21/08/2023
السّلام و علیکم
رانجھا میڈیکل کمپلیکس بهابڑا
جو جو مریض ہیپاٹائٹس سی کے PCR کا سیمپل ایک ہفتہ پہلے رانجھا میڈیکل کمپلیکس میں دے کر گئے تھے انکی رپورٹس کل صبح انشاء اللّه 9بجے آ جائیں گی اور ساتھ میڈیسن بھی- تو تمام ممبرز سے گزارش ہے کے بهابڑا میں سب کو اطلاح دیں جس جس مریض نے ٹیسٹ کروایا ہے کل صبح آ کر وصول کر لیں شکریہ