 2025🇵🇰
14/08/2025

Wishing you a Happy Independence Day 🇵🇰
14 August 2025🇵🇰

04/08/2025

بے اولاد حضرات متوجہ ہوں! 🫡 جن کی کوئی اولاد نہیں! کیا آپ ازدواجی زندگی سے پریشان ہیں؟ پچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے پریش...
13/07/2025

بے اولاد حضرات متوجہ ہوں! 🫡 جن کی کوئی اولاد نہیں!
کیا آپ ازدواجی زندگی سے پریشان ہیں؟
پچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟
اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں.
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ماہرینِ اطباء(حکماء) کی زیر نگرانی میں خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویہ آپ کی ازدواجی زندگی کو چار چاند لگا دے۔
تیمار دواخانہ (تیمار طبی فاؤنڈیشن پاکستان)
Temaar Tibbi Foundation
WhatsApp: 0300 0941525
Call no: 0307-9111313

تیمار دواخانہ(ہم کرتے ہیں تیمارداری)ہر عسرالعلاج مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے۔0300-09414250345-1906313
19/06/2025

تیمار دواخانہ
(ہم کرتے ہیں تیمارداری)
ہر عسرالعلاج مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
0300-0941425
0345-1906313

باولا پن Rabiesبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انج...
29/05/2025

باولا پن Rabies
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

علاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں. سندھی میں (گُنوار بوٹی) کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

علاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں.
آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.

ہر عسرالعلاج امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے

تیمار دواخانہ (تیمار طبی فاؤنڈیشن پاکستان)

Whatsapp: http://wa.me/923000941525
Call No: 0345-1906313 / 0307-9111313

موٹے حضرات متوجہ ہوں! 👋کیا آپ موٹاپے سے پریشان ہیں؟کیا آپ کو لوگ موٹا موٹا کہہ کر پکارتے ہیں؟تو اب پریشان ہونے کی ضرورت ...
26/05/2025

موٹے حضرات متوجہ ہوں! 👋

کیا آپ موٹاپے سے پریشان ہیں؟
کیا آپ کو لوگ موٹا موٹا کہہ کر پکارتے ہیں؟

تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
ہم لائے آپ کے لیے "سمارٹ باڈی ہربل کورس" جو آپ کے موٹاپے کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے معدے کو بھی ٹھیک کرے (نظام انہضام)
صحت ہے تو سب کچھ ہے۔ "سمارٹ باڈی ہربل کورس" سے صرف 3 ماہ میں اپنے موٹاپے اور معدے کو ٹھیک کریں۔

تیمار دواخانہ (تیمار طبی فاؤنڈیشن پاکستان)

Whatsapp: 0300-0941525
Call no: 0307-9111313

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Sargodha

Telephone

+923000941525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Temaar Tibbi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Temaar Tibbi Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram