HK Mumtaz Hussain Qureshi

HK Mumtaz Hussain Qureshi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HK Mumtaz Hussain Qureshi, Sargodha.

حکیم ممتاز قریشی، جنہوں نے DHQ اسپتال سرگودھا میں 30 سال تک انسانیت کی خدمت کی، کے تیار کردہ ہربل فارمولا  معدے کے مسائل...
16/01/2025

حکیم ممتاز قریشی، جنہوں نے DHQ اسپتال سرگودھا میں 30 سال تک انسانیت کی خدمت کی، کے تیار کردہ ہربل فارمولا معدے کے مسائل کا ایک آزمودہ اور مؤثر حل ہے جو کہ بے شمار مریضوں پر کامیابی سے آزمائی جا چکی ہے۔ قدرتی اجزاء سے تیار یہ دوا ہاضمے کی خرابی، گیس، قبض، معدے کی جلن، تیزابیت، کھٹے ڈکار، وزن میں کمی، متلی، اور معدے کے درد و دیگر تمام مسائل کو حل کرتی ہے۔ معدے کے نظام کو مضبوط کرتی ہے۔ ہر عمر کے افراد کے لیے محفوظ اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں، یہ ہربل فارمولا فوری نتائج فراہم کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لیے اسے پانی کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں اور معدے کے مسائل سے نجات پائیں۔
آرڑد کرنے کے لیے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔۔۔
HK Mumtaz Qureshi
0300-6000348
l

شکر ہے انسانی جان کے دشمنوں میں بھی کچھ با ضمیری جاگ پڑی ہے  اونچی دوکان پھیکا پکوان کے ماہرین علمبردار معزز ڈاکوؤں نے ل...
12/01/2025

شکر ہے انسانی جان کے دشمنوں میں بھی کچھ با ضمیری جاگ پڑی ہے اونچی دوکان پھیکا پکوان کے ماہرین علمبردار معزز ڈاکوؤں نے لوگوں کے مونہوں سے اچھی خوراک کھینچ کر جسموں کو کمزور کرکے قوت مدافعت کمزور کرکے بیماریوں کی آماجگاہ بنا کر رکھ دیا اور اپنے خون چوسنے والے کاروبار کو فروغ دے کر اپنے پیٹوں میں انگارے بھرنے کا کردار اپنایا۔ یاد رکھیں طب اور طبیب کا نظریہ یہ ہے۔ اچھی خوراک اچھا خون اچھا خون اچھی قوت مدافعت اچھی قوت مدافعت بیماریوں سے اچھی حفاظت اچھی صحت اچھی زندگی اچھی کارکردگی اچھی عبادت۔ اس سب کے حصول کے لئے انسانی نظام ہضم کا قوی ہونا لازمی شرط۔ اگر نظام ہضم مین کوئی خرابی ہو تو کسی ایسے حکیم ۔ طبیب کا انتخاب کریں جو علم طب کی فلاسفی ا نسانوں اور غذاؤں کے مزاجون سے بہرہ ور ہو ورنہ نیم حکیم خطرہ جان۔
یاد رکھیں۔ یاد رکھیں۔ نظام ہضم کے معاملات پر کوئی خطرہ یا غفلت کی گنجائش نہیں موسم اور اپنے مزاج کے مطابق بہترین اور طاقتور خوراک کا بھرپور استعمال کریں سردیوں میں دیسی انڈے دیسی مرغ چھوٹا گوشت مچھلی ساگ پرندوں کا گوشت گڑ دیسی گھی کھجور منقی سوگی انجیر بقدر ضرورت خوب استعمال کریں۔ نیکی اور خیر خواہی کا عمل سمجھتے ہوئے اس نصیحت اس مشورہ کو عوام الناس تک خوب پھیلائیں-------

حکیم ممتاز قریشی سرگودھا

27/08/2023

یا اللہ تیری دنیا کا عجب دستور نرالا ہے کئی کے محلات کی لٹرینیں بھی اے سی سے سے مزین ہیں لیکن بجلی کے نہی آٹے کئی تیرے بندے ایک بلب اور ایک پنکھے کے بل کے لئے اپنی بیٹیوں کے کانوں سے بالیاں اتار کر اور بیچ کر بھی بجلی کے بل ادا نہی کر پا رہے

27/08/2023

سنا ہے کہ کچھ جج انسانیت کے لئے بہت اچھے ہوتے ہیں پاکستان میں آج غربا مظلوم عوام بجلی کے ظالمانہ بلوں ٹیکسوں کے باعث خود کشیاں کر رہے ہیں کوئی جج ہے جسے یہ ظلم نظیر اظہار ہو۔ کہیں سب سہولت یافتہ سہولت کار تو نہی بن گئے

Address

Sargodha

Telephone

+923006000348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK Mumtaz Hussain Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HK Mumtaz Hussain Qureshi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram