Sabri health services

Sabri health services treatment of chronic diseases
since 1990

20/10/2024
اسلام وعلیکم"ذرا غور کیجئے کہیں آپ بھی اس مرض میں مبتلا تو نہیں"ہم ایک کامن لیکن انتہائی اہم ٹاپک پر بات کرنے جا رہے ہیں...
18/03/2023

اسلام وعلیکم
"ذرا غور کیجئے کہیں آپ بھی اس مرض میں مبتلا تو نہیں"

ہم ایک کامن لیکن انتہائی اہم ٹاپک پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ آج کل ہر معاشرے میں ہارٹ اٹیک ، فالج، برین ہیمرج، بلڈ پریشر بہت ہی عام سا مرض بن گیا ہے اور اس سے شرح اموات بہت زیادہ ہیں لہذا ہمیں اس کی فکر کرنی چاہیے۔
سب سے پہلے ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ اس کی بنیادی وجہ کیا ہے اور پھر یہ جاننا ضروری ہے کہ اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔ یہ تسلیم شدہ امر ہے کہ خون میں کولیسڑول( فیٹ) کی زیادتی خصوصاً بیڈ کولیسٹرول ( ٹرائیگلیسرائڈ اور ایل ڈی ایل) کابڑھ جانا ان تمام امراض کی بنیادی وجہ ہے۔ جب خون کولیسٹرول کی وجہ سے گاڑھا ہو جاتا ہے یا خون کی نالیوں میں جمنا شروع ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک، فالج، بلڈ پریشر وغیرہ جیسی مہلک امراض پیدا ہوتی ہیں۔
سینے میں درد، گھٹن، سانس پھولنا، ٹھنڈے پسینے، جسم میں درد، تھکاوٹ جیسی علامات اس کی نشاندہی کرتی ہیں اسلیے دل کے امراض سے بچنے کیلئے اپنے کولیسٹرول پر نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔
وہ لوگ جوہارٹ اٹیک کے مرض میں یا اس میں مبتلا ہونے کے خوف سے دوچار ہیں تو انہیں اپنا (lipid profile) ٹیسٹ بنوانا چاہیے۔ اگر ٹیسٹ میں بیڈ کولیسٹرول ( ٹرائیگلسرائیڈ یا ایل ڈی ایل) نارمل سے زیادہ آ رہا ہے تو فوراً اس پر توجہ دیجیئے اس کو نارمل کرنے کی کوشش کریں اور اپنے آپ کو ان جان لیوا امراض سے بچائیے۔
اگر آپ ہارٹ سپشلسٹ کے پاس جاتے ہیں تو وہ آپ کو ایکسرسائز یا آپ کو خون پتلا رکھنے والی ادویات بھی لکھ کر دے سکتا ہے اور اگر آپ دیسی یاگھریلو ٹوٹکوں کی طرف جائیں گے جیسے کہ ہمارے پاس لوگ آ کر بتاتے ہیں کہ وہ اتنے عرصے سے لہسن، ادرک،لیموں وغیرہ کا مرکب استعمال کر رہے ہوتے ہیں جس سے وقتی ریلیف تو ملتا ہے لیکن (lipids) نہ صرف جوں کے توں رہتے ہیں بلکہ بڑھتے بھی رہتے ہیں۔
اب آتے ہیں اس کے آسان اور مکمل حل کی طرف جو ہومیو پیتھک طریقہَ علاج میں موجود ہے. یہ ادویات خون کو بیڈ کولیسٹرول سے فوراً پاک کرنا شروع کردیتی ہیں حتیٰ کہ شریانوں میں جما ہوا کولیسٹرول بھی فوراً تحلیل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اور خون کی نالیاں صاف ہو جاتی ہیں۔
یہ ادویات اس سسٹم کو بھی نارمل اور ایکٹو کر دیتی ہیں جس کی خرابی کی وجہ سے کولیسٹرول خون میں بڑھنے لگا تھا۔ یوں یہ آئندہ کیلئے بھی سسٹم کو ٹھیک کرکے اس سے محفوظ بنا دیتی ہیں۔
علاج کا دورانیہ صرف 12 ہفتے کا ہے اس کی اثر پذیری کو 8 ہفتے بعد ٹیسٹ بنوا کر جانچا جا سکتا ہے۔اطمینان قلب کیلئے چند شفا یا فتہ مریضوں کی رپورٹس بھی ساتھ لگا دی گئی ہیں جو آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ان ادویات کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔

پلیز صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کیجئے شائید آپ کے وسیلے کسی مریض کو شفا مل جائے۔

ہومیو ڈاکٹر بشیر احمدصابری
کال اینڈ واٹس اپ نمبر.
03086634435

صابری ہیلتھ سروسز ایک ایسا دواخانہ ہے جہاں پیچیدہ امراض کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہےمعلومات اور علاج کیلئے پاکستان ہومیو...
14/03/2023

صابری ہیلتھ سروسز ایک ایسا دواخانہ ہے جہاں پیچیدہ امراض کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے
معلومات اور علاج کیلئے پاکستان ہومیو کلینک رتوکالا
ہومیو ڈاکٹر بشیر احمد صابری
واٹس آپ نمبر 03086634435

Address

Ratto Kala, Bhalwal
Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923007964946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabri health services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share