Khawaja Arshad Family Hospital

Khawaja Arshad Family Hospital 24/7 EMERGENCY SERVICES

14/11/2023

24/7 SERVICES (ADULTS/CHILDREN)
#0332-6467451
Location : 235/A satellite town Sargodha
(Near Happy Time marriage Hall Road)

etc.

23/02/2023
10/11/2022

مسجدِ الحرام مکہ کی یہ تصویر ہے۔ امام کے سامنے 4 جنازے ہیں جن میں سے 3 کا چہرہ اور بدن ڈھانپا گیا ہے جبکہ ایک کا چہرہ کھلا اور واضح ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟؟؟
بخاری و مسلم میں عبداللّٰه بن عباس رضی اللّٰه عنه سے روایت ہے انہوں نے کہا:
بينَا رجلٌ واقفٌ مع النبيِّ صلَّى اللّٰهُ عليهِ وسلَّمَ صحيح البخاري:1849)
ترجمہ: میدانِ عرفات میں ایک شخص نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیه وسلّم کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا کہ اپنی اونٹنی سے گر پڑا اور اُس اونٹنی نے اُس کی گردن توڑ ڈالی، نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیه وسلّم نے فرمایا کہ پانی اور بیری کے پتوں سے اسے غسل دو اور احرام ہی کے دو کپڑوں کا کفن دو لیکن خوشبو نہ لگانا نہ اس کا سر چھپانا کیونکہ اللّٰه تعالیٰ قیامت میں اسے لبیک کہتے ہوئے اٹھائے گا۔
اس حدیث کی روشنی میں دورانِ حج وفات پانے والے کو بیری، پانی اور غیر خوشبو والے صابن سے غسل دیا جائے گا اور احرام کے کپڑے میں ہی کفن دیا جائے گا، نہ اس کا بال کاٹا جائے گا، نہ اس کا ناخن کاٹا جائے گا اور نہ ہی اسے خوشبو لگائی جائے گی۔ محرم کی طرح اس کا سر بھی کھلا رہے گا اور کھلے سر، ایک چادر، ایک ازار میں نمازِ جنازہ پڑھ کر دفن کردیا جائے گا۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ حاجی ہے، قیامت میں اسی حالت میں تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔ ہاں اگر مرنے والی عورت ہو تو اس کا سر و چہرہ سمیت مکمل بدن ڈھانپا جائے گا اور چونکہ اس حدیث میں یا دیگر کسی حدیث میں دورانِ حج وفات پانے والے میت کی طرف سے قضا کا حکم نہیں ہے اس لیے اس کی طرف سے قضا کرنا ضروری نہیں ہے، نہ اسے اتمام کی ضرورت ہے اور نہ کوئی فدیہ یا کفارہ ہے۔ اگر اللّٰه نے میت کو مال کی فراوانی سے نوازا ہے اور اُس کے ورثاء میں سے کوئی قضا کے طور پر حج کرلے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ حج قضا کرنے والا پہلے اپنا حج کر چکا ہو۔

Address

Chungi # 9, Punjab College Road A Block Satellite Town
Sargodha
40100

Telephone

+923224997045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Arshad Family Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Hospitals in Sargodha

Show All